Ali Raza Rice & shoping Bag

Ali Raza Rice & shoping Bag

Share

Ali raza rice shopping

27/07/2024

Chief Minister Punjab's Updates
Prime Minister's Office of Pakistan

Daily Clock Tower News Pakistan Live Alerts

22/07/2024

پنجاب پولیس ضلع فیصل اباد کا کارنامہ ا تحصیل سمندری کے ملک شاہد ڈی ایس پی ایس ڈی ٹی پی او تھانہ سٹی سمندری کے سابق شاہد پنو ایس ائی ایس ایچ او موجودہ قیصر مختار ایس ائی ایس ایچ او اعجاز احمد اسیر اے ایس ائی نے قتل جیسے سنگین جرم کا اہم ثبوت مقتولہ کا پھیپڑا ہی دریا برد کر دیا ڈاکٹر صاحبہ نے مقتولہ کا پھیپڑا پی ایف ایس اے میں پہنچانے کے لیے پولیس کے حوالے کیا مگر سمندری سے لاہور کے درمیان محفوظ ہاتھوں سے غائب ہو گیا یہ حیران کن عجوبہ پڑھ کر موازنہ ضرور کریں شکریہ

Photos from Ali Raza Rice & shoping Bag's post 22/07/2024

پنجاب پولیس ضلع فیصل اباد کا کارنامہ ا تحصیل سمندری کے ملک شاہد ڈی ایس پی ایس ڈی ٹی پی او تھانہ سٹی سمندری کے سابق شاہد پنو ایس ائی ایس ایچ او موجودہ قیصر مختار ایس ائی ایس ایچ او اعجاز احمد اسیر اے ایس ائی نے قتل جیسے سنگین جرم کا اہم ثبوت مقتولہ کا پھیپڑا ہی دریا برد کر دیا ڈاکٹر صاحبہ نے مقتولہ کا پھیپڑا پی ایف ایس اے میں پہنچانے کے لیے پولیس کے حوالے کیا مگر سمندری سے لاہور کے درمیان محفوظ ہاتھوں سے غائب ہو گیا یہ حیران کن عجوبہ پڑھ کر موازنہ ضرور کریں شکریہ

04/07/2024
22/06/2024

ہنسی کے پیچھے کا درد غصے کے پیچھے کا پیار اور خاموش رہنے کی وجہ ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا

22/06/2024

ایک گاؤں میں ایک باپردہ خاتون رہتی تھیں
جن کی ڈیمانڈ تھی کہ شادی اس سے کریں گی جو انہیں باپردہ رکھے گا
ایک نوجوان اس شرط پر نکاح کے لیے رضامند ہوجاتا ہے
دونوں کی شادی ہوجاتی ہے ۔ وقت گذرتا رہتا ہے یہاں تک کہ ایک بیٹا ہوجاتا ہے ۔
ایک دن شوہر کہتا ہے کہ میں سارا دن کھیتوں میں کام کرتا ہوں ۔ کھانے کے لیے مجھے گھر آنا پڑتا ہے جس سے وقت کا ضیاع ہوتا ہے تم مجھے کھانا کھیتوں میں پہنچادیا کرو
بیوی راضی ہوجاتی ہے ۔۔
وقت گذرتے گذرتے ایک اور بیٹا ہوجاتا ہے
جس پر شوہر کہتا ہے کہ اب گذارا مشکل ہے تمہیں میرے ساتھ کھیتوں میں ہاتھ بٹانا پڑے گا
یوں وہ باپردگی سے نیم پردے تک پہنچ جاتی ہے
اور تیسرے بیٹے کی پیدائش پر اس کا شوہر مکمل بے پردگی تک لے آتا ہے
وقت گذرتا رہتا ہے یہاں تک اولاد جوان ہوجاتی ہے
ایک دن یونہی بیٹھے بیٹھے شوہر ہسنے لگتا ہے
بیوی سبب پوچھتی ہے
تو کہتا ہے کہ بڑا تو پردہ پردہ کرتی تھی آخر کار تیرا پردہ ختم ہوگیا ۔۔ کیا فرق پڑا پردے اور بے پردگی کا
زندگی تو اب بھی ویسے ہی گذر رہی ہے
وہ بولتی ہے کہ تم ساتھ والے کمرے میں چھپ جاؤ میں تمہیں پردے اور بے پردگی کا فرق سمجھاتی ہوں
شوہر کمرے میں چھپ جاتا ہے
عورت اپنے بال بکھیرے رونا پیٹنا شروع کردیتی ہے
پہلے بڑا بیٹا آتا ہے ۔ رونے کا سبب پوچھتا ہے
کہتی ہے تیرے باپ نے مارا ہے
بڑا بیٹا ماں کو سمجھاتا ہے کہ اگر مارا ہے تو کوئی بات نہیں وہ آپ سے محبت بھی تو کرتے ہیں آپ کا خیال رکھتے ہیں ۔
وہ سمجھا بجھا کر چلا جاتا ہے
عورت پھر سے رونے کی ایکٹنگ کرتی ہے اور منجھلے بیٹے کو بلا کر بتاتی ہے کہ تیرے باپ نے مجھے مارا
منجھلا بیٹا کو غصہ آتا ہے وہ باپ کو برا بھلا کہتے ہوئے ماں کو سمجھا بجھا کر چپ کروا کر چلا جاتا ہے
آخر کار عورت یہی ڈرامہ چھوٹے بیٹے کے سامنے کرتی ہے
چھوٹا بیٹا تو غصہ سے آگ بگولہ ہوجاتا ہے اور زور زور سے گالیاں بکتے ہوئے ڈنڈا اٹھاتا ہے اور کہتا ہے کہ ابھی باپ کی خبر لیتا ہوں
پھر عورت شوہر کو بلا کر بولتی ہے
کہ پہلا میرے پردے کے وقت پیدا ہوا
تو اس نے تیرا پردہ رکھا
دوسرا نیم پردے کے زمانے میں پیدا ہوا
تو تیری آدھی لاج رکھ لی
جبکہ تیسرا جو مکمل بے پردگی کے زمانے میں ہوا
تو وہ مکمل طور پر تیرا عزت کا پردہ اتارنے گیا ہے
حاصل کلام:
پردہ عورت کا فطری تقاضا ہےخالق کی طرف سے قاعدہ بھی ہے ۔

