GGES Chak Ramdas
سرکاری سکول- معیاری سکول
DEA GRW -GGES CHAK RAMDAS
علم جب مشاہدے اور عمل کے رنگ میں ڈھلتا ہے تو سمجھ کی دنیا مزید روشن ہو جاتی ہے✨
زیر قیادت وزیر تعلیم سر رانا سکندر حیات صاحب ،چیف ایگزیکٹو آفیسر گوجرانوالہ میم عطیہ ارشد ملک صاحبہ ،Deo Grw میم سیدہ شگفتہ ترمزی صاحبہ اور Dy Deo W kamoki سر شہباز رشید صاحب
کلاس ہشتم کے طلبہ نے
Nervous System Activity
کے دوران انسانی جسم کے اہم نظام کو نہ صرف سمجھا بلکہ اس کا خوبصورت ڈایاگرام بھی تیار کیا🧠📊
یہ شاندار اور بامقصد سرگرمی
Miss Khalida Sahba
کی رہنمائی میں مکمل ہوئی،
جس نے طلبہ کو سائنسی سوچ اور عملی مہارت کی طرف مائل کیا🌟
طلبہ نے اعصابی نظام کے مختلف حصوں کو سمجھتے ہوئے
اپنے ہاتھوں سے ڈایاگرام بنا کر علم کو مزید پختہ اور واضح بنایا📚
ایسی سرگرمیاں نہ صرف علم میں اضافہ کرتی ہیں
بلکہ تحقیق، تخلیق اور مشاہدے کی صلاحیتوں کو بھی نکھارتی ہیں✨
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک رامداس مرکز منڈیالہ تیگہ تحصیل کامونکی ضلع گوجرانوالہ
DEA GRW -GGES CHAK RAMDAS
حروف جب مل کر ایک نیا صوتی رنگ بناتے ہیں تو سیکھنے کا حسن اور بھی نکھر جاتا ہے✨
زیر قیادت وزیر تعلیم سر رانا سکندر حیات صاحب ،چیف ایگزیکٹو آفیسر گوجرانوالہ میم عطیہ ارشد ملک صاحبہ ،DEO GRW میم سیدہ شگفتہ ترمزی صاحبہ اور Dy Deo W kamoki سر شہباز رشید صاحب
کلاس دوم کے طلبہ نے
Digraphs Board Activity
میں بھرپور دلچسپی کے ساتھ حصہ لیا📚
حروف کے حسین امتزاج اور آوازوں کی پہچان کو عملی انداز میں سیکھنے کا یہ سفر
Miss Shaista
کی شاندار رہنمائی میں مکمل ہوا🌟
ننھے ذہنوں نے تختۂ سیاہ پر لفظوں کے جوڑ بنا کر
علم کو کھیل، اور کھیل کو علم بنا دیا🎯
یہ سرگرمی نہ صرف زبان کی بنیاد مضبوط کرتی ہے
بلکہ بچوں کے اعتماد اور تخلیقی سوچ کو بھی جِلا بخشتی ہے✨
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک رامداس مرکز منڈیالہ تیگہ تحصیل کامونکی ضلع گوجرانوالہ
DEA GRW -GGES CHAK RAMDAS
علم کی پہلی سیڑھی پر جب رہنمائی مخلص ہو، تو سیکھنے کا سفر خوشگوار بن جاتا ہے✨
زیر قیادت وزیر تعلیم سر رانا سکندر حیات صاحب ،چیف ایگزیکٹو آفیسر گوجرانوالہ میم عطیہ ارشد ملک صاحبہ ،Deo GRW میم سیدہ شگفتہ ترمزی صاحبہ اور Dy Deo W kamoki سر شہباز رشید صاحب
کلاس سوم کے ننھے طلبہ نے مضمون
"Quaid-e-Azam "
کے لیے سرگرمی میں حصہ لیا،
بچوں نے بورڈ پر قائداعظمؒ کے بارے میں بنیادی معلومات تحریر کیں📚
یہ سرگرمی Miss Misbah کی رہنمائی میں منعقد ہوئی،
جس نے طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں اور اعتماد کو مزید نکھارا🌟✨
ایسی بامقصد سرگرمیاں نہ صرف علم میں اضافہ کرتی ہیں
بلکہ بچوں کے دلوں میں قومی رہنماؤں کی محبت بھی اجاگر کرتی ہیں🇵🇰
