Light _ Of _ Islam

Light _ Of _ Islam

Comments

(Daily Makkah updates)
☝️Subscribe my YouTube channel
Comment and like the video

hi i am new here
#PIRC Online #Quran Teaching Academy:

Asalam o Alikum.
This post is for those who want to #learn and #Recite online #Holy Quran.

Learn and Recite Holy Quran From Pakistan's Best Teachers.

Following Online Courses are offered by PIRC.

#Quiada
#Nazra
#Translation of HOLY QURAN
#Prayers
#Funeral Prayer

Features of (PIRC):

1) Live Online Classes
2) Daily Online Classes
3)Live Classes on Skype & Zoom
4) WhatsApp Support

If you are interested please fill out this form carefully.

https://forms.gle/77Put3vDkG3PTSNq9

If you any Question regarding PIRC #Online Quran Teaching #Academy
Please Contact on this Whatsapp No: +92310 - 1514736

or

Contact on Skype : hafiz_zakaria313
Thank you
Aj meray Baba ki barsi hai please recite surah fateha for him
اسلام علیکم
درود پاک باقائدگی سے کثرت کے ساتھ پڑھتے رہا کرو کہ تمہاری حاضری لگتی هے، کیا معلوم کب نظرِ کرم ہو جائے اور مجلسِ محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ کی طلبی ہو جائے۔ اور جو مجلسِ محمدی صلی الله علیہ وسلم میں پہنچ جاتا ہے اس پر معرفت کے تمام راز کھل جاتے ہیں، اس کا قلب آئنہ بن جاتا ہے جس میں طالب معرفت کے اسرار و رموز کا مشاہدہ کرتا هے۔💗🌻💗🌻
Sb log 7 Days girl Jannat k liy Drood Pak prh dy.Allah pak give peace her soul Nd Saber to her Parents
Subhan allah
غوثِ اعظم ہو غوث الورٰی ہو
نور ہو نورِ صلو علٰی ہو ❤

کیا بیاں آپ کا مرتبہ ہو
دستگیر اور مشکل کُشا ہو ❤

آج دیدار اپنا کرادو
جالیوں پہ نگاہیں جمی ہے ❤
#SHAIR_ALI🥀🌻
Terima kasih puji syukur kepada Allah amin
Alhamdulillah Alhamdulillah

“There is no God but ALLAH and MUHAMMADﷺ is the Messenger of ALLAH"

