یا حیسن علیہ اسلام میڈیا

یا حیسن علیہ اسلام  میڈیا

Comments

مولا امیر المومنین نے فرمایا
"ہم کو اللہ سے نیچے رکھو اور خطوط بشری کو ہم سے دفع کرو کہ ہم تمہاری طرح خطوط بشریت سے دور ہیں۔اور جو کچھ تم پر گزرتا ہے ہم اس سے پاک و منزہ ہیں۔اور پھر ہمارے حق میں جو تمہارا دل چاہے کہو تم ہر گز ہمارے منتہائے کمال اور فضائل کی معرفت کو نہیں پہنچ سکتے۔کیونکہ سمندر خشک نہیں ہو سکتا اور سر غیب پہچانا نہیں جا سکتا اور کلمة اللہ کی توصیف نہیں ہو سکتی"
*ایشیا کپ اور عاشورہ کا دن:*
ایشیا کپ 2018ء کا بڑا ٹاکرا 15 ستمبر کو ابوظہبی میں شروع ہونے والا ہے، روایتی حریف بھارت اور پاکستان کے درمیان پہلا میچ 19 ستمبر یعنی ٹھیک 9 محرم یا 10 محرم عاشورہ کے دن رکھا گیا ہے، میری سمجھ میں نہیں ا ٓرہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے لوگ اندھے ہیں، کافر ہیں یا انہیں اسلامی تاریخ کا بالکل بھی علم نہیں- پوری امت مسلمہ نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غم میں سوگ کی کیفیت میں ہوگی اور یہ دبئی میں میچ کھیل رہے ہوں گے۔ کوئی شرم و حیا نہیں ہے ان لوگوں میں؟؟؟
پی سی بی والوں سے درخواست ہے کہ فی الفور اس تاریخ کو دو یا چار دن آگے کرلیں۔

*پلیز ہر گروپ میں شیئر کریں۔*

Life is nothing without Hussain A.S ��

Operating as usual


04/05/2021

لبیک یا علی ع

لبیک یا علی ع 🙌

29/04/2021

🕯️قرآن نور ہدایت ہے🕯️

🔷 امام حسن مجتبی علیہ السلام

إنّ هذَا الْقُرْآنَ فيهِ مَصابيحُ النُّورِ وَ شِفاءُ الصُّدُورِ.

☝️بیشک اس قرآن میں ہدایت کی روشنی کے چراغ اور دلوں کی شفا ہے۔

📚 بحار الانوار، ج 75، ص 111

🕯️قرآن نور ہدایت ہے🕯️

🔷 امام حسن مجتبی علیہ السلام

إنّ هذَا الْقُرْآنَ فيهِ مَصابيحُ النُّورِ وَ شِفاءُ الصُّدُورِ.

☝️بیشک اس قرآن میں ہدایت کی روشنی کے چراغ اور دلوں کی شفا ہے۔

📚 بحار الانوار، ج 75، ص 111

Photos from ‎یا حیسن علیہ اسلام  میڈیا‎'s post 25/02/2021

💠 اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يا اَمينَ اللهِ في اَرْضِهِ وَحُجَّتَهُ عَلى عِبادِهِ اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يا اَميرَ الْمُؤْمِنينَ اَشْهَدُ اَنَّكَ جاهَدْتَ فِي اللهِ حَقَّ جِهادِهِ وَعَمِلْتَ بِكِتابِهِ وَاتَّبَعْتَ سُنَنَ نَبِيِّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ حَتّى دَعاكَ اللهُ اِلى جِوارِهِ فَقَبَضَكَ اِلَيْهِ بِاخْتِيارِهِ.

🌺 نبارك لكم ذكرى ميلاد أمير المؤمنين علي بن أبي طالب (عليه السلام)

#ميلاد_امير_المؤمنين #الإمام_علي #علي #امام_المتقين #امير_المؤمنين

21/02/2021

‏بڑے بڑوں سے بڑا ہے حسینؑ کا اصغرؑ
ظہورِ روحِ حسین علیہ السلام مبارک ❤️

‏بڑے بڑوں سے بڑا ہے حسینؑ کا اصغرؑ
ظہورِ روحِ حسین علیہ السلام مبارک ❤️

Photos from ‎یا حیسن علیہ اسلام  میڈیا‎'s post 16/02/2021

عظم الله لك الأجر سيدي ومولاي يا صاحب الزمان بأستشهاد جدك الطاهر الامام علي الهادي عليه السلام.

