Islami Jamiat Talibat Gujranwala_Official

Islami Jamiat Talibat Gujranwala_Official

Comments

*سورہ کہف سے ہم نے کیا سیکھا؟*

(جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت کرنا ایک مسنون عمل ہے لہذا اس کی تلاوت کرنی چاہیے اور تلاوت کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی آیات اور معانی میں غور و فکر کرنا چاہیے کیونکہ قرآن کا یہی اصل مقصود ہے۔ ذیل کے سطور میں اسی حوالے سے چند باتیں اختصار کے ساتھ پیش کی جارہی ہیں۔)

(فَلْيَنظُرْ أَيُّهَا أَزْكَىٰ طَعَامًا )

👈سورہ کہف کی اس آیت سے یہ سبق ملتا ہے کہ پاکیزہ اور حلال کھاو اور کھلاؤ کیونکہ اللہ تعالیٰ پاکیزہ ہے اور پاکیزہ چیز ہی کو قبول فرماتا ہے۔

•┈┈•••❀❁❀•••┈┈•

( وَاصْبِرْ نَفْسَكَ مَعَ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُم بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ يُرِيدُونَ وَجْهَهُ وَلَا تَعْدُ عَيْنَاكَ عَنْهُمْ تُرِيدُ زِينَةَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَلَا تُطِعْ مَنْ أَغْفَلْنَا قَلْبَهُ عَن ذِكْرِنَا وَاتَّبَعَ هَوَاهُ وَكَانَ أَمْرُه فرطا)

ُ👈اس آیت کریمہ سے یہ سبق ملتا ہے کہ نیک اور صالح دوست کی صحبت اختیار کرنی چاہیے اور نیک دوست وہ ہوتا ہے جس کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے سے آخرت کی یاد آتی ہے۔
•┈┈•••❀❁❀•••┈┈•

( مَن يَهْدِ اللهُ فَهُوَ الْمُهْتَدِ وَمَن يُضْلِلْ فَلَن تَجِدَ لَهُ وَلِيًّا مُّرْشِدًا )

👈اس آیت سے یہ سبق ملتا ہے کہ ہدایت صرف اور صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے اس لئے دنیا اور آخرت کی بھلائی کے حصول کے لیے صرف اللہ ہی سے لو لگانی چاہیے۔
•┈┈•••❀❁❀•••┈┈•

(وَلَبِثُوا فِي كَهْفِهِمْ ثَلاثَ مِائَةٍ سِنِينَ وَازْدَادُوا تِسْعًا)

👈اس آیت کریمہ سے یہ سبق ملتا ہے کہ جو اللہ غار والوں کو 309 سال کے بعد زندہ کر سکتا ہے تو وہ اللہ بلاشبہ مردوں کو زندہ کرنے پر قادر ہے۔
•┈┈•••❀❁❀•••┈┈•

(وَلَا تَقُولَنَّ لِشَيْءٍ إِنِّي فَاعِلٌ ذَٰلِكَ غَدًاإِلَّا أَن يَشَاءَ اللهُ )

👈اس آیت کریمہ سے یہ سبق ملتا ہے کہ بندہ اگر مستقبل میں کوئی کام کرنے کا ارادہ ظاہر کرے تو اس کے بعد اسے ان شاء اللہ ضرور کہنا چاہیے کیونکہ اللہ کے ساتھ ادب کا یہی تقاضہ ہے۔
•┈┈•••❀❁❀•••┈┈•

(وَاذْكُر رَّبَّكَ إِذَا نَسِيتَ وَقُلْ عَسَىٰ أَن يَهْدِيَنِ رَبِّي لِأَقْرَبَ مِنْ هَٰذَا رَشَدًا)

👈اس آیت کریمہ سے معلوم ہوتا ہے کہ بھول کا سب سے بہترین علاج اللہ کا ذکر ہے۔

•┈┈•••❀❁❀•••┈┈•

(قَالَ أَمَّا مَن ظَلَمَ فَسَوْفَ نُعَذِّبُهُ ثُمَّ يُرَدُّ إِلَىٰ رَبِّهِ فَيُعَذِّبُهُ عَذَابًا نُّكْرًا)

👈اس آیت کریمہ سے معلوم ہوتا ہے کہ دنیا کا عذاب کتنا ہی سخت ہو مگر آخرت کے عذاب سے اس کا کوئی موازنہ ہی نہیں۔