22/06/2024

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دوسرے صاحبزادے کا جب انتقال ہوا تو عرب کے کفار بہت خوش ہوئے ، خونی رشتوں کی عرب میں بہت اہمیت تھی مگر ابو لہب تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تکلیف میں دیکھ کر خوش ہوا کرتا تھا ، جب یہ تکلیف آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر آئی تو اسکی تو جیسے عید ہوگئی۔ صبح ہوئ تو وہ گھر گھر یہ خبر پہنچانے لگا (ابتر محمد اللیلتہ) آج رات محمد کی جڑ کٹ گئی اوروہ لا ولد ہوگئے (نعوذ باللہ )
اس کے بعد مکہ کے ایک سردار عاص بن وائل نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ابتر کا لفظ خاص کردیا جب بھی کوئی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر کرتا تو وہ فورا" منہ بنا کر کہتا کہ ان کی کیا بات کرتے ہو وہ تو ابتر (جڑ کٹے ) آدمی ہیں (نعوذ باللہ ) اس نے اس ابتر والی بات کو خوب پھیلایا یہ بات دو دھاری تلوار کی طرح تھی اس سے انکا مقصد یہ تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے صاحبزادوں کے انتقال کا غم ستاتا رہے اور دوسرا یہ کہ لوگوں کے ذہنوں میں یہ بات بٹھا دی جائے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی قوم سے کٹ کر اس درخت کی مانند ہوگئے ہیں جس کی جڑیں کٹ گئی ہوں اور وہ گرنے ہی والا ہو ( استغفراللہ )
عاص بن وائل طنزا" کہتا یہ بے نسل رہ گئے انکا کوئی نام لیوا نہیں انکا نام مٹ جائے گا ، مسلمان جدھر سے گزرتے تو کفار ابتر ابتر کہہ کر انکا مذاق اڑاتے، جس سے مسلمانوں کو بہت تکلیف ہوتی ،
اللہ تعالی نے لفظ ابتر کے مقابلے میں سورۃ کوثر کو نازل فرمایا ،
اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم نے تمہیں کوثر عطا کیا پس تم اپنے رب کی نماز پڑھو اور قربانی کرو ، بے شک تہمارا دشمن ہی جڑ کٹا ہے
جب یہ سورۃ نازل ہوئی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مخالفین کے سامنے پڑھی تو وہ اس کے ادبی حسن سے مبہوت رہ گئے لیکن انہیں لفظ کوثر کے بارے میں کچھ معلوم نہ تھا ، چنانچہ وہ لفظ ابتر کو بھول گئے اور لفظ کوثر کے پیچھے پڑ گئے کہ اسکا کیا مطلب ہے ،
لوگ ایک دوسرے کو پوچھنے لگے کہ یہ کوثر کیا ہے، لوگ ماہرین کلام کے آگے پیچھے پھرنے لگے ہر بازار ، ہر گلی ، ہر کوچہ ، ہر محفل میں بس ایک ہی لفظ کی تکرار رہ گئی ، لفظ ابتر کے مقابلے میں لفظ کوثر کا صوتی حسن بہت زیادہ ہے حتیٰ کے لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھیوں سے رجوع کیا اور لفظ کوثر کا مطلب پوچھا ، اس طرح لفظ کوثر نے مخالفین کے پروپیگنڈے کے پرخچے اڑا کر رکھ دیے ، وہ مخالفین جو ابتر ابتر کہتے پھرتے تھے ان پر ایک زبردست ضرب لگائی کہ تم مخالف ہی جڑ کٹے ہو ، اللہ نے اپنی نبی کو تو خیر کثیر ، اللہ کا دین اور حوض کوثر عطا کیا ، اولاد کس کی باقی رہی ہے یہ تو سب مٹ جانے والے ہیں ،
اس وقت رواج تھا کہ خانہ کعبہ کے دروازے پر چیلنج کے طور پر کسی شعر یا کلام کو آویزاں کر دیا جاتا کہ اس کے مقابلے میں کوئی شعر یا کلام ہے تو لاؤ ۔ اگر کوئی لے آتا تو پہلے والا اتار کر دوسرا آویزاں کر دیا جاتا ،
مسلمانوں نے بھی سورۃ کوثر کے اعجاز و اثر کو دیکھ کر خانہ کعبہ کے دروازے پر آویزاں کر دیا ، اس چیلنج کا جواب دینے کے لیے بہت جوش وخروش پیدا ہوا اور اس کے بدلے کوئی کلام لانے پر خوب زور لگایا گیا مگر بے سود ، آخر عاجز آ کر کہنے لگے کہ یہ انسان کا قول نہیں ہے
دیکھا آپ نے کہ اللہ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمن کا کیسے منہ توڑا ، اور انکو ذلیل کیا
ان شاء اللہ آج بھی یہ دشمن اور چیلنج کرنے والے منہ کی کھائیں گے اور ذلیل ہونگے ، بے نام ونشان ہو کر رہ جائیں گے اور انکی آنے والی نسلیں انکا انجام دیکھ کر کانوں کو ہاتھ لگائیں گی
قرآن پاک میں ہے ، اور ہم نے تیرے لیے تیرے ذکر کو بلند کر دیا ،
تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر تا قیامت اور اس کے بعد بھی بلند ہی رہے گا