[12/03/20]   ” اللهم اجعلني عندَّك وجيهًا بالحسين (عليه السلام) في الدنيا والآخرة”.

03/11/2020

💞💞17 ربیع الاول💞💞میلاد صادقینؑ آل محمدؐ سید الانبیاء احمدِ صادقؐ و امام جعفر صادق ع
(صلواة)
❤اللھم صل علیٰ محمد وآل محمد وعجل فرجھم❤
آپ سب کو دل کے گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو ❤❤

[11/03/20]   💞💞17 ربیع الاول💞💞میلاد صادقینؑ آل محمدؐ سید الانبیاء احمدِ صادقؐ و امام جعفر صادق ع
(صلواة)
❤اللھم صل علیٰ محمد وآل محمد وعجل فرجھم❤
آپ سب کو دل کے گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو ❤❤

27/10/2020

عید مناؤ کہ مولا سجادؑ مسکراۓ ہیں...
۹ ربیع الاول... عید شجاع تاج پوشی امام زمانہؑ سب مومنین کومبارک... 💝💕💞

26/10/2020

انا للہ وانا الیہ راجعون!
آج یتیم ہوگئے صاحب عصر الزمانؑ!!


21/10/2020

Shakir Ali Najafi

🔴 آئیں جنت دکھاوں آپ کو حرم امام علی علیہ السلام
نجف اشرف دعاوں کی قبولیت کا در امام علی علیہ السلام کا روضہ اطہر ۔ نام لکھیں دعا اور زیارت کے لئیے

16/10/2020

پیکاں برس رہے ہیں تابوت پر حسن علیہ السلام کے
امت مٹا رہی ہے آثار پنجتن علیہ السلام کے 😭😭
28 صفر شبِ شہادت امام حسن علیہ السلام اور رسول خدا محمد مصطفیٰﷺ 😭🥀


08/10/2020

Shakir Ali Najafi

🔴 حرم امام حسین مین چہلم کا جلوس
پاکستان کے مومنین مولا حسین علیہ السلام کے روضہ اطہر پر پرسہ پیش کرتے ہوئے
ہر سال کی طرح اس سال بھی حرم امام حسین ع اور حرم مولا عباس علمدار علیہ السلام مین پرسہ داری
LABAIK YA HUSSAIN A.S 🚩⚘

#shakir_ali_najafi 🇮🇶

08/10/2020

عہدِ نبی, علوی, دورِ حسنی کے بعد
اسلام تنِ بے جاں اِکسٹھ ہجری کے بعد
تیرے نام سے زندہ تھا تیرے نام سے زندہ ہے!

شبیر (ع) یہ سب دنیا تیرے نام سے زندہ ہے
یہ دین محمد (ص) کا تیرے نام سے زندہ ہے 🚩

#Chehlum #karachijuloos #arbaeeninkarachi #Arbaeen1442 #Arbaeen #ArbaeenWalk #Arbaeen2020 #Labaik_Ya_Hussain

08/10/2020

کرائے کا مجمع دکھاء کر شیعت کو رعب میں لانے کی ناکام کوشش کرنے والوں کی نظر ⬇
#Angel