•┈┈•••❀❁❀•••┈┈•

( وَنُقَلِّبُهُمْ ذَاتَ الْيَمِينِ وَذَاتَ الشِّمَالِ )

👈اس آیت کریمہ سے معلوم ہوتا ہے کہ جو اللہ کی حفاظت کرتا ہے اللہ اس کی حفاظت فرماتا ہے۔

ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں : اگر اللہ تعالیٰ غار والوں کو الٹ پلٹ نہ کرتا تو زمین انہیں کھا جاتی۔ چنانچہ جو اللہ کے احکامات کی حفاظت کرتا ہے تو اللہ تعالی اس کی بھی حفاظت فرماتا ہے اور جس کی اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے تو زمین و آسمان، انسان، جمادات اور حیوانات ساری چیزوں کو اس کی حفاظت کے لیے مامور کر دیتا ہے۔
•┈┈•••❀❁❀•••┈┈•

" فانطلقا " " فانطلقا " " فانطلقا "

👈ان الفاظ سے یہ سبق ملتا ہے دنیا اور آخرت دونوں کی کامیابی کیلئے کوشش اور جہد مسلسل شرط ہے۔

•┈┈•••❀❁❀•••┈┈•

(وَاضْرِبْ لَهُم مَّثَلَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا كَمَاءٍ أَنزَلْنَاهُ مِنَ السَّمَاءِ فَاخْتَلَطَ بِهِ نَبَاتُ الْأَرْضِ فَأَصْبَحَ هَشِيمًا تَذْرُوهُ الرِّيَاحُ وَكَانَ اللهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ مُّقْتَدِرًا)

👈اس آیت کریمہ سے دنیا کی حقیقت معلوم ہوتی ہے کہ دنیا کتنی بے وقعت اور مختصر ہے۔
•┈┈•••❀❁❀•••┈┈•

(فَلَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَّفْسَكَ عَلَىٰ آثَارِهِمْ إِن لَّمْ يُؤْمِنُوا بِهَٰذَا الْحَدِيثِ أَسَفًا)

👈اس آیت کریمہ سے یہ سبق ملتا ہے کہ دعوت و تبلیغ کی شاہراہ پر چلتے ہوئے اگر لوگوں کی طرف سے کنارہ کشی، بے رخی اور عدم قبولیت کا سامنا کرنا پڑے تو اس سے داعی کو دل برداشتہ نہیں ہونا چاہیے۔
•┈┈•••❀❁❀•••┈┈•

( كَبُرَتْ كَلِمَةً تَخْرُجُ مِنْ أَفْوَاهِهِمْ إِن يَقُولُونَ إِلَّا كَذِبًا)

👈اس آیت کریمہ سے یہ سبق ملتا ہے کہ زبان سے نکلنے والے الفاظ پر دھیان دینا چاہیے کیونکہ بہت ممکن ہے کہ آپ کی زبان سے نکلنے والا ایک لفظ آپ کے گناہوں کے پلڑے کو بھاری کردے۔

•┈┈•••❀❁❀•••┈┈•

(وَلَمْ تَكُن لَّهُ فِئَةٌ يَنصُرُونَهُ مِن دُونِ اللهِ وَمَا كَانَ مُنتَصِرًا )

👈اس آیت سے یہ سبق ملتا ہے کہ نصرت و مدد کے لئے اللہ کے علاوہ کسی اور سے لو نہیں لگانی چاہیے۔

•┈┈•••❀❁❀•••┈┈•

(الْمَالُ وَالْبَنُونَ زِينَةُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَالْبَاقِيَاتُ الصَّالِحَاتُ خَيْرٌ عِندَ رَبِّكَ ثَوَابًا وَخَيْرٌ أَمَلًا)

👈اس آیت کریمہ سے یہ درس ملتا ہے کہ (سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله أكبر) یہ الفاظ کہنا روئے زمین کی ساری چیزوں سے افضل اور بہتر ہے۔

•┈┈•••❀❁❀•••┈┈•

(فَأَعِينُونِي بِقُوَّةٍ أَجْعَلْ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُمْ رَدْمًا)

👈اس آیت کریمہ سے یہ سبق ملتا ہے کہ آپ جسمانی اور قلبی لحاظ سے کتنے ہی زیادہ طاقتور اور مضبوط کیوں نہ ہوں مگر اس کے باوجود آپ کمزور ہیں اور آپ کو اپنے دوست و احباب کے سہارے کی ضرورت ہوتی ہے۔
•┈┈•••❀❁❀•••┈┈•

