PEFMA
The Official Page for Pakistan Electric Fan Manufacturers Association. PEFMA is a registered trade body representing the Fan Industry of Pakistan.
28/10/2025
کمشنر ایف بی آر فوزیہ عادل کا ایف بی آر آفیسران کے ہمراہ
پیفما ہاؤس کا دورہ
وائس چیئرمین اقبال احمد ڈار سابق چیئرمینز ملک اظہار احمد،غیاث الدین پال،ملک صفدر حسین ،احسان مجتبی و دیگر نے انکا والہانہ استقبال کیا
24/09/2025
23/09/2025
اسسٹنٹ کمشنر ایف بی آر سید جواد مہندی کا پیفما ہاؤس کا دورہ،انکم ٹیکس ریٹرن کے حوالے سے پیفما ممبران کو بریفنگ دی ،اس موقع پر سابق چیئرمین ملک اظہار احمد،وائس چیئرمین اقبال احمد ڈار،محمد پرویز،محمد لقمان شفیق،احسان مجتبی و دیگر ممبران موجود تھے
16/07/2025
ایکسین واپڈا سے گیپکو آفس میں پیفما وفد کی ملاقات
14/07/2025
ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ سید عباس مہدی ،اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی ٹیم نے ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے تعاون سے بننے والے نئے پیفما آفس کا دورہ کیا اور پراجیکٹ کے حوالے سے اپ ڈیٹ لی. اس پراجیکٹ کے تحت اب پیفما اپنے ایس ایم ای سیکٹر کے ممبران کو ایکسپورٹ کے حوالے سے مکمل ٹریننگ فراہم کرے گی. جس کے لئے بہت جلد پیفما میں ماہر کنسلٹنٹ ہائر کر لئے جائیں گے. جس میں پراڈکٹ سرٹیفکیشن ،فنانشل ،لاجسٹک اور ایکسپورٹ مارکیٹنگ کنسلٹینسی شامل ہو گی. ان ماہرین کی زیر نگرانی ایک مکمل ٹریننگ پروگرام مرتب کیا جائے گا. جس سے ایس ایم ای سیکٹر کو ایکسپورٹ مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد ملے گی اور وہ ایکسپورٹ کرنے کے قابل ہو سکیں گے. اس سلسلہ میں پیفما میں رجسٹریشن کا آغاز کیا جا چکا ہے جو ممبران ایکسپورٹ کے حوالے سے اس ٹریننگ پروگرام میں شرکت کرنا چاہتے ہیں اور سیکھنا چاہتے ہیں. اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں. یہ جامع ٹریننگ پروگرام ایک سال کی مدت میں مکمل ہو گا. اس کے علاوہ بہت جلد فین ٹیسٹنگ لیب کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے پروپوزل ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کو بھیج دیا جائے گا. جس سے گجرات میں بہتر ٹیسٹنگ سروس مہیا کی جا سکے گی. شرکت کرنے والوں میں سابق چیئرمین پیفما عمیر رفیق ،سابق چیئرمین پیفما ملک اظہار احمد اعوان، سابق چیئرمین پیفما رمیز ڈار ، سابق وائس چیئرمین پیفما محمد نعمان احمد ، وائس چیئرمین پیفما اقبال احمد ڈار ،ولید شجاع ، ایگزیکٹو ممبر لقمان شفیق ،ایگزیکٹو ممبر محمد پرویز، سجاد اجمل بٹ ، سیکرٹری جنرل احسان مجتبٰی اور دیگر شامل رھے
10/07/2025
ڈسٹرکٹ آفیسر محکمہ لیبر محمد ادریس کا دورہ پیفما،چیئرمین نبیل احمد الیاس،سابق چیئرمین رمیز ڈار،نعمان احمد،میاں شہزاد احمد،محمد پرویز،عبدالغنی سندھو،اسد گل نواز،احسان مجتبی و دیگر پیفما عہدیدران بھی موجود تھے
07/02/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Address
Gujrat
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |