Gujrat News Rang
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gujrat News Rang, News & Media Website, Gujrat, Gujrat.
14/06/2026
بجٹ میں مقامی موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز، صارفین کے لیے نئی تشویش!
نئے مالی سال کے بجٹ میں مقامی سطح پر تیار ہونے والے موبائل فونز پر اضافی ٹیکس عائد کیے جانے کی اطلاعات، جس سے قیمتوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
14/06/2026
وزن بڑھانے کی دوا بڑھاپے کی رفتار سست کر سکتی ہے، نئی تحقیق میں حیران کن دعویٰ!
ماہرین کے مطابق یہ دریافت صحت اور عمر رسیدگی سے متعلق تحقیق میں ایک اہم پیش رفت ثابت ہو سکتی ہے، تاہم مزید آزمائشیں ابھی باقی ہیں۔
14/06/2026
پریشانی کی ضرورت نہیں، حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی!سیاسی افواہوں اور قیاس آرائیوں کے درمیان حکومتی مؤقف سامنے آ گیا، قیادت نے واضح کر دیا کہ حکومت اپنی مدت مکمل کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔
14/06/2026
ریبیز کا ایک اور شکار کراچی میں تشویش بڑھ گئی
13/06/2026
سمگلنگ نیٹ ورک کا بھانڈا پھوٹ گیا پانچ افراد گرفتار
13/06/2026
میزبان امریکہ کا دھماکے دار اغاز!
پیراگوئے کو شکست دے کر امریکہ نے فیفا ورلڈ کپ مہم کا اغاز فتح کے ساتھ کر دیا
13/06/2026
معاشی ترقی کی جانب پاکستان کا ایک اور اہم قدم
13/06/2026
سرحدی بندش سے افغان تاجروں کی پریشانیاں بڑھ گئی
13/06/2026
انگیج افریقہ پالیسی پاکستان کے عالمی روابط میں اہم پیش رفت
11/06/2026
حکومت کا آئی ایم ایف سے محصولات بڑھانے کا وعدہ، نئے اقدامات کی تیاری!معاشی اہداف حاصل کرنے کے لیے ٹیکس نظام میں مزید اصلاحات اور محصولات میں اضافے پر غور جاری، عوام کی نظریں آنے والے فیصلوں پر مرکوز ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gujrat
50700