Fire Cupping Massage

Fire Cupping Massage

Share

full body massage
with Fire Cupping
for Relaxation and
to Heal Muscle Soreness

12/04/2021

of Male (Gents) & Female (Ladies) in / / |Hijama Center, Hijama Clinic, in Hijama, Clinic Therapy clinic, Hijama Cupping Therapy center, Fertility Specialist Clinic in Rawalpindi/Islamabad
contact us.03333351833

15/02/2020

FIRE CUPPING Massage Treatment
Wooden therapy massage

The suction and negative pressure provided by fire cupping can :
•loosen muscles
•encourage blood flow
•sedate the nervous system (which makes it an excellent treatment for high blood pressure)
•relieve back and neck pains
•reduce anxiety and fatigue
•perfect for cellulite reduction
Lasani darushifa Herbal medicine clinic Gujranwala 03333351833

27/10/2019

نوکری کی بجائے انسانیت کی خدمت کریں اور بہترین روزگار پائیں,آسان اور معزز روزگار سے رزق حلال کمائیں
پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ
پروفیشنل حجامہ کورس، فائر کپنگ، ووڈن تھراپی،چائنیز مساج تیکنیکس سیکھیں
حجامہ پر احادیث نبویہ،حجامہ لگانے کا طریقہ کار،
حفظان صحت کے اصول و ضوابط بدن انسان کی اناٹومی، فیزیا لوجی ،پیتہا لوجی، لیبارٹری رپورٹس دیکھنے کاطریقہ وغیرہ
*کورس کا دورانیہ: 3 ماہ*
مقامی طلباء فیزیکل اور بیرونی طلباء کیلئے آن لائن کلاسز کی بہترین سہولت میسر ہو گی ان شاءاللہ
میڈیکل پروفیشنلز،حکیم،ڈاکٹرز،سٹوڈنٹ،دیگر پروفیشنلز کے لیے خاص آفر کال،پہلے سے حجامہ معالجین کےلئے ریفریش کورسز اور جدید ریسرچ سے کامیاب معالجات
🌴🌴🌴*کورسز میں دی جانے والی سہولیات*🌴🌴🌴
٭ مختلف حجامہ بکس & نوٹس
٭ سٹوڈنٹ کارڈ
٭لیکچرز نوٹس
٭ حجامہ پر آسان سہل اردو لیکچر
٭ حجامہ کٹ
*پی ڈی ایف فارمیٹ نوٹس
✴حجامہ کلینک میں قانونی معاملات میں مدد
✴️کانفرنس میٹنگ کا انعقاد
✴مستند اساتذہ کا پینل
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کلاس کی سہولت ⭐
٭ حجامہ اور دیگر تھراپیز کا سرٹیفکیٹ اور سٹوڈنٹ کارڈ
٭ -حجامہ کی پریکٹس کےلئے مکمّل رہنمائی، اور باقاعدہ فری کیمپ میں پریکٹیکل کلاس کا انتظام جس میں مریضوں پر پریکٹس
٭ -حجامہ اور طب نبوی کی تعلیم و تربیت کےلئے واٹس اپ اور دیگر ذرائع ابلاغ کے گروپ میں ہر طرح کی رہنمائی دنیا بھر کے اساتذہ کے زیر نگرانی جہاں آپ لائف ٹائم کسی بھی مرض مریض طریقہ علاج اور پوائنٹس کی ریہنمائی لے سکتے ہے اور دنیا بھر سے جو۔ مریض رابطے کرتے ہے انکے نمبر ڈالے جاتے ہے
٭ -حجامہ طبی کیمپس کلینک کےانعقاد میں مدد
٭ -پاکستان میں پروفیشنل حجامہ کورس کروانے والا سب سے بڑا انسٹیٹیوٹ چائنہ کپنگ تھراپی ایسوسی ایشن
٭ -حجامہ پر جدید ریسرچ کی آگاہی اور مسلسل بیک اپ لائف ٹائم بذریہ سوشل میڈیا
٭ - حجامہ کلینک کے قیام میں مکمّل سرپرستی
٭ - قانونی سرپرستی
٭ - باقاعدہ امتحانات کا نظام
٭ - مارکس شیٹ سرٹیفیکیٹ
٭ - اگر اپ صرف سرٹیفیکٹ چاہتے ہے اسکے لیے امتحانات میں شمولیت لازمی ہے تاکہ کل آپ کو قانونی مدد حاصل رہے اور اپ امتحانات پاس کر کہ سرٹیفیکیٹ حاصل کر سکتے ہے خصوصی ڈسکاؤنٹ
٭ -بڑے اخبارات سوشل میڈیا اشتہارات کے ذریعے مریضوں کو پورے پاکستان میں بھیجا جاتا ہے آپ جہاں بھی ہوں آپ کو۔ گھر بیٹھے روزگار
٭ - 2 یا 2 سے زائد طلبہ یا عالم،فاضل ، قاری یا میڈیکل کے طلبہ کیلئےخصوصی ڈسکاؤنٹ
نوٹ:چائنہ کپنگ تھراپی ایسوسی ایشن یہ تمام کورسز خدمت خلق کے جزبے سے کروا رہے ہیں تاکہ موجودہ دور کے امراض کا علاج حجامہ سنت نبوی کے ذریعے کیا جا سکے.
پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجامہ کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرے خوشخبری اب نوکری کی بجائے اپنا کام شروع کریں.
اوقات کار: مقامی طلباء بروز اتوار دوپہر1 بجےتا4 بجے شام
بیرونی طلباء کیلئے آن لائن کلاسز کی سہولت
رجسٹریشن کی آخری تاریخ: اک
کلاس کا آغاز بروز اتوار 3 نومبر 2019ء(ان شاءاللہ العزیز
50٪ فیس کی پہلے ادائیگی،باقی تین مساوی اقساط میں