Operating as usual

06/05/2021

لو مدینے کی تجلی سے لگائے ہوئے ہیں

دل کو ہم مطلع انوار بنائے ہوئے ہیں

اک جھلک آج دکھا گنبد خضرٰی کے مکیں

کچھ بھی ہیں ، دور سے دیدار کو آئے ہوئے ہیں

سر پہ رکھ دیجے ذرا دستِ تسلی آقا

غم کے مارے ہیں ، زمانے کے ستائے ہوئے ہیں

نام کس منہ سے ترا لیں کہ ترے کہلاتے

تیری نسبت کے تقاضوں کو بُھلائے ہوئے ہیں

گھٹ گیا ہے تری تعلیم سے رشتہ اپنا

غیر کے ساتھ رہ و رسم بڑھائے ہوئے ہیں

شرم عصیاں سے نہیں سامنے جایا جاتا

یہ بھی کیا کم ہے ، ترے شہر میں ائے ہوئے ہیں

تری نسبت ہی تو ہے جس کی بدولت ہم لوگ

کفر کے دور میں ایمان بچائے ہوئے ہیں

کاش دیوانہ بنا لیں وُہ ہمیں بھی اپنا

ایک دنیا کو جو دیوانہ بنائے ہوئے ہیں

اللہ اللہ مدینے پہ یہ جلووں کی پھُوار

بارشِ نور میں سب لوگ نہائے ہوئے ہیں

کشتیاں اپنی کنارے سے لگائے ہوئے ہیں

کیا وہ ڈوبے جو محمد کے ترائے ہوئے ہیں

نام آنے سے ابوبکر و عمر کا لب پر کیوں بگڑتا ہے

وہ پہلو میں سلائے ہوئے ہیں

حاضر و ناظر و نور و بشر و غیب کو چھوڑ

شکر کر وہ تیرے عیبوں کو چھپائے ہوئے ہیں

قبر کی نیند سے اٹھنا کوئی آسان نہ تھا

ہم تو محشر میں انہیں دیکھنے آئے ہوئے ہیں

کیوں نہ پلڑا تیرے اعمال کا بھاری ہو نصیر

اب تو میزان پہ سرکار بھی آئے ہوئے ہیں

๑▬▬๑๑▬▬๑۩ #دعا_فاطمہ ۩๑▬▬๑๑▬▬๑

میری دھڑکنیں تیری تسبیح کریں
سانسیں میری تیرے کلمے پڑھیں

نس نس میں ھے بس اک ورد تیرا
صٙلِّ علٰی نٙبِیّنٙا صلِّ علٰی محمّد

میری دھڑکنیں تیری تسبیح کریں
سانسیں میری تیرے کلمے پڑھیں

نس نس میں ھے بس اک ورد تیرا
صٙلِّ علٰی نٙبِیّنٙا صلِّ علٰی محمّد

[05/06/21]   #2_Years_n_145_Days
#الحمدللّٰه

السَّلام علیکم !
تمام احباب 10 مرتبہ درود پاک پڑھ کر کمنٹ میں #Done لکھ دیجیئے
جزاک اللہ خیر !
#دعا_فاطمہ 📿

06/05/2021

#2_years_n_13_Days
#Ayat_of_the_day💕
#Dua_Fatima💕

#2_years_n_13_Days
#Ayat_of_the_day💕
#Dua_Fatima💕

06/05/2021

#2_years_n_13_Days
#Hadith_of_the_day💕
#Dua_Fatima💞

#2_years_n_13_Days
#Hadith_of_the_day💕
#Dua_Fatima💞

[05/06/21]   #1_Year_and_94_Days
اسلام علیکم
تمام احباب 10 مرتبہ ‏#اَسْتَغفِرُ_اللّٰہَ_رَبِّیْ_مِنْ_کُلِ_ذَنْبٍ_وَّاَتُوْبُ_اِلَیْہِ پڑھ کے کمنٹ میں #ڈن لکھ دیں
#جزاک_اللہ
#دعا_فاطمہ📿

05/05/2021

ہر جَا تِری قُدرت کے ہیں لاکھوں جَلوے
حیراں ہُوں کہ دو آنکھوں سے کیا کیا دیکھوں؟
๑▬▬๑๑▬▬๑۩ #دعا_فاطمہ ۩๑▬▬๑๑▬▬๑

ہر جَا تِری قُدرت کے ہیں لاکھوں جَلوے
حیراں ہُوں کہ دو آنکھوں سے کیا کیا دیکھوں؟
๑▬▬๑๑▬▬๑۩ #دعا_فاطمہ ۩๑▬▬๑๑▬▬๑

05/05/2021

#خلاصۂ_قرآن ....تئیسویں تراویح...تئیسواں پارہ​

اس پارے میں چار حصے ہیں:

۱۔ سورۂ یٰس (بقیہ حصہ)
۲۔ سورۂ صافات (مکمل)
۳۔ سورۂ ص (مکمل)
۴۔ سورۂ زمر (ابتدائی حصہ)

(۱) سورۂ یٰس کے بقیہ حصے میں پانچ باتیں یہ ہیں:

۱۔ حبیب نجار کا قصہ (ایک بستی والوں نے اپنے تین انبیاء کو جھٹلایا، ان کی قوم کا ایک شخص جس کا نام حبیب نجار تھا اس نے انھیں سمجھانے کی کوشش کی اور انبیاء کے ساتھ ان کی تائید کے لیے کھڑا ہوگیا تو انھوں نے اسے قتل کردیا، اللہ تعالی نے اسے جنت میں داخل فرمایا تو اس نے وہاں کی نعمتوں کو دیکھ کر بے ساختہ کہا "کاش ، میری قوم جان لیتی کہ میرے رب نے میری مغفرت کردی اور مجھے عزت والوں میں ٹھہرایا " یہ مومن شخص زندگی میں بھی اپنی قوم کا خیر خواہ رہا اور مرنے کے بعد بھی۔)

٢۔ اللہ تعالی کا نافرمانوں پر افسوس:

(پیغمبروں کا تمسخر اڑانے والے یہ کیوں بھول جاتے ہیں تمہیں ہماری طرف ہی لوٹنا ہے کیا تم سے پہلے قومیں زندہ رہیں کیا ان کی ہلاکت سے تم عبرت حاصل نہیں کرتے)

