Shakeel Gujjar Offical
Anchor Capital TV۔
31/08/2026
حاصل پور//شکیل گجر سے// نواز شریف اسٹیڈیم میں ٹی ایم سپورٹس کرکٹ فیسٹ کے فائنل میچ میں عوامی ایم پی اے محمد افضل گل صاحب کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت۔
حاصلپور میں انٹرنیشنل لیول کا ایونٹ کرانے پر چیف آرگنائزر فیصل محمود سمیت تمام انتظامیہ کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کو مبارکباد دی۔
اس موقع پر چوہدری عمر ورک چوہدری سجاد ورک چیئرمین چوہدری رضوان حبیب صدر انجمن تاجران ناصر محمود کوچی انجنئیر صفی اللہ گل زاھد منیر بھٹی چوہدری دلاور شیر کاہلوں سعید احمد گل ایڈووکیٹ چوہدری آصف نواز اور خالد چیمہ بھی ہمراہ تھے۔

29/08/2026
حاصل پور//شکیل گجر سے// عوامی ایم پی اے محمد افضل گل صاحب اندرون شہر میں اپنے ووٹرز سپوٹرز محمد اشرف اشرف رحمانی کی کپڑے کی دوکان پر آمد اس موقع پر ودیگر دوست احباب بھی موجود تھے
29/08/2026
حاصل پور عوامی لیڈر چوہدری محمد افضل گل
29/08/2026
حاصل پور عوامی ایم پی اے چوہدری محمد افضل گل/شکیل گجر سے/
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Shakeel Gujjar Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.