Allama Muhammad Adeel Raza
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allama Muhammad Adeel Raza, TV Channel, Gujranwala.
30/05/2026
محقق العصر، استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عمران حنیف قادری رضوی مدظلہ العالی نے مجھ ناچیز پر خصوصی شفقت و مہربانی فرماتے ہوئے سندِ حدیث شریف سے نوازا، جو چند واسطوں کے ساتھ امامِ اہلِ سنت، سیدنا اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری بریلوی رحمۃ اللہ علیہ تک متصل ہے۔
یہ میرے لیے مدتوں کی ایک قلبی آرزو تھی، جو اللہ تعالیٰ کے فضل، رسولِ کریم ﷺ کے کرم اور اکابرین کی دعاؤں سے پوری ہوئی۔
اللہ پاک قبلہ مفتی صاحب کو سلامت رکھے، ان کے علم و فیض میں برکت عطا فرمائے اور دونوں جہان کی سعادتیں نصیب فرمائے۔ آمین 🌹
محمد عدیل رضا
عقل کا جمال اور خوبصورتی غور و فکر میں ہے،
زبان کا جمال اور خوبصورتی خاموشی میں ہے،
کلام کا جمال اور خوبصورتی سچائی میں ہے،
چہرے کا جمال اور خوبصورتی عبادت میں ہے،
حال کا جمال اور خوبصورتی استقامت میں ہے،
اور دل کا جمال اور خوبصورتی حسد چھوڑ دینے میں ہے۔
بے شک حقیقی جمال ایک جوہر ہے۔
یعنی انسان کی اصل خوبصورتی اُس کے اخلاق، کردار اور باطن کی پاکیزگی میں ہے، نہ کہ صرف ظاہری شکل و صورت میں۔
غور و فکر، سچائی، عبادت، استقامت اور حسد سے پاک دل انسان کے حقیقی حسن کو ظاہر کرتے ہیں۔
یہی اوصاف انسان کو اللہ اور مخلوق دونوں کی نظر میں محبوب بنا دیتے ہیں۔
یومِ عرفہ (9 ذوالحج) کا خاص وظیفہ
24/05/2026
آج ان شاءاللہ تعالیٰ
پہلے آپس میں اتفاق کرلیں
آستانہ عالیہ مقدسہ کوٹلہ شریف حاضری اور حضور سیدی کنزالعلماء حفظہ اللہ تعالیٰ کا پڑھایا ہوا سبق
صدارت: پیر طریقت رہبر شریعت حضرت میاں غلام قدیر احمد نقشبندی صاحب
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت میاں صغیر احمد نقشبندی صاحب
تنویر اہلسنت پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا مفتی میاں تنویر احمد نقشبندی مجددی کوٹلوی صاحب
سجادگان آستانہ عالیہ مقدسہ کوٹلہ شریف شیخوپورہ
29/04/2026
محققِ اہلِ سنت، استاذُ العلماء، حضرت علامہ مولانا مفتی
محمد عمران حنیف المدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
کے قلم سے
دلائل و براہین کی روشن روشنی سے منور، حق و صداقت کی
آئینہ دار، نہایت مختصر مگر بصیرت افروز اور چشم کشا تحریر
کلکِ رضا ہے خنجرِ خونخوار برق بار
اعداء سے کہہ دو خیر منائیں نہ شر کریں
الحمد للّٰہ علی احسانہ
Click here to claim your Sponsored Listing.