٣۔ اللہ کی قدرت کے دلائل:

(1۔ زمین درحقیقت مردہ ہے ہم اسے زندہ کرتے ہیں اس میں سے اناج نکالتے ہیں اور اسی طرح جو تم طرح طرح کے پھل کھاتے ہو تمہارے ہاتھوں نے تو ان کو نہیں بنایا)

(2۔ لیل و نہار اور شمس و قمر کا نظام۔ (رات اور دن ، اسی طرح سورج اور چاند ایک ضابطے کے تحت کام کر رہے ہیں اور سب اپنے اپنے دائرے میں تیر رہے ہیں)۔

3۔ کشتیاں اور جہاز جو سمندر میں چلتے ہیں۔)
4۔ ہر چیز کے جوڑے: (انسانوں اور حیوانوں کے ہی نہیں نباتات اور جمادات کے بھی اللہ تعالی نے جوڑے بنائے)

٤۔ قیامت (محشر کی ہولناکیاں ، صور پھونکے جانے کا تذکرہ ، اعمال کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا اور اہل جنت اس روز عیش ونشاط کے مشغلے میں ہوں گے پرودگار کی طرف سے سلام کہا جائے گا جبکہ اس دن مجرموں کے مونہوں پر مہر لگادی جائے گی اور ان کے اعضاء ان کے خلاف گواہی دیں گے۔)

٥۔ شعر و شاعری: (اس امر کی وضاحت کی گئی ہم نے اپنے نبیؐ کو شعر نہیں سکھائے اور نہ یہ ان کے شایان شان ہے اور یہ تو نصیحت ہے اور صاف پڑھی جانے والی کتاب ہے)

(۲) سورۂ صافات میں دو باتیں یہ ہیں:

۱۔ جہنمیوں کا باہم لعن طعن اور جنتیوں کا خوشگوار مکالمہ

اہل جنت کو جب ہر طرح کی نعمتوں سے نواز دیا جائے گا اور وہ عزت و راحت سے بیٹھے ہونگے تو اپنے ماضی کو یاد کریں گے اور اپنے ایک ساتھی کا ذکر کریں گے جو آخرت کا انکار کرتا تھا تو اس کو جہنم میں پائیں گے اور شکر ادا کریں گے کہ ہم پر ہمارے رب نے مہربانی فرمائی

۲۔ انبیائے کرام علیہم السلام کے قصے (حضرت نوح علیہ السلام، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعوتِ توحید، انھیں اپنے جگر گوشے بیٹے کو ذبح کرنے کا حکم اور ان کی تعمیل (ذبع نہیں ہوا، مينڈھا موجود پایا)، حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت ہارون علیہ السلام کا قصہ، حضرت الیاس علیہ السلام کا قصہ جنھیں شام میں ایک ایسی قوم کی طرف نبی بنا کر بھیجا گیا تھا جو "بعل" نامی بت کی عبادت کرتی تھی، حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کی شہوت پرستی کا قصہ، حضرت یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ میں ہونے کا قصہ " لاالہ الا انت سبحنک انی کنت من الظلمین" کے ورد کی برکت سے انہیں زندہ نکال کر دوبارہ بھیجا گیا)

(۳) سورۂ ص میں دو باتیں یہ ہیں:​

۱۔ توحید (تمام انسانوں اور موت و حیات کے پورے نظام کے لیے ایک اللہ ہی کافی ہے۔)

۲۔ رسالت (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی، قریش کی مذمت، تسلی کے طور پر حضرت داؤد علیہ السلام کے شکر کا قصہ اور حضرت ایوب علیہ السلام کے صبر کا قصہ اور دیگر انبیائے کرام کے قصے)

(۴) سورۂ زمر کے ابتدائی حصے میں دو باتیں یہ ہیں:

۱۔ قرآن کی عظمت
۲۔ توحید (اللہ تعالیٰ انسان کو ماں کے پیٹ میں تین تاریکیوں میں پیدا فرماتے ہیں۔ جن کے سینے اسلام کے لیے کھل گئے ہیں ان کے قدم اللہ کی روشنی میں اٹھتے ہیں اور کفر وشرک کی روش پر چلنے والے تاریکی میں بھٹکتے ہیں...