(لِنَبْلُوَهُمْ أَيُّهُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا)

👈اس آیت کریمہ سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ کے نزدیک عمل کی کثرت کا اعتبار نہیں بلکہ عمل کے حسن اور اس کی خوبصورتی کا اعتبار ہے اور خوبصورت عمل وہی ہوتا ہے جس کے اندر اخلاص اور اتباع رسول پایا جائے۔
•┈┈•••❀❁❀•••┈┈•

(أَكَفَرْتَ بِالَّذِي خَلَقَكَ مِن تُرَابٍ ثُمَّ مِن نُّطْفَةٍ ثُمَّ سَوَّاكَ رَجُلًا)

👈اس آیت کریمہ سے یہ سبق ملتا ہے کہ جب بھی دوسروں کے تئیں دل کے اندر کبر و غرور کا خیال آئے تو انسان کو اپنی اصل خلقت کو یاد کر لینا چاہیے کیونکہ جب انسان کی پیدائش مٹی اور حقیر پانی سے ہوئی ہے تو پھر کبر و غرور کیسا؟

•┈┈•••❀❁❀•••┈┈•

(وَاتْلُ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِن كِتَابِ رَبِّكَ لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمَاتِهِ وَلَن تَجِدَ مِن دُونِهِ مُلْتَحَدًا)

👈اس آیت کریمہ سے معلوم ہوتا ہے کہ دین پر ثابت رہنے کا اہم ترین وسیلہ قرآن کو مضبوطی سے تھامے رہنا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالی نے اصحاب کھف کے قصے کو ذکر کرنے کے بعد اسی بات کی وصیت فرمائی ہے۔
•┈┈•••❀❁❀•••┈┈•

👈اصحاب کہف کے قصے سے ایک سبق یہ ملتا ہے کہ بندہ اگر عبادت گزار اور تقویٰ شعار ہو تو غار بھی اس کے لیے کائنات سے زیادہ وسیع و کشادہ ہے اور اگر اللہ کی عبادت نہ کر سکے تو پوری کائنات اپنی وسعت کے باوجود اس کے لیے تنگ ہے۔
•┈┈•••❀❁❀•••┈┈•

( وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا)

👈اس آیت کریمہ سے معلوم ہوتا ہے کہ باپ کی نیکی اور دین داری کی بدولت اللہ تعالٰی اولاد کی حفاظت فرماتا ہے۔
•┈┈•••❀❁❀•••┈┈•
👈سورہ کہف سے ایک سبق یہ بھی ملتا ہے کہ ایک مسلمان کو سورہ کہف کی تلاوت، اس کی آیات میں غور و فکر اور اس کی پند و نصائح پر عمل کرنا چاہیے تاکہ دجال کے فتنے، دین کے فتنے، مال کے فتنے، علم کے فتنے اور اقتدار کے فتنے سے محفوظ رہ سکے۔
•┈┈•••❀❁❀•••┈┈•

ISLAMI JAMIAT TALIBAT PAKISTAN is the only representative organization of female students in Pakistan which is striving to promote Islam as a Code of life

Operating as usual

19/05/2021

Encourage unreserved conversation about the obligation and merits of Jihad.

#القدس_لنا
#AlAqsaUnderAttack
#FreePalastine

Encourage unreserved conversation about the obligation and merits of Jihad.

#القدس_لنا
#AlAqsaUnderAttack
#FreePalastine

19/05/2021

Situations like the one the Ummah is facing currently require way more than just “tweets and condemnations” for them to be resolved.

Through polls, protests, letters/e-mails/articles, Leaders of the Islamic Nations need to be called out and demanded to use “force and pressure” against the zionist oppressors.

Make alot of Dua and recite قنوت نازلہ regularly.

#القدس_لنا
#AlAqsaUnderAttack
#FreePalastine

Make alot of Dua and recite قنوت نازلہ regularly.