07/10/2020

sabki mazil karbla❤
🙃❤࿐Angel༆👑

05/10/2020

my dream....... mola bulalo❤

30/09/2020

‏لازمی پڑھیں😢
🖌تحریر: مومن شاہ
آصف علوی کے پیروکاروں اور حامیوں کے نام اہم پیغام👇
📌میری حمایت کرنے والوں میری ہر بات کی تاعید کرنے والوں، میری صفائی دینے والوں کیسے ہو؟
تم کتنے سادہ اور احمق ہو، کتنے بےشعور ہو مجھے اندازہ نہیں تھا😳
میں شرک کرتا ہوں تم داد دیتے ہو۔
‏میں تجارت کرتا ہوں تم عبادت سمجھتے ہو۔۔
میں آئمہ معصومین علیہ السلام سے جھوٹ منسوب کرتا ہوں تم سچ مان لیتے ہو۔۔۔
تم کتنے احمق ہو😔
تکفیر میں کرتا ہوں کافر تم کہلاتے ہو۔۔۔
گستاخی میں کرتا ہوں قتل تم ہوتے ہو۔۔
واہیات میں بیان کرتا ہوں جواب تم سے مانگا جاتا ہے۔
تم کتنے جاہل ہو🤦‍♂️
‏میں خود کو وکیل کہتا ہوں تم مان جاتے ہو۔۔۔
میں مجرم بن کر جیل جاتا ہوں تم مجھے آزادہ کروا لیتے ہو۔۔۔
میں تم لوگوں پر رحم نہیں کرتا تم پھر بھی میرا ساتھ دیتے ہو۔۔۔
میں جس بیان سے مکر جاؤں تم آکر میری جگہ صفائی دیتے ہو۔۔۔
میں فتنہ پھیلا کر لندن بھاگ جاتا ہوں مصیبت تم اٹھاتے ہو۔
‏تم کتنے بھولے ہو🤦‍♂️
میں عقیدہ مسخ کرتا ہوں تم اپنا لیتے ہو۔۔۔
میں جاہل ہوں لیکن تم ممبر پر بیٹھا دیتے ہو۔۔۔
مجھے تمہاری کوئی پرواہ نہیں لیکن تم میری پرواہ کرتے ہو۔۔۔
تم واقعی احمق ہو🤔
میرے کہنے پر تم نے عقیدہ بدلا۔۔
میرے کہنے پر تم نے مرکزیت چھوڑی
‏میرے کہنے پر تم نے رہبر چھوڑا۔۔
میرے کہنے پر تم نے تقلید چھوڑی۔۔
میرے کہنے پر تم نے علماء چھوڑے۔۔
میرے کہنے پر تم نے دین چھوڑا۔۔
میرے کہنے پر تم نے توہین شروع کی۔۔
بلا تم کس مٹی کے بنے ہو 🤔
اپنے محسنوں کو تم بھول گئے۔۔😢
علماء کی قربانیوں کو تم بھول گئے۔۔😢
‏مقصد امام حسین علیہ السلام کو تم بھول گئے۔۔😢
مجتہدین کی کاوشوں کو تم بھول گئے۔۔😢
مرکزیت کی طاقت کو تم نے اہمیت نہ دی۔۔😢
تشیع کا وقار تم سے چھین لیا گیا۔۔😢
لیکن تم ہو کہ بس میرے گیت گا رہے ہو اور
‏میں یہاں لندن میں مزے کر رہا ہوں😎
بتاؤں میرے دوستوں میں کیسا لگ رہا ہوں
تم اچھے لگ رہے ہو یا میں اچھا لگ رہا ہوں۔۔🤷‍♂️🤷‍♂️

[09/29/20]   #yazid_par_lanat_challenge
࿐Angel༆👑

28/09/2020

9th of Safar - Day of Shahadat of Ammar Bin Yasir (a).

Ammar Bin Yassir (a), his mother Summayya (a) and his father Yassir (a) were amongst the first people to accept Islam. They were tortured mercilessly for their refusal to worship idols and Yassir (a) and Summayya (a) became the first individuals to be martyred in the way of Islam. Ammar Bin Yassir (a) was a loyal companion of Prophet Mohammad (saw) and is considered to be one of the first Shias of Imam Ali (a). There are multiple Ahadith from Prophet Mohammad (saw) accepted by all sects of Islam in which the prophet (saw) greatly praised him. Ammar Bin Yassir stood by Imam Ali (a) throughout his life and was finally martyred in the battle of Siffeen. To the great anguish of Shia and Sunni Muslims, the shrine of Ammar Bin Yassir (a) was destroyed in 2013 by the group that took control of Raqqa.

