Islamic posts.

Islamic posts.

Share

We will convey the Islamic message to you. Will incline people towards religion

27/10/2023

Aslamualikum

05/07/2023

*یاالله موت کے وقت۔۔۔۔*

*لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّهِ*
*پڑھنا نصیب فرما*

05/07/2023

*اَسْتَغْفِرُاللّٰه___💙* دل سے نکلے ہوئے یہ الفاظ ساری *زندگی* کے *گناہ* مٹا دیتے ہیں۔

05/07/2023

*کامیاب ہونا ہے تو یہ پانچ چیزیں چھوڑ دو۔*
*لوگ* کیا کہیں گے۔
*مجھ* سے نہیں ہو گا۔
میرا *موڈ* نہیں۔
میری *قسمت* خراب ہے۔
میرے پاس *ٹائم* نہیں۔

05/07/2023

*فَصْبِر عَلَى مَا يَقُوْلُوْن*
یہ جو لوگ بناتے ہیں ان پر صبر کرو۔
*Abdullah writes*💫💯🥰

06/06/2023

میری تنخواہ اک مزدور کے برابر کردو اگر اس سے میرا گزارا نہیں ہوتا تو مزدور کی تنخواہ بڑھا دوں گا😍😍😍😍
Abubakar (raz)

04/05/2023

بہت سے مفسرین نے ’’اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ‘‘ سے شرک چھوڑ کر ایک اللہ پر ایمان لانا مراد لیا ہے۔ ’’ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَيْهِ‘‘ پھر اس کی طرف پلٹ آؤ، یعنی آئندہ اس کی ہر نافرمانی ترک کرنے اور ہر حکم بجا لانے کا پختہ عزم کرو، تو اس کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ تم پر ایسا بادل بھیجے گا جو خوب برسنے والا ہو گا اور تمھاری قوت کی کمی دور کر کے پہلے سے بھی زیادہ قوت عطا فرمائے گا۔ معلوم ہوا کہ استغفار اور توبہ سے قحط دور ہوتا ہے اور جسمانی، ذہنی اور مالی ہر قسم کی قوت میں اضافہ ہوتا ہے ..

(تفسیر حافظ عبدالسلام بھٹوی - ھود : ٥٢)

18/04/2023
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Gujranwala
Gujranwala
ABDULLAHWRITES.786