#القدس_لنا
#AlAqsaUnderAttack
#FreePalastine

19/05/2021

You must know what is going on in Palestine and what is the struggle for..❗

#القدس_لنا
#AlAqsaUnderAttack
#FreePalastine

You must know what is going on in Palestine and what is the struggle for..❗

#القدس_لنا
#AlAqsaUnderAttack
#FreePalastine

19/05/2021

Donate your money to help your Muslim brothers and sisters.
https://alkhidmat.org/

#القدس_لنا
#AlAqsaUnderAttack
#FreePalastine

Donate your money to help your Muslim brothers and sisters.
https://alkhidmat.org/

#القدس_لنا
#AlAqsaUnderAttack
#FreePalastine

19/05/2021

What can we do for Al Aqsa while residing in Pakistan?
Here's a series of post to help you🕯

#القدس_لنا
#AlAqsaUnderAttack
#FreePalastine

What can we do for Al Aqsa while residing in Pakistan?
Here's a series of post to help you🕯

#القدس_لنا
#AlAqsaUnderAttack
#FreePalastine

Photos from Islami Jamiat Talibat Gujranwala_Official's post 11/05/2021

"اور تم کو کیا ہوا ہے کہ خدا کی راہ میں اور ان بے بس مردوں اور عورتوں اور بچوں کی خاطر نہیں لڑتے جو دعائیں کیا کرتے ہیں کہ اے پروردگار! ہم کو اس شہر سے جس کے رہنے والے ظالم ہیں نکال کر کہیں اور لے جا اور اپنی طرف سے کسی کو ہمارا حامی بنا اور اپنی ہی طرف سے کسی کو ہمارا مددگار مقرر فرما" (النساء 74)

#القدس_لنا
#AlAqsaUnderAttack
#FirstQibla

11/05/2021

جمعتہ الوداع کے روز مسجد اقصی میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ کھلی دہشتگردی اور انسانیت سوز عمل ہے اور ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں~ ناظمہ اعلی ثناء ہارون

09/05/2021

اللھم أعز اﻹسلام والمسلمين
اللهم انصر اﻹسلام والمسلمين
اللهم احفظ اﻹسلام والمسلمين

#القدس_لنا
#AlAqsaUnderAttack
#firstqibla

اللھم أعز اﻹسلام والمسلمين
اللهم انصر اﻹسلام والمسلمين
اللهم احفظ اﻹسلام والمسلمين

#القدس_لنا
#AlAqsaUnderAttack
#firstqibla

09/05/2021

’’اے اللہ! بخش دے ہمیں اور مومن مردوں اور مومن عورتوں کو، مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کو اور ان کے دلوں کے درمیان اُلفت ڈال دے اور ان کے آپس کے معاملات کی اصلاح فرما اور ان کی اپنے دشمن اور ان کے دشمن کے مقابلے میں مدد فرما، اے اللہ! اہلِ کتاب کے کافروں پر لعنت فرما، وہ جو تیرے راستے سے روکتے ہیں اور تیرے رسولوں کو جھٹلاتے ہیں اور تیرے دوستوں سے لڑتے ہیں۔ اے اللہ! ان کی باتوں کے درمیان اختلاف ڈال دے اور ان کے قدم ڈگمگا دے اور ان پر اپنا عذاب نازل کر، وہ جسے تو مجرموں سے نہیں لوٹاتا۔ اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان، بڑا رحم والا ہے، اے اللہ! بے شک ہم تجھ سے مدد طلب کرتے اور بخشش مانگتے ہیں اور تیری تعریف کرتے ہیں اور ہم تیری ناشکری نہیں کرتے اور ہم علیحدہ ہوتے اور جو تیری نافرمانی کرے اسے ترک کرتے ہیں۔ اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان، بڑے رحم والا ہے، اے اللہ! ہم تیری ہی عبادت کرتے اور تیرے ہی لیے نماز پڑھتے اور سجدہ کرتے ہیں اور تیری ہی طرف کوشش اور جلدی کرتے ہیں اور ہم تیرے سخت عذاب سے ڈرتے ہیں اور تیری رحمت کی امید رکھتے ہیں، یقیناً تیرا عذاب کافروں کو ملنے والا ہے۔‘‘ (متفق علیہ)

03/05/2021

اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِىۡ لَيۡلَةِ الۡقَدۡرِۚ ۖ﴿۱﴾وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِؕ‏ ﴿۲﴾لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِ ۙ خَيۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَهۡرٍؕ‏ ﴿۳﴾تَنَزَّلُ الۡمَلٰٓٮِٕكَةُ وَالرُّوۡحُ فِيۡهَا بِاِذۡنِ رَبِّهِمۡ رَبِّهِمۡ‌ۚ مِّنۡ كُلِّ اَمۡرٍۛ ۙ‏ ﴿۴﴾سَلٰمٌ هِىَ حَتّٰى مَطۡلَعِ الۡفَجۡرِ﴿۵﴾
بے شک ہم نے نازل کیا اسے (قرآن کو) لیلة القدر میں۔ اور تمہیں کیا معلوم کے لیلة القدر کیا ہے؟ لیلة القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔اس میں روح اور فرشتے ہر کام کے لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں۔ یہ رات طلوع فجر تک سلامتی ہے۔