22/06/2024

سورۃ الکوثر میں عددی معجزے نے ہی مجھے حیران کر رکھا ہے، سوچا آپکے ساتھ شئیر کرلوں
سورۃ الکوثر قرآن کی سب سے چھوٹی سورت ہے اور اس سورۃ کے جملے الفاظ 10ہیں۔
قرآن بذات خود ایک معجزہ ہے
لیکن جب
- سورۃ الکوثر کی پہلی آیت میں 10 حروف ہیں۔
- سورۃ الکوثر کی دوسری آیت میں 10 حروف ہیں۔
- سورۃ الکوثر کی تیسری آیت میں 10 حروف ہیں۔
- اس پوری سورت میں جو سب سے زیادہ تکرار سے حرف آیا ہے وہ‏…حرف "ا" الف ہے جو 10 دفعہ آیا ہے۔
- وہ حروف جو اس سورت میں صرف ایک ایک دفعہ آئے ہیں انکی تعداد 10 ہیں۔
- اس سورت کی تمام آیات کا اختتام حرف "ر" راء پر ہوا ہے جو کہ حروفِ ہجا میں 10 واں حرف شمار ہوتا ہے۔
- قرآن مجید کی وہ سورتیں جو حرف "ر" راء پر اختتام پذیر ہو رہی ‏…ہیں، انکی تعداد 10 ہے جن میں سورۃ الکوثر سب سے آخری سورت ہے۔
سورت میں جو 10 کا عدد ہے اسکی حقیقت یہ ہے کہ وہ ذو الحجہ کے مہینے کا 10واں دن ہے جیسے کہ اللہ تعالی نے فرمایا
" فصل لربک وانحر"
"پس نماز پڑہو اور قربانی کرو"
وہ دراصل قربانی کا دن ہے
اللہ کی شان کے یہ ‏…سب کچھ قرآن کریم کی سب سے چھوٹی سورت ، جو ایک سطر پر مشتمل ہے، میں آگیا
آپکا کیا خیال ہے بڑی سورتوں کے متعلق!!!
‏اللہ تعالی نے اسی لئیے فرمایا
"ہم نے اپنے بندے پر جو کچھ نازل کیا ہے اگر تمہیں اس میں شک ہو تو اس جیسی ایک سورت ہی لے آؤ"
اللہ تعالی مجھے اور آپ کو حوضِ کوثر سے ایسا مبارک پانی پلائے جسکے بعد ہمیں کبھی پیاس نہ لگے۔
آمین