May Allah increase the ranks of Ammar Bin Yassir (a) and his parents who gave great sacrifices for Islam in its early days and remained firm in their faith. May the example of Ammar Bin Yassir (a) inspire us to withstand the pressures of our times in following the teachings of the Ahlal Bayt (a) InshaAllah

24/09/2020

جو کہتے ہیں کہ شیعہ کے بارہ امام ؑ کہاں سے آ گے وہ ملاں سے پوچھے کہ یہ جو مسجد نبوی میں بارہ نام لکھے ہیں یہ کون ہیں ؟؟؟

20/09/2020

🤣

20/09/2020

یکم صفر ، دربار شام میں امام باقر ع کا یزید کو پسپا کرنا

مسعودی نقل کرتے ہیں کہ جب جناب زینب ع دربار میں خطبہ دے چکیں تو یزید نے شام والوں کی طرف رخ کر کے پوچھا ان قیدیوں کے متعلق تمہاری کیا رائے ہے کیا انہیں قتل کر دیں ؟ تو ایک ملازم بولا انہیں قتل کریں
امام باقر ع جو اس وقت دو سال اور چند ماہ کے تھے یزید کے سامنے کھڑے ہوئے اور حمد و ثنا کے بعد فرمایا:
" تمھیں تمھارے حاشیہ نشینوں نے فرعون کے مشیروں کے برخلاف مشورہ دیا ہے کیونکہ اس نے موسیٰ و ہارون ع کے بارے میں مشورہ کیا تو انھوں نے کہا
" انہیں اور انکے بھائی کو مہلت دو شہروں میں اپنے آدمی بھجوا دو اور جادوگروں کو جمع کرو پھر جب جادوگر آ جائیں تو انکا امتحان لو لیکن انہوں نے ہمارے قتل کا مشورہ دیا ہے اور یہ بے سبب نہیں
یزید نے پوچھا : کیا سبب ہے ؟
امام باقر ع نے فرمایا :
وہ عقلمند و زہین تھے اور یہ فریب خوردہ و نادان ہیں کیونکہ انبیا اور انکی ذریت کو ناپاک ہی قتل کر سکتے ہیں "
یزید نے اپنا سر جھکا لیا اور اپنے ملازمین سے کہا انہیں دربار سے باہر لے جاؤ

انا لللہ وانا الیہ راجعون
لعنت بر یزید و حامیان یزید تا قیامت
بے شمار

تحریر :

19/09/2020

1 صفر المظفر،،
اولاد رسول ﷺ اور بازار شام😭😭

امام سجاد ؏ فرماتے ہیں کہ...

جب ھم باب الساعت پر پہنچے اور ناقوں سے آلِ محمد ؐ کو اُتارا گیا تو ظالم رَسیاں لے آۓ اور ھم سب کو یُوں باندھا گیا کہ کسی کا بازو کسی کی گردن اور اِس میں معصومہ پاک ؐ کی گردن تھی اور پھوپھی اَماں ؐ کے بازو تھے اور جب پاک بیبیاں ؐ چلتی تھیں تو معصومہ پاک ؐ کے گلے کی رسی تنگ ھو جاتی اور پاؤں اُوپر اُٹھ جاتے تھے😭

تیسرے دن عصر کے وقت سید سجاد ع کو قافلہ لے کر بازار میں داخلے کا کہا گیا بازار شام میں ایک لاکھ بندہ ڈھول بجا رہا تھا لوگ شراب پی رہے تھے
شریف مرد اس بازار سے گزرنے سے گھبراتے تھے
جہاں سے علی ؏ کی بیٹی گزر رہی تھی هر موڑ پر کهتی تهیں..
میں سچی ماں کی سچی بیٹی هوں مجهے چادر دے دو میں اگلے موڑ پے واپس دے دونگی۔۔😭

امام سجاد ع فرماتے ہیں کہ..

ھم بازار شام کے مرکزی چوک میں پہنچے تو شمر ملعون نے اعلان کیا کہ علی ؏ کی اولاد سے جس جس نےجو بهی بدلہ لینا ہے وہ بازار میں آجائے
پھر مرد پتھر لے کر بازار میں آ گئے عورتیں آگ اور گرم پانی لے کر چھتوں پے چلے گئے..

شام کے مرد عورتوں نے ہم پر اتنے ظلم کیے کہ ظلم رکنے کے بعد میری ماں نے مجھے نہیں پہچانا اور میں نے اپنی ماں کو نہیں پہچانا۔۔۔

بازار کے دروازے سے دربار میں داخلے تک بی بی ص کو بندھے ہاتھوں سے شرابیوں کے مجمع میں چھتیس گھنٹے لگے..

جیسے ہی علی ع کی بیٹی دربار میں داخل ہوئیں
جہاں قدم رکھتیں زمیں خون سے سرخ ہوجاتی۔۔۔😓
بی بی ص دربار کے دروازے پر زمیں پر بیٹھ گئیں اور سید سجاد ع سے فرمایا !