#استغفار_سیریز
#astaghfar_series
#ramadan2021

توبہ کیسے کی جائے؟
اللہ تعالی کی خاطر، لوگوں سے درگزر والا معاملہ رکھیں🌌
#استغفار_سیریز
#astaghfar_series
#ramadan2021

توبہ کیسے کی جائے؟
اللہ تعالی کی خاطر، لوگوں سے درگزر والا معاملہ رکھیں🌌
#استغفار_سیریز
#astaghfar_series
#ramadan2021

01/05/2021

توبہ کیسے کی جائے؟
صدقہ گناہوں کو بجھا دیتا ہے⭐

#استغفار_سیریز
#astaghfar_series
#ramadan2021

توبہ کیسے کی جائے؟
صدقہ گناہوں کو بجھا دیتا ہے⭐

#استغفار_سیریز
#astaghfar_series
#ramadan2021

30/04/2021

توبہ کیسے کی جائے؟
نماز اللہ رب العالمین کے قرب کا بہترین ذریعہ ہے🌸

Photos from Islami Jamiat Talibat Gujranwala_Official's post 29/04/2021

"اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، اللہ سے توبہ کرو، خالص توبہ۔"

توبہ کب قبول ہوتی ہے؟

#استغفار_سیریز
#astaghfar_series
#ramadan2021

26/04/2021

"میں نے کہا (نوح علیہ السلام نے) اپنے رب سے معافی مانگو، بے شک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے، وہ تم پر آسمان سے خوب بارشیں برسائے گا، تمہیں مال اور اولاد سے نوازے گا، تمہارے لئے باغ پیدا کرے گا اور تمہارے لئے نہریں جاری کردے گا"

استغفار دنیا میں بھی تنگی سے بچاتا ہے⭐

#استغفار_سیریز
#astaghfar_series
#ramadan2021

استغفار دنیا میں بھی تنگی سے بچاتا ہے⭐

#استغفار_سیریز
#astaghfar_series
#ramadan2021

26/04/2021

"اور جو میرے ذکر سے منہ موڑے گا اس کے لئے دنیا میں تنگ زندگی ہوگی اور قیامت کے روز ہم اسے اندھا اٹھائیں گے"

استغفار دنیا میں بھی تنگی سے بچاتا ہے🌸

#استغفار_سیریز
#astaghfar_series
#ramadan2021

استغفار دنیا میں بھی تنگی سے بچاتا ہے🌸

#استغفار_سیریز
#astaghfar_series
#ramadan2021

23/04/2021

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دن میں ستر سے زائد مرتبہ استغفار کرتے تھے⭐

#استغفار_سیریز
#astaghfar_series
#ramadan2021

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دن میں ستر سے زائد مرتبہ استغفار کرتے تھے⭐

#استغفار_سیریز
#astaghfar_series
#ramadan2021

21/04/2021

اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں، ہمیشہ استغفار کرتے رہیں🌌 وہ غفور اور رحیم ہے🌸

#استغفار_سیریز
#astaghfar_series
#ramadan2021

اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں، ہمیشہ استغفار کرتے رہیں🌌 وہ غفور اور رحیم ہے🌸

#استغفار_سیریز
#astaghfar_series
#ramadan2021

21/04/2021

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
اور ہم نے آپ (ﷺ) کا ذکر بلند کر دیا۔ [سورۃ الانشراح]

#خاتم_النبیین_محمدﷺ

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
اور ہم نے آپ (ﷺ) کا ذکر بلند کر دیا۔ [سورۃ الانشراح]

#خاتم_النبیین_محمدﷺ

21/04/2021

Audio 5: Surah Al-Alaq

اقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّكَ الَّذِىۡ خَلَقَ
Read! In the name of lord who created.

#ramadan2021
#Exclusive_Ramadan_Series
#guidance_through_quran

Audio 5: Surah Al-Alaq

اقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّكَ الَّذِىۡ خَلَقَ
Read! In the name of lord who created.

