Basit Official Vlog
My name is Abdul Basit this is My official page I am from Haripur Kpk
قربانی صاحب استطاعت مسلمان پر واجب ہے #
❤️ , ❤️ , ❤️کی گاڑی
❤️
❤️ #ماشاءاللہ #اللہ نصیب کرے
❤️ ❤️
10/11/2023
#بالڈھیر گاؤں سے تعلق رکھنے والے خوش مزاج نوجوان ہمارے بھائ نے پولیس پروموشن B 1 امتحان پاس کیا بہت بہت مبارک ھو اللہ مذید کامیابی عطا فرماۓ آمین Many Many Congratulations 🎉 🎉 🎉 dear friend
10/10/2023
اک پیاری آواز سننے سے محروم ہو گیا -
پیاری آواز سے #آذان اور سحری میں پڑھنا -
چچا قلیل علالت کے بعد آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
مرحوم انتہائی ملنسار اور شفیق شخصیت کے مالک تھے۔
اللہ پاک مرحوم کی جملہ زندگی کی خطائیں معاف کرتے ہوئے مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرےآمین۔
06/10/2023
لے او یار حوالے رب دے -- مرحوم کی اللہ پاک آنے والی تمام منزلیں آسان فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین -
ایک سادہ لوح انسان ,عمدہ لہجہ و طبیعت رکھنے وlلے انتہائ ملنسار انسان تھے -
ان کا کافی عرصہ اس درخت کے نیچے گزرا -
خطبہ ترجمعے کیساتھ
First Flood Light Volleyball Final Match In Baldher .
پہلافلڈ لائٹ والی بال شوٹنگ بال
#غریب عوام کیا کرے جب بھی رو رہے ہیں
25/08/2023
تلاش گمشدگی
کسی بھائ کو اگر کچھ معلومات ہوں تو رابطہ کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Haripur
22584
11/09/2023