Ali Raza
Sport
22/09/2024
اسے کہنا کسی لمحے وہاں کی بھی خبر لے لے
جہاں وہ چھوڑ آیا ہے کسی کے کان آہٹ پر
:میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے والوں ادھر اُدھر کی باتوں پہ دھیان نہ دیں کیونکہ صرف اسی مہینہ ان سب کو دین یاد آ جاتا ہے اور بدعت یاد آجاتی ہی باقی 11مہینہ انہیں نہ دین یاد ہوتا ہے نہ بدعت
شورشِ کائنات نے مارا
موت بن کر حیات نے مارا
موت کیا؟ ایک لفظِ بے معنی
جس کو مارا حیات نے مارا
شکوۂ موت کیا کریں کہ جگر
آرزوئے حیات نے مارا
_________________________
اہلسنت اور باقی گمراہ فرقوں میں فرق پتا ہے کس بات کا ہے
وہ کہتے ہیں حضورﷺ تھے
اور ہم کہتے ہیں حضورﷺ ہیں💝
My new page please follow kro❤
Click here to claim your Sponsored Listing.