#ramadan2021
#Exclusive_Ramadan_Series
#guidance_through_quran

20/04/2021

استغفار اللہ رب العالمین کے عذاب سے نجات کا ذریعہ ہے💫

#استغفار_سیریز
#astaghfar_series
#ramadan2021

استغفار اللہ رب العالمین کے عذاب سے نجات کا ذریعہ ہے💫

#استغفار_سیریز
#astaghfar_series
#ramadan2021

Photos from Islami Jamiat Talibat Gujranwala_Official's post 20/04/2021

"الغفار": جو سب سے زیادہ معاف کرنے والا ہے🌸

دوڑ کر چلو اس راہ پر جو تمہارے رب کی مغفرت اور جنت کیطرف لے کر جاتی ہے🌌

#استغفار_سیریز
#astaghfar_series
#ramadan2021

20/04/2021

4th Audio: Surah At-Tin

لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِىۡۤ اَحۡسَنِ تَقۡوِيۡمٍ‏
"Surely we created man of the best mould"

Join our #Exclusive_Ramadan_Series for more gems from Quran.

#guidance_through_quran
#Exclusive_Ramadan_Series
#RegisterYourselfNow
#GirlsOnly

18/04/2021

آئیے اس رمضان اپنے رب سے بخشش طلب کریں، اس رب العالمین کی طرف پلٹ جائیں جو غفور و رحیم ہے⭐

#استغفار_سیریز
#Astaghfar_series
#guidance_through_quran
#ramadan2021

آئیے اس رمضان اپنے رب سے بخشش طلب کریں، اس رب العالمین کی طرف پلٹ جائیں جو غفور و رحیم ہے⭐

#استغفار_سیریز
#Astaghfar_series
#guidance_through_quran
#ramadan2021

17/04/2021

3rd Audio: Surah Ash-Sharh of our #Exclusive_Ramadan_Series is here!!

Register yourself right now so together we can gather the gems from Quran.🌸

#guidance_through_quran
#RegisterYourselfNow
#GirlsOnly

3rd Audio: Surah Ash-Sharh of our #Exclusive_Ramadan_Series is here!!

Register yourself right now so together we can gather the gems from Quran.🌸

#guidance_through_quran
#RegisterYourselfNow
#GirlsOnly

15/04/2021

2nd Audio of our #Exclusive_Ramadan_Series is out today🌟

Join us today through the links given in comment section below🌠

14/04/2021

And our countdown ends here!!
We have entered the blessed Ramadan🌸

May Allah make this month pass over us with blessing, faith, safety and the belief in Islam⭐

#ramadan2021

And our countdown ends here!!
We have entered the blessed Ramadan🌸

May Allah make this month pass over us with blessing, faith, safety and the belief in Islam⭐

#ramadan2021

13/04/2021

Day 1: Introduction to Audio series

The first session of our audio series is here and many more are yet to follow!!⭐
Wondering if you could still avail the opportunity? YES!! you surely can🌸

Get yourself registered ASAP in the links given in comment section below.

#guidance_through_quran
#Exclusive_Ramadan_Series
#RegisterYourselfNow
#GirlsOnly

Day 1: Introduction to Audio series

The first session of our audio series is here and many more are yet to follow!!⭐
Wondering if you could still avail the opportunity? YES!! you surely can🌸

Get yourself registered ASAP in the links given in comment section below.

#guidance_through_quran
#Exclusive_Ramadan_Series
#RegisterYourselfNow
#GirlsOnly

11/04/2021

کیا آپ نے ہماری
#Exclusive_Ramadan_Series
کے لئے رجسٹریشن کروالی؟
اگر نہیں کی، تو آپ ابھی کمنٹ باکس میں جاکر اپنے صوبے/علاقے کے لنک پر کلک کر کے اپنی رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔
#Guidance_Through_Quran
#Exclusive_Ramadan_Series
#RegisterYouself

Sign up so together we can collect Gems form the Holy Book in the blessed month ahead...

Rush before its late..

P.S: Registration links are attached in the comment section.

#Guidance_Through_Quran
#Exclusive_Ramadan_Series
#RegisterYourselfNow
#Girlsonly

The most awaited moments are just around the corner!
Are you ready to ask for His forgiveness?