ماشاءاللہ...
خوش قسمت باپ بیٹا
شیخ علی الحذیفی اور اس کا بیٹا احمد الحذیفی دونوں ہی مسجد نبوی کے امام ہے اور پہلی بار اس قیام اللیل کے دوران باپ بیٹا نماز پڑھا رہے ہیں
یہ اتفاق پہلی بار ہوا ہے کہ باپ بیٹا دونوں ایک ہی رات میں ایک ساتھ قیام اللیل کے امامت کر رہے ہیں ..

[05/05/21]   #2_Years_n_144_Days
#الحمدللّٰه

السَّلام علیکم !
تمام احباب 10 مرتبہ درود پاک پڑھ کر کمنٹ میں #Done لکھ دیجیئے
جزاک اللہ خیر !
#دعا_فاطمہ 📿

05/05/2021

#2_years_n_12_Days
#Ayat_of_the_day💕
#Dua_Fatima💕

#2_years_n_12_Days
#Ayat_of_the_day💕
#Dua_Fatima💕

05/05/2021

#2_years_n_12_Days
#Hadith_of_the_day💕
#Dua_Fatima💞

#2_years_n_12_Days
#Hadith_of_the_day💕
#Dua_Fatima💞

[05/05/21]   #1_Year_and_93_Days
اسلام علیکم
تمام احباب 10 مرتبہ ‏#اَسْتَغفِرُ_اللّٰہَ_رَبِّیْ_مِنْ_کُلِ_ذَنْبٍ_وَّاَتُوْبُ_اِلَیْہِ پڑھ کے کمنٹ میں #ڈن لکھ دیں
#جزاک_اللہ
#دعا_فاطمہ📿

Photos from Light _ Of _ Islam's post 05/05/2021

Maqam E Ibraheem

تاریخ میں پہلی مرتبہ
مقام ابراھیم علیہ سلام کی نئی واضح ترین تصاویر جاری
๑▬▬๑๑▬▬๑۩ #دعا_فاطمہ ۩๑▬▬๑๑▬▬๑

04/05/2021

میں نعتِ شفیعِ اممﷺ لکھ رہا ہوں
میں ان کو خدا کا کرم لکھ رہا ہوں

وہ مولا سے اُمّی لقب پانے والے
انہیں تاج دارِ حرم لکھ رہا ہوں

ہیں شافعِ روزِ جزا میرے آقا ﷺ
تبھی ان کو ابرِ کرم لکھ رہا ہوں

شب وروز نعتِ نبی ﷺ میں مگن ہوں
مگر پھر بھی غم ہے کہ کم لکھ رہا ہوں

خُدا پر خُدا کی خدائی ختم ہے
نبوّت کو ان ﷺپہ ختم لکھ رہا ہوں

ابو بکر و فاروق و حیدر ، غنی ہوں
محمد ﷺکے نقش ِ قدم لکھ رہا ہوں

تصوّر میں ہے نامِ محمدﷺ
قلم خم ہے آنکھیں ہیں نم لکھ رہا ہوں❤️❤️
๑▬▬๑๑▬▬๑۩ #دعا_فاطمہ ۩๑▬▬๑๑▬▬๑

میں نعتِ شفیعِ اممﷺ لکھ رہا ہوں
میں ان کو خدا کا کرم لکھ رہا ہوں

وہ مولا سے اُمّی لقب پانے والے
انہیں تاج دارِ حرم لکھ رہا ہوں

ہیں شافعِ روزِ جزا میرے آقا ﷺ
تبھی ان کو ابرِ کرم لکھ رہا ہوں

شب وروز نعتِ نبی ﷺ میں مگن ہوں
مگر پھر بھی غم ہے کہ کم لکھ رہا ہوں

خُدا پر خُدا کی خدائی ختم ہے
نبوّت کو ان ﷺپہ ختم لکھ رہا ہوں

ابو بکر و فاروق و حیدر ، غنی ہوں
محمد ﷺکے نقش ِ قدم لکھ رہا ہوں

تصوّر میں ہے نامِ محمدﷺ
قلم خم ہے آنکھیں ہیں نم لکھ رہا ہوں❤️❤️
๑▬▬๑๑▬▬๑۩ #دعا_فاطمہ ۩๑▬▬๑๑▬▬๑

