Umeed e Pakistan
We stand for what’s right✌️🇵🇰
🚨🚨 پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم اور ولنٹیرز پر ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر شدید ترین کریک ڈاؤن شروع ۔۔ دھمکی آمیز کالز ، گھروں پر چھاپے ، سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کی شیخ مجیب والی ٹویٹ کی مذمت کرنے کا دباؤ ۔
01/06/2024
*تحریری حکم نامے میں 13 بار لفظ مسٹر نیازی (Mr.Niazi) لکھا گیا ہے۔*🔥❤️
جس ملک میں وزیراعظم کئ کریڈیبیلٹی نہ ہو اس کا اللہ ہی حافظ ہے
پہلے شور مچایا کہ ایل پی جی70 روپے سستئ ہوگئی ہے
مگر صرف 3 روپے کمی کا نوٹیکفیشن ایا
پھر پٹرول 15 روپے کم کیا
جب وزیراعظم صبح اٹھے تو پتہ چلا کہ صرف 4 روپے ہی کم ہوا ہے
*🚨💥 مجھے نئے چیلنجز کا سامنا کرنا پسند ہے اس لیے میری پوری زندگی تناؤ میں گزری ہے،*
*تناؤ کو ورزش کے ذریعے کنٹرول کیا جا سکتا ہے یا تناؤ پر قابو پانے کا بہترین طریقہ دن میں 5 بار نماز ادا کرنا ہے مرشد عمران خان*❤️🫶🏻
*جس سوشل میڈیا نے بیس گھنٹے کام کر کے لوگوں کو انتخابی نشان یاد کروائے جنکے مرہنون منت تم اسمبلیوں میں پہنچے آج سفید پراڈو سے کالے چشمے پہنچے نکلتا ہو بجائے اس سوشل میڈیا کے شکریہ ادا کرنے کے اسی پر چڑھائی کر رہے ہو اگر اس سوشل میڈیا کا بوجھ نہیں برداشت کر سکتے تو دفعہ ہو جائیں یہ بوجھ ہم اٹھا لیں گے ، جیسے آگے پریس کانفرنس کر کے چلے گئے آپ بھی چلے جائیں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔*
*وہ ویسے بھی اکیلے اپنی لڑائی لڑ رہا ہے اور اسکے شانہ بشانہ سوشل میڈیا ٹیم کھڑی تھی ، کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی۔*🇵🇰
عمران خان کے چاہنے والے اس پیج کو لائک اور فالو کریں۔ شکریہ