"And rush towards forgiveness from your Lord, and a garden as wide as the heavens and earth, prepared for the righteous" (Al Quran 3:133)

#marhabaramadan

Videos (show all)

Are you ready for the blessed month ahead???Gear up!!! Because A major treat awaits...!!#StayTuned #Ramadhan_Special #An...
بڑھ رہا ہے قافلہ  ہر راہ  میں  آگے کی طرفہورہے ہیں لوگ شامل قافلے میں صف بصفعلم ہے  میراث  انکی اور  جہالت  ہے  ہدفنوجوا...
فسبح بحمد ربک واستغفرہ۔۔✨  Theme explanation                                                               #5Othfoundati...
Stay tuned                          #Productiveramadanhacks                                   Share and earn reward
#تو ہر دل میں ہے۔۔میرے پیارے وطن!!#ترانہ#مارچ23💚💚
#Halal_commitment_or_nocommitment                                                                #TrueLove
#ترانہاے رب دے توفیق مجھےپابند شریعت ہو جاوں۔۔۔💦
#کشمیرڈے#5فرورینظم۔۔کشمیر بچانا ہے، بھارت کو بھگانا ہے
#5فروری#کشمیرڈےترانہ۔۔۔۔۔چھپ گیا مہتاب میرا،وادی کشمیر میں!
#کشمیرڈے#5فروریشہید کا ہے مقام کیسا۔۔۔!افق کے اس پار جا کے دیکھو
#KashmirDay#5thfeb

Address

96/E Satellite Town, Gujranwala
Gujranwala
Other Religious Organizations in Gujranwala (show all)
shia.com shia.com
Gujranwala
Gujranwala, 2050

whats app status and Majlis videos

Dawateislami gakhar mandi Dawateislami gakhar mandi
Ghakkhar Mandi
Gujranwala, 055

Dawat e Islami is a non political organization who is working more then 200 countries of World. This page will be use for the Activities of Dawat e Islami in Ghakkhar City.

Florence Care Society Florence Care Society
Street# 4, Aziz Colony, Sialkot Road
Gujranwala, 52250

Florence Care Society, is working on education, women empoerment, health etc.

Swift Memorial First Presbyterian Church, Gujranwala Swift Memorial First Presbyterian Church, Gujranwala
Civil Lines
Gujranwala, 52250

1st Presbyterian Church of Gujranwala.

Way to Join Knowledge Way to Join Knowledge
Gujranwala, Punjab, Pakistan
Gujranwala, 52250

Hazrat Khawaja Barkat Ali Chisti Sabri R.A Hazrat Khawaja Barkat Ali Chisti Sabri R.A
EAST DARBAR AROOP SHREEF
Gujranwala, 52250

حضرت خواجہ برکت علی چشتی صابریؒ ۔۔۔۔(۱۸۹۱تا۱۹۵۱) ا

Maulana Ilyas Ghuman Maulana Ilyas Ghuman
Gujranwala

Maulana Ilyas Ghuman short clips

Elim Pentecostal Churches Pakistan Elim Pentecostal Churches Pakistan
Elim Pentecostal Church , Talwandi Musa Khan , Pasroor Road , Gujranwala
Gujranwala, 52250

Elim Pentecostal Church Is A Non-profitable And Non_political Religious And Social Welfare Organization. It is Totally Bible Based And Evengelical Church Which Believe Full Gospel.

Faith Theological Seminary, Gujranwala, Pakistan Faith Theological Seminary, Gujranwala, Pakistan
Faith Theological Seminary, Mission Compound, Sialkot Road
Gujranwala, 52250

Founded by Rev. Dr. K. L. Nasir

Agape Mission for Pakistan Agape Mission for Pakistan
Agape Mission For Pakistan, Aziz Colony, Sialkot Road, Gujranwala
Gujranwala, 52250

To reach out the people with Gospel, Church planting and training mission minded leaders and disciples

Idara-tul-Mustafa Idara-tul-Mustafa
Near Pindi Bypass · Gujranwala, Pakistan
Gujranwala, 52250

Idara-tul-Mustafa is a religious and Spiritual institute of Islam,,,, The real face of Islam!!!!!!!!!!!!!!!!Please LIKE This Page to Receive Islamic Posts..

Bazm e Hassaan Pakistan Bazm e Hassaan Pakistan
House Number B/119 Gulshan Colony Near Income Tex Office GT Road
Gujranwala, 52250

بزمِ حسان پاکستان فروغ حمدونعت کی ایک عالمگیر تنظیم ہے