Muhammad Hasnain
آپ سب ہمارے لیے قابل احترام ہیں آپکی محبتوں کا شکریہ
خون دے رشتے
18/05/2026
اللہ دا بخش ہووی دادا جان
دستار بندی اللہ دا بخش ہووی دادا جان🤲🏻
اللہ دا بخش ہووی ڈآڈا جان🤲🏻
اللہ دا بخش ہووی دادا جان
15/05/2026
قرآن خوانی براۓ ایصال ثواب
"کل نفس ذائقۃ الموت"
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے پیارے دادا جان، محمد حسُین جتوئ،حاجی خادم حسُین جتوئ کے والد محترم حاجی غلام قاسم جتوئ صاحب گزشتہ روز بارضا الہی سے فوت ہو گئے تھے ان کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی
تاریخ: بروز اتوار، 17مئی 2026
وقت: صبح 10 بجے
مقام: چاہ ٹوبے والا موضع ڈانڈے والہ تحصیل و ضلع کوٹ ادو نزد ریوررائین پولیس پوسٹ آفس عیسن والہ بستی جتوئ
تمام دوست احباب اور متعلقین سے گزارش ہے کہ بروقت تشریف لا کر مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں 🤲😢
13/05/2026
میرے پیارے دادا جان حاجی غلام قاسم جتوئ صاحب کا انتقال ہوگیا ہے اللہ پاک کامل بخشش فرماۓ آمین ثما آمین نماز جنازہ آج دن 11 بجے مورخہ 13 مئ 2026 کو ہماری آبائ گاوں موضع ڈانڈے والہ چاہ ٹوبہ والا تحصیل و ضلع کوٹ ادو ادا کی جاۓ گی
13/05/2026
Good morning
یار نی آلیندہ
Click here to claim your Sponsored Listing.