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک رامداس مرکز منڈیالہ تیگہ تحصیل کامونکی ضلع گوجرانوالہ
30/04/2026
DEA GRW -GGES CHAK RAMDAS جہاں محنت کی روشنی ہو، وہاں کامیابی سر جھکا دیتی ہے✨
سال 2025 کی درخشاں حاضری اور بے مثال لگن پر
Miss Nyla،
Miss Eman and Miss Misbah
کو ہیڈمسٹریس کی جانب سے cash prize سے نوازا گیا
ہیڈمسٹریس صاحبہ کی جانب سے عطا کردہ کیش پرائز
اور معزز AEO سر ابتسام صاحب کے دستِ مبارک سے ملا یہ انعام
یادوں میں ہمیشہ جگمگاتا رہے گا🌟
یہ صرف انعام نہیں،
یہ عزم کی خوشبو ہے،
یہ اُن لمحوں کی پہچان ہے
جو خاموشی سے محنت میں ڈھلتے رہے۔
Miss Eman
کو خصوصی خراجِ عقیدت،
جو چھٹیوں کی خاموش فضاؤں میں بھی
فرائض کی ادائیگی میں پیش پیش ہوتی ہیں،
فرض کی ایسی روشنی ہی اصل عظمت ہے۔
معزز AEO سر ابتسام صاحب کا شکریہ جن کی حوصلہ افزائی نے
اساتذہ کے حوصلوں کو نئی اڑان دی🌸
یہ اساتذہ نہیں، روشنی کے مینار ہیں،
جو ہر اندھیرے کو علم کی کرن سے مٹا دیتے ہیں
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک رامداس مرکز منڈیالہ تیگہ تحصیل کامونکی ضلع گوجرانوالہ
30/04/2026
DEA GRW -GGES CHAK RAMDAS
علم کی سیڑھی پر جب رہنمائی مخلص ہو، تو سیکھنے کا سفر خوشگوار بن جاتا ہے✨
زیر قیادت وزیر تعلیم سر رانا سکندر حیات صاحب ،چیف ایگزیکٹو آفیسر گوجرانوالہ میم عطیہ ارشد ملک صاحبہ ،Deo GRW میم سیدہ شگفتہ ترمزی صاحبہ اور Dy Deo W kamoki سر شہباز رشید صاحب
کلاس ہفتم کے
طلبہ نے مضمون
"Quaid-e-Azam "
کے لیے سرگرمی میں حصہ لیا،
بچوں نے بورڈ پر قائداعظمؒ کے بارے میں بنیادی معلومات تحریر کیں📚
یہ سرگرمی محترمہ مس شکیلہ صاحبہ کی رہنمائی میں منعقد ہوئی،
جس نے طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں اور اعتماد کو مزید نکھارا🌟✨
ایسی بامقصد سرگرمیاں نہ صرف علم میں اضافہ کرتی ہیں
بلکہ بچوں کے دلوں میں قومی رہنماؤں کی محبت بھی اجاگر کرتی ہیں🇵🇰
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک رامداس مرکز منڈیالہ تیگہ تحصیل کامونکی ضلع گوجرانوالہ
DEA GRW -GGES CHAK RAMDAS
سی ای او ایجوکیشن گوجرانوالہ میم عطیہ، ڈی ای او گوجرانوالہ میم سیدہ شگفتہ ترمزی صاحبہ اور Dy Deo W kamoki سر شہباز رشید صاحب کی بصیرت افروز قیادت میں گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک رامداس علم و ادب کا ایک روشن گہوارہ بن چکا ہے۔
جماعت ہفتم کے ہونہار طلبہ نے ہوم ورک اسکلز میں اپنی محنت کے رنگ یوں بکھیرے،
کہ ہر صفحہ بول اٹھا، ہر لفظ نکھر کے سامنے آیا۔
محترمہ مس شکیلہ کی رہنمائی میں یہ ننھے چراغ
محنت، نظم و ضبط اور خوبصورتیِ تحریر کا عملی نمونہ بن گئے۔
قلم کی روانی میں چھپی لگن کی کہانی،
ہر سطر میں جھلکتی کامیابی کی نشانی۔
یہی عزم، یہی حوصلہ، یہی پہچان بنے گا،
علم کا یہ سفر روشن پاکستان بنے گا۔
📖 "محنت کی چمک، کامیابی کی دمک!"