میرے ہاتھ اور پیروں کے تلوے پھٹ گئے ہیں میں مزید چل نہیں سکتی۔۔۔

شمر نے سید سجاد ؏ کی پشت پر تازیانے برسانے شروع کئے
بی بی ص نے فرمایا..

تو ظلم نہ کر میں چلتی ہوں

بی بی ص سے سید سجاد ع نے کها

آپ زخمی حالت میں کیسے چلیں گی ؟؟

دربار کے دروازے سے وہ مقام )جہاں بنت علی ع نے خطبہ دیا) تقریبا ستر قدم دور تھا..

بی بی ص دربار کے دروازے سے خطبہ کے مقام تک ایسے هی پہنچی جیسے حسین ابن علی ؏ کربلاء کے میدان میں اپنے جوان بیٹے علی اکبر ع کی لاش پے پہنچے تھے۔۔۔۔

شام میں وہ مُصیبتیں پڑیں کہ پاک سیدِ سجاد ؐ کو کہنا پڑا الشام الشام الشام😭

18/09/2020

29 محرم الحرام 61 ہجری
اسیران کربلا شام کے شہر دمشق پہنچے جہاں شہر کو سجانے اور
چراغاںکرنے کے لیے اسیروں کو شہر کے باہر روکا گیا شام
جشن کی تیاریاں کی گئیں اور ہر جگہ روشنیوں کا اس قدر
اہتمام کیا گیا کہ رات کے وقت دن جیسا احساس ہوتا تھا

15/09/2020

امام سجادؑ !کے جنازے کو جب جنت البقیع دفن کرنے کے لئے جانے لگے تو
امام باقرؑ سےکسی نے کہا یا مولاؑ آپ اپنے باباؑ کو رسولؐ کے پہلو میں دفن کیوں
نہیں کر تے امامؑ نےرو کر فرمایا جب بتولؑ پاک کے بیٹے امام حسنؑ کو نبیؐ پاک
کے پہلو میں دفن کرنے کے لئے گئے تو اُمت نے جنازے پر تیر برسائے
جنھیں بتولؑ زادیوں نے نکالا تھا اگر اب اُمت نے تیر برسائے تو ہمارے
پاس زینبؑ وکلثومؑ نہیں جو بابا ؑ کے جنازے سے تیر کھینچ کھینچ کر نکالیں
(خیاۃالقلوب جلد3)

14/09/2020
karbalaurdu.com 13/09/2020

home - کربلا اردو

شہادت امام سجاد۔۔۔ کربلا معلی کی زیارت

شہادت امام حسین کے بعدجب خیموں میں آگ لگائی گئی تو امام سجاد انہیں خیموں میں سے ایک خیمہ میں بدستورپڑے ہوئے تھے ،ہماری ہزارجانیں قربان ہوجائیں ،حضرت زینب پرکہ انہوں نے اہم فرائض کی ادائیگی کے سلسلہ میں سب سے پہلافریضہ امام زین العابدین علیہ السلام کے تحفظ کاادافرمایا اورامام کوبچالیاالغرض رات گزاری اورصبح نمودارہوئی، دشمنوں نے امام زین العابدین کواس طرح جھنجوڑا کہ آپ اپنی بیماری بھول گیے آپ سے کہاگیاکہ ناقوں پرسب کوسوارکرواورابن زیادکے دربارمیں چلو،سب کوسوارکرنے کے بعدآل محمد کاساربان پھوپھیوں ،بہنوں اورتمام مخدرات کولئے ہوئے داخل دربار ہوا حالت یہ تھی کہ عورتیں اوربچے رسیوں میں بندھے ہوئے اورامام لوہے میں جکڑے ہوئے دربارمیں پہنچ گئے آپ چونکہ ناقہ کی برہنہ پشت پرسنبھل نہ سکتے تھے اس لیے آپ کے پیروں کوناقہ کی پشت سے باندھ دیاگیاتھا دربارکوفہ میں داخل ہونے کے بعدآپ اورمخدرات عصمت قیدخانہ میں بندکردئیے گئے ،سات روزکے بعدآپ سب کولیے ہوئے شام کی طرف روانہ ہوئے اور ۱۹ منزلیں طے کرکے تقریبا ۳۶/ یوم میں وہاں پہنچے کامل بھائی میں ہے کہ ۱۶/ ربیع الاول ۶۱ ہء کوبدھ کے دن آپ دمشق پہنچے ہیں اللہ رے صبرامام زین العابدین بہنوں اورپھوپھیوں کاساتھ اورلب شکوہ پرسکوت کی مہر ۔