04/05/2021

طیبہ کے جانے والے جا کر بڑے ادب سے
میرا بھی قصۂ غم کہنا شہِ عرب ﷺ سے

کہنا کہ شاہِ عالم ، اِک رنج و غم کا مارا
دونوں جہاں میں جس کا ہیں آپ ہی سہارا

حالاتِ پُر الم سے اِس دم گزر رہا ہے
اور کانپتے لبوں سے فریاد کر رہا ہے

بارِ گناہ اپنا ہے دوش پر اٹھاۓ
کوئی نہیں ہے ایسا جو پوچھنے کو آۓ

بھٹکا ہوا مسافر منزل کو ڈھونڈتا ہے
تاریکیوں میں ماہِ کامل کو ڈھونڈتا ہے

سینے میں ہے اندھیرا ، دل ہے سیاہ خانہ
یہ سب میری حقیقت سرکار ﷺ کو سنانا

۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس⊙
بہترین انسان وه ہے جو دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ھو۔
القرآن
๑▬▬๑๑▬▬๑۩ #دعا_فاطمہ ۩๑▬▬๑๑▬▬๑

۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس⊙
بہترین انسان وه ہے جو دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ھو۔
القرآن
๑▬▬๑๑▬▬๑۩ #دعا_فاطمہ ۩๑▬▬๑๑▬▬๑

04/05/2021

بائیسواں پارہ​

اس پارے میں چار حصے ہیں:
۱۔ سورۂ احزاب (بقیہ حصہ)
۲۔ سورۂ سبا (مکمل)
۳۔ سورۂ فاطر (مکمل)
۴۔ سورۂ یٰس (ابتدائی حصہ)

(۱) سورۂ احزاب کے بقیہ حصے میں چار باتیں یہ ہیں:
۱۔ ازواج مطہرات کے لیے سات احکام :
۔۔۔۔ 1۔نزاکت کے ساتھ بات نہ کریں۔
۔۔۔۔ 2۔ بلا ضرورت گھر سے نہ نکلیں۔
۔۔۔۔ 3۔ زمانۂ جاہلیت کی خواتین کی طرح اپنی زینت اور ستر کا اظہار کرتے ہوئے باہر نہ نکلیں۔
۔۔۔۔ 4۔ نماز کی پابندی کریں۔
۔۔۔۔ 5۔ زکوٰۃ دیا کریں۔
۔۔۔۔ 6۔ اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کریں۔
۔۔۔۔ 7۔ قرآنی آیات کی تلاوت اور احادیث کا مذاکرہ کیا کریں۔
۲۔ مسلمانوں کی دس صفات
۳۔ نکاحِ رسول: جب حضرت زید بن حارثہ اور آپ کی پھوپھی زاد بہن حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے درمیان نباہ نہ ہوسکا اور ان کے درمیان جدائی واقع ہوگئی تو اللہ کے حکم سے خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زینب سے نکاح کرلیا۔
۴۔ #نبی_صلی_اللہ_علیہ_وسلم_پر_درود_و_سلام_کا_حکم

(۲) سورۂ سبا میں دو باتیں یہ ہیں:
۱۔ حضرت داؤد اور حضرت سلیمان علیہما السلام کا قصہ
۲۔ اہل سبا کے غرور و تکبر کا واقعہ

(۳) سورۂ فاطر میں دو باتیں یہ ہیں:​
۱۔ توحید کے دلائل
۲۔ مسلمانوں کے تین گروہ (1۔وہ مسلمان جن کے گناہ زیادہ ہوں 2۔ نیکیاں اور گناہ برابر 3۔ نیکیاں زیادہ ہوں)