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک رامداس مرکز منڈیالہ تیگہ تحصیل کامونکی ضلع گوجرانوالہ
28/04/2026
🌟📚 داخلہ مہم 2026-27 📚🌟
Door to Door Admission compaign.
تعلیم کی اہمیت سے آگاہی ۔
تعلیم نسواں ،روشن کل کی بنیاد
علم کی روشنی ہر دل تک پہنچانے کا عزم ✨
آئیے! ایک روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں 💫
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک رامداس میں
جنرل داخلہ مہم جوش و خروش سے جاری ہے 🌸🔥
یہ صرف داخلہ نہیں،
بلکہ خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا پہلا قدم ہے 🕊️📖
ہر نیا داخلہ ایک نئی امید،
اور ہر قدم کامیابی کی جانب ایک خوبصورت پیش رفت 🌈 💖
🌼 روشن مستقبل کی بنیاد 🌼
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک رامداس مرکز منڈیالہ تیگہ تحصیل کامونکی ضلع گوجرانوالہ
Dpi Punjab office
میں آویزاں گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک رامداس کی تصویر
DPI Punjab
کے پلیٹ فارم پر GGES چک رامداس کی تصویر کامیابی کی خوبصورت پہچان .
“یہ تصویر نہیں… قابل فخر لمحہ ہے!”
الحمدللہ
Feeling Blessed
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک رامداس مرکز منڈیالہ تیگہ تحصیل کامونکی ضلع گوجرانوالہ
DEA GRW -GGES CHAK RAMDAS
وزیر تعلیم سر رانا سکندر حیات صاحب ،چیف ایگزیکٹو آفیسر گوجرانوالہ میم عطیہ ارشد ملک صاحبہ ،DEO GRW میم سیدہ شگفتہ ترمزی صاحبہ اور Dy Deo W kamoki سر شہباز رشید صاحب کی زیر قیادت گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک رامداس میں تدریسی سرگرمیاں جاری۔
کلاس سوم کے ننھے ستاروں نے
جمع کے سبق کو کھیل ہی کھیل میں سیکھ لیا،
اعداد کی دنیا میں قدم رکھا تو
خوشیوں کے رنگ ہر طرف بکھر گئے۔
محترمہ مس مصباح کی دلنشیں رہنمائی میں
ہر عدد ایک کہانی بنا، ہر سوال آسان ہوا،
کارڈز، رنگ اور سرگرمیوں کے سنگ
سیکھنے کا سفر نہایت حسین ہوا۔
یہ صرف حساب نہیں، ایک ہنر ہے
جو ذہنوں کو روشن اور سوچ کو جلا دیتا ہے،
جب استاد مخلص ہو اور انداز منفرد
تو مشکل سبق بھی دل کو بھا جاتا ہے۔
✨📘
"جمع کے یہ موتی جب علم کی ڈوری میں پروئے گئے،
تو ننھے ذہن روشن ہوئے اور خواب سنور گئے۔"
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک رامداس مرکز منڈیالہ تیگہ تحصیل کامونکی ضلع گوجرانوالہ
Click here to claim your Sponsored Listing.