#کربلا #Karbala #KarbalaUrdu
࿐Angel༆🥀

karbalaurdu.com Play Play Play Play Play Previous Next Facebook Instagram Youtube Twitter تازہ ترین حجاز مکہ مکرمہ،مدینہ اور ریاض میں کرفیو میں توسیع مارچ 27, 2020 عراق کربلاء ائرپورٹ کی تابکاری تحقیقاتی رپورٹ مارچ 27, 2...

12/09/2020

23 محرم الحرام 1427ہجری
سامراہ مقدس پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے دھماکوں سے
سنہری گنبد کو شہید کردیا اور سونا لوٹ کر لے گئے

09/09/2020

࿐Angel༆💕

08/09/2020

࿐Angel༆😭

05/09/2020

حضرت فاطمہؓ واحد عورت ہے
جسکا باپ نبیوں کا سردار،خاوند ولیوں کا سردارا،بیٹے جنت کے شہزادوں کے سردار،خود جنت کی عورتوں کی سردار❤️

#Angel
🥀❤🥀🌸🥀

03/09/2020

#࿐Angel༆👑💞


02/09/2020

Shakir Ali Najafi

Ese vedio be fb pe share na ke tu fb ka faida nhe ☝️
صبح صبح خوبصورت روضہ اطہر
حضرت امام علی کرم اللہ وجه الشریف
حسنین ع کے بابا کی زیارت کرین
یقینا دیکھ کر دعا دینگے اپ مجھے اتنی پیاری زیارت پیس کی ھے مینے روضہ اطہر سے
#shakir_ali_najafi 🇮🇶
Plz SHARE TO All MOMNEEN wa mominaat 🚩🏴🤲

02/09/2020

کربلا معلی : 13 محرم - قافلہ بنی اسد کی آمد

ہرسال 13 محرم کو قافلہ بنی اسد/ بنو اسد، حرم امام حسین میں حاضری دیتا ہے۔ یہ عمل 14 سو سال سے جاری ہے۔ دیکھنے والے بتاتے ہیں کہ صبح سے ہی تیاری شروع ہوجاتی ہے سب کو معلوم ہوتا ہے کہ آج بنی اسد آئیں گے۔
جتنا جاننے کی کوشش کی اُس کے مطابق، قافلہ بی اسد عراق کا ایک قبیلہ ہے جو حضرت اسماعیل کے شجرے سے تعلق رکھتا ہے۔ معصوم کے اقوال کے مطابق اسی قافلے نے امام حسین اور شہدائے کربلا کو امام سجاد کی مدد سے دفن کیا تھا۔ راوی کہتا ہے کہ :جب عمر بن سعد کربلا سے دور چلا گیا ، تو قبیلہ بنی اسد کے کچھ لوگوں نے دو کام سر انجام دیے ، ایک شہداۓ کربلا کی نماز _جنازہ ادا کی اور دوسرا کام جہاں شہداء کو شہید کیا گیا تھا وہیں ان کو دفن کیا
امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں کہ :جب تدفین _شہداء کا مرحلہ آیا تو حضرت امام علی زین العابدین علیہ السلام نے حضرت سید الشہداء کو خود دفن فرمایا اور بہ اعجاز _امامت سے آۓ - جیسے کہ میں نے اپنے والد بزرگوار امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کو دفن کیا حالانکہ میں قید و زنداں میں نہیں تھا چونکہ امام کی تدفین امام ہی کرتا ہے -
تاریخ میں ملتاہےکہ بنی اسد کی خواتین باہر نکلی تھی کہ ہم حسین کو دفن کرینگے۔ کیونکہ مرد یزید کے خوف سے خاموش ہوگئے تھے۔ بنی اسد سے تعلق رکھنے والے لوگ، بصرہ، نجف کوفہ، کربلا۔ میں زیادہ رہائش پزیر ہیں۔ اس کے علاوہ یہ لوگ کویت، لبنان، ایران، انڈیا میں بھی موجود ہیں۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر کراچی میں کچھ لوگ آباد ہیں جو خود کو بنی اسد کا بتاتے ہیں۔ ایسا ممکن بھی ہے، کیونکہ عراق سے کئی سادات، اور مولائے امیرالمومنین کے ماننے والو نے سندھ ہجرت کی اس کی بڑی وجہ سندھ میں رہنے والے لوگوں میں اہلبیت کے لیے نرم گوشہ تھا۔ آج بھی سندھ میں جو لوگ غیر شیعہ یا پھر غیر مسلم ہیں وہ اہلبیت کی عزت کرتے ہیں۔
خیر قافلہ بنی اسد کا ایک مقام ہے عراقی رہائشیوں کے مطابق کئی سال اہلبیت دشمنوں کے دور میں ایک بار انھیں روکنے کی کوشش کی گے تھی کہ ایسے نہیں ایسے آو، تو امام مظلوم کی طرف سے حکم ہوا تھا کہ انھیں آئندہ نہیں روکنا، کچھ آیت اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے امام وقت آقائے آخرالزماں کو کربلا میں قافلہ بنی اسد کے درمیان دیکھا ہے۔ (تحریر: بندہ قمبر Banda Qambar)

