PML-Q
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML-Q, Politician, Gujrat District, Gujrat.
ان شاء اللہ ہم اس گروپ میں گجرات ڈسٹرکٹ کی مکمل سیاسی اور ترقیاتی اپڈیٹس ڈالتے رہیں گے، ساتھ ساتھ جو آگاہی کے پیغامات ہوں گے وہ بھی آپ تک پہنچاتے رہیں گے، ان شاء اللہ۔
Visit of Union Coucil Machiana By Hafiz Aqeel jalil political Secretary to Federal minister Chaudhry Salik Hussain Sab Na-64 Gujrat
25/04/2025
Event By Shadman Welfare Society. Chief Guest Hafiz Aqeel Jalil Political Secretary To Federal Minister Chaudhry Salik Hussain Sab Na-64 Gujrat
باتیں نہیں کام
سابقہ وزیر اعظم پاکستان جناب چودھری شجاعت حسین کے ویژن کے مطابق
جناب وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کی طرف سے گرانٹ پرسیوریج کا دیرینہ علاقائی مسلہ حل
یونین کونسل نمبر 1 شادمان کا نمائندہ اکٹھ
وفاقی وزیر جناب چودھری سالک حسین صوبائی وزیر جناب چودھری شافع حسین کی ہدایت پر دیرینہ مسلہ کے حل پر شرکا نے بھرپور شکریہ ادا کیا اور پولیٹیکل سیکرٹری ٹو وفاقی وزیر چودھری سالک حسین ،حافظ عقیل جلیل کو چودھری برادران کے ویژن پر ایمانداری سے عمل پر سراہا گیا ۔
نمائندہ اکٹھ سے
مرکزی صدر انجمن تاجران جاوید بٹ
سابقہ ممبر پنجاب بار کونسل ندیم شہزاد کوکب ایڈووکیٹ
سابقہ سیکرٹری جیم خانہ عاصم مشتاق بٹ ، میاں شہزاد میر ایڈووکیٹ چودھری اظر گورآیہ ،ندیم بٹ لالہ زار کالونی سیٹھ ندیم سیٹھ قیصر نظام آباد عابد کھوکھر،ملک فرید عثمان بٹ ۔ریاض احمد ریاض سابقہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ اعجاز احمد
فیصل گل مسیح مغل کالونی
ڈنڈے مار اللّه دیتہ ۔وارث اودو وال
فوکل پرسنز
سلمان ولایت بٹ ایگزیکٹو ممبر گجرات چیمبر کامرس
عمر ارشد ایڈووکیٹ نے خیالات کا اظھار کیا اور مہمانوں کا شکریہ ادا کیا
23/04/2025
باتیں نہیں
صرف کام
وعدوں سے تکمیل کی جانب ایک اور قدم
سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے وژن کے مطابق اپنی زات سے بالاتر ہوکر عوام کی خدمت جاری رکھیں گے ۔
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا عوام سے کیے گئے ہر وعدے کا پہرہ دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ گجرات کی ترقی اللّٰہ پاک کے فضل وکرم سے کوئی نہیں روک سکتا ۔
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی ہدایت پر مورخہ 23 اپريل 2025 کو سروس موڑ میں موجود عوامی دفتر میں عوامی خدمت کے لیے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے پولیٹیکل سیکرٹری حافظ عقیل جلیل عوام کے مسائل کو حل کرنے میں مصروف ۔ عوامی دفتر ہر خاص و عام کے لیے دن 10 بجے سے شام 4 بجے تک کھلا رہتا ہے ۔
Hafiz Aqeel Jalil Political Secretary To Federal Minister Chaudhry Salik Hussain Sab Na-64 Gujrat
Hafiz Aqeel Jalil Political Secretary To Federal Minister Chaudhry Salik Hussain Sab Na-64 Gujrat
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gujrat
50700