12 ربیع الاول سے پہلے تک رجسٹریشن کےلئے اس فارم کو پر کرنا ضروری ہے نیچے دیے گئے لنک کو کلک کر کے پر کر کے اوکے کر دیں پھر آپ اس حجامہ اینڈ تھراپیز کورسز میں فری رجسٹرڈ ہو جائیں گے 👇👇👇👇👇👇👇👇
اس لنک پر کلک کریں۔https://forms.gle/P7HF85vPb7Tny8z56
رجسٹریشن کے بعد ہی آپ فیس ڈسکاونٹ آفر حاصل کر سکیں گے
منجانب :چائنہ کپنگ تھراپی ایسوسی ایشن پاکستان
ڈاکٹر، حکیم محمد عاصم الفاتح اور میڈیکل سٹاف
گوجرانوالہ اور لاہور ٹریننگ انسٹیٹیوٹ
تجویز یا مزید معلومات کیلئے واٹس اپ یا میسیج پر رابطہ کریں
WhatsApp. 0333-3351833
0302-6588817
Sent from Fast notepad

15/10/2019

FIRE CUPPING Massage Treatment

The suction and negative pressure provided by fire cupping can :

•loosen muscles
•encourage blood flow
•sedate the nervous system (which makes it an excellent treatment for high blood pressure)
•relieve back and neck pains
•reduce anxiety and fatigue
•perfect for cellulite reduction

Photos from Fire Cupping Massage's post 03/10/2019

Fire cupping Massage 💆 🔥🔥🔥🔥🔥
Best for shoulders, Neck, back pains,

29/09/2019

🔥 Cupping

28/09/2019

Fire Cupping therapy is a form of alternative medicine in which a local suction is created on the skin. Cupping has been characterized as a pseudoscience, and its practice as quackery.] There is no good evidence it has any health benefits, and there are some risks of harm, especially from wet cupping and fire cupping

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Faisal Road Nigar Under Pass
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 18:00 - 17:00
Tuesday 18:00 - 21:30
Wednesday 18:00 - 21:30
Thursday 18:00 - 21:30
Friday 18:00 - 21:30
Saturday 18:00 - 21:30