࿐Angel༆👑

Videos (show all)

Address


Main Bazaar Gali No 1
Gujranwala
Other Religious Organizations in Gujranwala (show all)
Way to Join Knowledge Way to Join Knowledge
Gujranwala, Punjab, Pakistan
Gujranwala, 52250

Maulana Ilyas Ghuman Maulana Ilyas Ghuman
Gujranwala

Maulana Ilyas Ghuman short clips

Hazrat Khawaja Barkat Ali Chisti Sabri R.A Hazrat Khawaja Barkat Ali Chisti Sabri R.A
EAST DARBAR AROOP SHREEF
Gujranwala, 52250

حضرت خواجہ برکت علی چشتی صابریؒ ۔۔۔۔(۱۸۹۱تا۱۹۵۱) ا

Azadari Rahwali Azadari Rahwali
Haideri House St # 1 Mohalla Saleem Pura Rahwali Cantt
Gujranwala, 52280

ٱلسًلٱم عليّك يّٱ موِلٱيّ يّٱ ٱبّٱ ٱلفُضل ٱلعبّٱسً (عليّۂ ٱلسًلٱم)

Caral Christian Youth Group Caral Christian Youth Group
Fransicabad
Gujranwala, 52250

Jamshaid Sabir M Bhatti

Faith Theological Seminary, Gujranwala, Pakistan Faith Theological Seminary, Gujranwala, Pakistan
Faith Theological Seminary, Mission Compound, Sialkot Road
Gujranwala, 52250

Founded by Rev. Dr. K. L. Nasir

Florence Care Society Florence Care Society
Street# 4, Aziz Colony, Sialkot Road
Gujranwala, 52250

Florence Care Society, is working on education, women empoerment, health etc.

Hazrat Kailianwala sharif / Official Hazrat Kailianwala sharif / Official
Gujranwala

Hazrat kailianwala sharif PEER NOOR UL-HASSAN shah sahib

Christ Church Small Civil Lines Gujranwala Christ Church Small Civil Lines Gujranwala
Gujranwala

This page is about the activities that take place in Christ Church Gujranwala such as Weekly Youth Meetings, Bilbe School and Women Fellowship

St. Mary's Catholic Church Buttranwali Gujranwala St. Mary's Catholic Church Buttranwali Gujranwala
Gujranwala, 52401

Catholic Church in Archdiocese of Lahore Parish Priest: Fr. Rafhan Fayyaz Sunday Service: 08:30 AM, E-mail: [email protected] April 04, 1988

Imambargah Fatimia s.a Imambargah Fatimia s.a
Bilal Town, Sui Gas Road
Gujranwala, 52250

Imambargah Fatimia s.a and placed an ambition to start Azadari e Mazloom e Karbala Hazrat Imam Hussain a.s. which is still Carried out.

Al-Naseeha Al-Naseeha
Gujranwala , Punjab, Pakistan
Gujranwala

Spread Islam www.youtube.com/tarjmaclass and https://www.youtube.com/channel/UCjreP_A7zNcioGyiNk7cZFw