(۴) سورۂ یٰس کے ابتدائی حصے میں چار باتیں یہ ہیں:
۱۔ رسالت
۲۔ قریش کی مذمت

یاللہ اس رمضان کے صدقے آج تجھ سے کچھ مانگ رہی ہوں، تو جو اگر سن لے میری پکار، مجھ نا چیز کی فریاد بس اتنی ہے "ان تمام بیٹیوں کے نصیب اچھے فرما جن کے خواب ٹوٹے ہوئے ہیں جو اپنے نصیب کہ لیے روتی ہیں جن کہ مقدر میں سوا ٹھوکروں کہ کچھ نہ رہا جو اپنے رشتوں کہ لیے پریشان رہتی ہیں، جو اپنے خواب سجائے بیٹھی ہیں ان کی زندگی خوشیوں سے بھر دے، ان کے والدین ان کے رشتوں کے لیے پریشان بیٹھے ہیں ان سب بیٹیوں کو نیک رشتے عطا فرما
تو مالک ہے دونوں جہانوں کا،اے پروردگار تیرے پاس کوئی کمی نہیں، ان بیٹیوں کو خود کہ سوا کسی کا محتاج نہ بنا،ان کے دکھ ان کی تکلیفیں دور فرما
اے اللہ ان ہاتھوں کو خالی ہاتھ نہ لوٹا، اس رمضان کے صدقے ان بیٹیوں کی دعائیں اور تمام نیک خواھشات اور جائز ضرورتوں کو پورا فرما،ہماری دعائوں کو قبول فرما
بیشک ایک تو ہی ہمارا بہترین مددگار ہے
بیشک تو ہی دعائوں کو قبول کرنے والا ہے۔♥️ آمین

Videos (show all)

Address

Gujranwala
Other Religious Organizations in Gujranwala (show all)
SON RISE UP Sunday School, Ministry  Francisabad Gujranwala Pakistan . SON RISE UP Sunday School, Ministry Francisabad Gujranwala Pakistan .
Francis Abad Seikhupura Road
Gujranwala, 54000

Our mission is to spread The Word Of God . Specially children of 4 - 14 years children . We want to make their beleive firm in Jesus . Children are learnig

Ghousia Barqia Al-Asria International Ghousia Barqia Al-Asria International
Nousha Ganj RD
Gujranwala

Ghousia Barqia Al-Asria International The One And Only Official Page On Facebook Ghousia Barqia Alasria The Official Page Of The Beloved Personality Who Lives In Millions Of Hearts Hazrat Allama Sahibzada Pir Muhammad Abdul Raheem Aser (H.H)

Hazrat Khawaja Barkat Ali Chisti Sabri R.A Hazrat Khawaja Barkat Ali Chisti Sabri R.A
EAST DARBAR AROOP SHREEF
Gujranwala, 52250

حضرت خواجہ برکت علی چشتی صابریؒ ۔۔۔۔(۱۸۹۱تا۱۹۵۱) ا

Christ Church Small Civil Lines Gujranwala Christ Church Small Civil Lines Gujranwala
Gujranwala

This page is about the activities that take place in Christ Church Gujranwala such as Weekly Youth Meetings, Bilbe School and Women Fellowship

تحریک لبیک یارسول اللہﷺ پاکستان  گوجرانوالہ یو سی43 تحریک لبیک یارسول اللہﷺ پاکستان گوجرانوالہ یو سی43
Inside Khialee Gate, Gujranwala
Gujranwala

ہم نے کسی کو اٹهانا ہے نہ کسی کو گرانا ہے،صرف محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کو تخت پر لانا ہے تاجدار ختم نبوّت ﷺ زندہ باد

Pegham-e-Mustafa S.A.W Pegham-e-Mustafa S.A.W
Sialkot Road
Gujranwala

This Page is just Created For Islamic Videos

Jamia Nusrat Ul Islam Jamia Nusrat Ul Islam
Jamia Nusrat Ul Islam
Gujranwala

Jamia nusrat ul islam ki tamam updates aur islami taleemat par mushtamil bayan upload kiye jain ge.....

ROC Ministry ROC Ministry
St.4, Block-D, Gulzar Colony
Gujranwala, 52250

Fear of Lord is the beginning of the wisdom

Rise up Sunday school Ministry Rise up Sunday school Ministry
Gujranwala, 52250

Rise up Sunday school Ministry working in Pakistan for orphan,poor,widows,old people,unless home people. Jesus said! Let the children come to me!

Rang E Madina Rang E Madina
Gujranwala

Naat Zindagi Hai

shia.com shia.com
Gujranwala
Gujranwala, 2050

whats app status and Majlis videos

Idara-tul-Mustafa Idara-tul-Mustafa
Near Pindi Bypass · Gujranwala, Pakistan
Gujranwala, 52250

Idara-tul-Mustafa is a religious and Spiritual institute of Islam,,,, The real face of Islam!!!!!!!!!!!!!!!!Please LIKE This Page to Receive Islamic Posts..