Sheikh Rizwan official

Sheikh Rizwan official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sheikh Rizwan official, Media/News Company, Doaba city District Hangu kpk, Hangu.

شیخ رضوان آفیشل پیج پر سیاست، سماج، تاریخ اور روحانیت سے جڑی تحقیقاتی ویڈیوز دیکھیں۔ سچائی، شعور اور عوامی مسائل کی آواز بنیں۔ سچ جانیں، سچ بولیں، سچ کا ساتھ دیں!

13/07/2026

میں حیران نہیں ہوں ، بس دیکھ رہا ہوں
کتنا گر رہے ہیں لوگ مجھے گرانے کی کوشش میں

13/07/2026

دوآبہ بازار میں؀ایک دلچسپ سروے

12/07/2026

نفرت کرنے والوں کو جواب مت دو ںتیجہ دو

12/07/2026

پشاور سردریاب فیش پوائنٹ
پر چھاپا

11/07/2026

"چند لمحے رکیں... یہ ویڈیو ضرور دیکھیں!"

11/07/2026

ضلع ہنگو کے لئے خوشخبری

11/07/2026

محسن نما اور خوش اخلاق منافق کے دو چہرے کس طرح کب اور کیوں تبدیل ہوتے ہیں
کچھ لوگ انسانوں کے لباس میں سانپ ہوتے ہیں۔
منہ پر مسکراہٹ ہاتھ میں تلوار اور الفاظ میں زہر بھرا ہوتا ہے

وہ آپ کے سامنے محبت کے دعوے جان قربان کرتے ہیں اور پیٹھ پیچھے وہ ایسا زہر گھولتے ہیں۔

منافق شخص دوست اور رشتے داروں میں پائے جاتے ہیں جو آپ کو سچائی کے نام پر جھوٹ بیچتا ہے، اور دوستی کے پردے میں دشمنی پالتا ہے۔

ایسے لوگ آپ کے قریب آنے کی نہیں، بے نقاب ہونے کی دعا مانگتے ہیں۔

یاد رکھو…!

دشمن واضح ہو تو بچاؤ ممکن ہوتا ہے، لیکن منافق ہمیشہ دل کے اندر چھرا گھونپتا ہے۔

سانپ تو صرف ڈسنے کا فن جانتا ہے،

منافق “محبت” کا نام لے کر روح زخمی کرتا ہے۔

زندگی میں ہر رشتہ نبھاؤ، لیکن جن کی فطرت زہر جیسی ہو…

ان سے فاصلہ رکھو، خاموشی اختیار کر لو اور کنارہ کشی بہترین انتخاب ہے.

10/07/2026

حاجی آباد دوآبہ اندھیرے میں، ٹرانسفارمر چوری!

10/07/2026

ایک بے آسرا بہن کی مدد کی اپیل ❤️🤲

آج دوآبہ بازار میں ہماری ملاقات ایک ایسی مجبور خاتون سے ہوئی جو جسمانی معذوری کے باعث اپنے پاؤں پر چل نہیں سکتیں اور پیٹ کے بل رینگ کر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ ان کا کوئی سہارا نہیں، وہ ایک عارضی ٹینٹ میں رہتی ہیں اور لوگوں سے مدد مانگ کر اپنا گزر بسر کرتی ہیں۔

ہم نے اپنی استطاعت کے مطابق ان کے لیے چپل، فروٹ اور کچھ نقد رقم کا انتظام کیا، اور انہیں ایک محفوظ جگہ پر بٹھایا۔ لیکن یہ مدد کافی نہیں، انہیں ہم سب کے تعاون کی ضرورت ہے۔

آپ سب سے گزارش ہے کہ اگر اللہ نے آپ کو استطاعت دی ہے تو اس مجبور بہن کی دل کھول کر مدد کریں۔ ہوسکتا ہے آپ کی تھوڑی سی امداد ان کی زندگی میں آسانی لے آئے، اور یہی نیکی آپ کے لیے آخرت کا بہترین سرمایہ بن جائے۔

اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔

شیئر کریں تاکہ یہ پیغام زیادہ سے زیادہ مخیر حضرات تک پہنچ سکے۔ 🤲❤️

#دوآبہ #انسانیت #مدد #صدقہ #خیرات

08/07/2026
Want your business to be the top-listed Media Company in Hangu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Doaba City District Hangu Kpk
Hangu
26000