22/06/2024

ﻗﺪﯾﻢ ﻧﻮﺍﺩﺭﺍﺕ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺷﻮﻗﯿﻦ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﮐﮯ ﮐﺎﺅﻧﭩﺮ ﭘﺮ ﺑﻠﯽ ﮐﻮ ﺟﺲ ﭘﯿﺎﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺩﮪ ﭘﻼ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﮯ ﻗﺪﯾﻢ ﭘﯿﺎﻟﮯ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ 30 ﮨﺰﺍﺭ ﮈﺍﻟﺮ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﮧ ﺷﺎﯾﺪ ﯾﮧ ﺷﺨﺺ ﺍﺱ ﭘﯿﺎﻟﮯ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺳﮯ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺑﮯ ﺣﺪ ﭼﺎﻻﮐﯽ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﺟﻨﺎﺏ! ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﯾﮧ ﺑﻠﯽ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ؟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﺎﻟﺘﻮ ﺑﻠﯽ ﮨﮯ، ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ ﺗﻮ 50 ﮈﺍﻟﺮ ﻣﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪ ﻟﯿﺠﯿﮯ۔
ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﭘﭽﺎﺱ ﮈﺍﻟﺮ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺩﯾﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻠﯽ ﺧﺮﯾﺪ ﻟﯽ، ﻟﯿﮑﻦ ﺟﺎﺗﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﺍﺱ ﺩﮐﺎﻥ ﺩﺍﺭ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ۔
ﻣﯿﺮﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﯾﮧ ﭘﯿﺎﻟﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﺎﻡ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ۔ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﮐﺮﻡ ﺍﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﮮ ﺩﯾﺠﯿﮯ۔ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﭘﯿﺎﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﻠﯽ ﮐﻮ ﺩﻭﺩﮪ ﭘﻼﯾﺎ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﯽ۔
ﺩﮐﺎﻥ ﺩﺍﺭ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ، ﺧﺎﺗﻮﻥ! ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ ﯾﮧ ﭘﯿﺎﻟﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﺎ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﭘﯿﺎﻟﮯ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﺍﺏ ﺗﮏ 300 ﺑﻠﯿﺎﮞ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺮﭼﮑﺎ ﮨﻮﮞ۔
( اﻥ ﺑﺎﺷﻌﻮﺭ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ جن کے ساتھ سیاست دان ایسا ہی کچھ کرتے ہیں۔)

11/06/2024

کاغذی کاروائیاں،گھٹیا روش اور کرپٹ پولیس اہلکار
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور صاحب میں آج آپ سے مخاطب ہوں
از قلم محمد نواز🖋️🖋️
فیصل آباد پولیس کا رویہ حسب روایت انتہائی غیر سنجیدہ اور نامناسب ہے چاہیے تو یہ تھا کہ اس صورت حال پر آواز بلند ہوتی محاسبہ کا مطالبہ کیا جاتا اور اداروں کے ساتھ مل کے ان حالات سے نمٹنے کا لائحہ عمل طے کیا جاتا اور اس معاملہ کو بھی افسران بالا ڈی ایس پی لیگل فیصل اباد ایس ایس پی اپریشن فیصل اباد ایس پی لائل پور ٹاؤن فیصل آباد AIB ایس ایس پی صاحب اور تفتیشی حضرات افسران بالا ذاتی دشمنی کا رنگ دینے کی روش قائم رکھے ہوئے ہیں اس سب واقعے کا قصور وار کون ہے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور صاحب آر پی او فیصل اباد صاحب سی پی او فیصل اباد صاحب ہمارے بھی چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ہمارے بھی بہن بھائی ہیں ہماری زندگیاں بھی انکے لئیے بہت قیمتی ہیں خدارا ہم بھی انصاف کے متلاشی ہیں ہمیں بھی انصاف فراہم کیا جائے میں ایک سال 4 مہینہ سے دہائیاں دے رہا ہوں میرٹ پہ تفتیش کر کے جو بھی گنہگار پایا جائے اس کے خلاف کاروائی کی جائے اور اور اس دوران افسران بالا دھمکیاں دینے لگی اور پھر بھی ان کے خلاف کاروائی نہ کر سکیں میرٹ پہ انکوائری کر کے کاروائی کی جائے ہماری زندگیوں کو محفوظ بنایا جائے
سب دوستوں سے التماس ہے اس پیغام کو شئیر کریں شکریہ

Photos from Ali Raza Rice & shoping Bag's post 01/06/2024

تیرے جھوٹے وعدوں پر میرا دل کب تک فریب کھائے۔۔ کوئی ایسا کر بہانہ کہ میری آس ٹوٹ جائے

Want your business to be the top-listed Shop in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

More Eminabad Nazd Railway Phatk
Gujranwala