Peer Syed Muhammad Farooq Shah Saifi
Comments
Peer Syed Muhammad Farooq Shah Saifi
The spirtual guide, peer-e-tareeqat, sufi-e-bawafa, Hazrat Maul
پاکستان میں مہنگائی کس طرح کنٹرول ہو سکتی ہے صرف ایک ہی راستہ
بدن پر ہو حج کا احرام دل میں بغل آل نبی یہ کعبے کے پھیرے تو ہیں مگر طواف نہیں

20230728 گوجرانوالہ سٹی (فقیرپورہ) سید الشہداء کانفرنس میں خطاب

20230729 گکھڑ منڈی (نت کلاں) محفل پیغام حسین علیہ السلام میں خطاب

گوجرانوالہ (راہوالی) سید الشہداء کانفرنس میں شرکت ماشاء اللہ
عیسائی خاندان نے تحفظ قرآن ریلی میں
قرآن پاک کی عظمت سے متاثر ہو کر
شاہ صاحب کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا
the holy quran in 30 rooms

ایک ماں نے جان توڑ محنت کر کے اپنے بیٹے کو تعلیم دلوائی اور وقت کا امام بنایا
پیر طریقت رہبر شریعت و معفت سید السالکین استاذ گرامی پیر سید نیاز احمد شاہ صاحب سالکین کی تربیت فرماتے ہوئے

ڈسکہ سلوکے سالانہ عرس پاک حافظ و قاری پیر محمد اسلم نقشبندی قادری صاحب کے موقع پر پروفیسر پیر سید محمد فاروق شاہ صاحب سیفی۔ اسٹیج کی زینت کثیر تعداد میں علما کرام و مشائخ کرام تشریف فرما ہیں

گوجرانوالہ سٹی (کچافتومنڈ) ملک محمد سجاد سیفی ملک محمد شہباز سیفی کی والدہ ماجدہ کے ایصال ثواب کی محفل میں پروفیسر پیر سید محمد فاروق شاہ صاحب سیفی خطاب فرماتے ہوئے ماشاءاللہ

گوجرانوالہ سٹی (اروپ موڑ) قاری محمد آصف مصطفائی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کےسالانہ ختم پاک کی محفل میں پروفیسر پیر سید محمد فاروق شاہ سیفی صاحب خطاب فرماتے ہوئے اسٹیج کی زینت مفتی سید زین العابدین شاہ صاحب علامہ ارشاد احمد مصطفائی صاحب اور دیگر علماء کرام کی کثیر تعدادنے رونق بخشی

لاہور (مرشد آباد) پیر سید محمد فاروق شاہ سیفی صاحب کےاستادمحترم پیر سید نیاز احمد شاہ صاحب جنازے کے مناظر اللہ کریم کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے انکی قبر انور پراور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےآمین
20230601 واہ صحابہ واہ

گوجرانوالہ سٹی(ترگڑی)تاجدارِ ختم نبوت کانفرس میں پیر سید محمد فاروق شاہ سیفی صاحب خطاب فرماتے ہوئے ماشاءاللہ
عدل و انصاف نہیں ہے حشر کے دن پر موقوف زندگی خود بھی گناہوں کی سزا دیتی ہے
ہر پاکستانی کے نام آئی ایس آئی کا پیغام
دفاع پاکستان کے وفادار سپاہی
عید الفطر کے مناظر مورخہ 23 اپریل 2023 مرکز سیف العلوم و جامعہ مسجد حسنین کریمین کچا فتومنڈ گوجرانوالہ

جامعہ مسجد سیف العلوم کچی فتومنڈ گوجرانولہ جمعہ مبارک کے دلکش مناظر جس میں کثیرتعداد میں لوگوں نے شرکت کی

پیر طریقت رہبر شریعت استاذ العلماء سیدی و مرشی قبلہ سید نیاز احمد شاہ صاحب دامت برکاتہم القدسیہ نقشبندی قادری سیفی سخت علیل ہیں۔ تمام مسلمان بھائیوں اور عقیدت مندوں سے دعا کی اپیل ہے
ماہانہ محفل میلاد و مرکز سیف العلوم کچی فتومنڈ گوجرانوالہ کے فسٹ فلور کا افتتاح
آستانہ عالیہ کچی فتو منڈ شریف گوجرانوالہ افتتاح فسٹ فلور

گوجرانوالہ سٹی (کچا فتومنڈ)سالانا محفل میلاد پاک

20230320 گوجرانوالہ موڑ ایمن آباد (لوڑھکی)سالاناعرس پاک کی محفل میں پیر سید محمد فاروق شاہ صاحب سیفی خطاب فرماتے ہوئے علماء کرام کی کثیر تعداد اسٹیج پر رونق افروز ہیں


ڈسکہ (ملووالی) محفل میلاد مصطفی ﷺ میں پیر سید محمد فاروق شاہ صاحب کا خطاب

گوجرانوالہ سٹی (واپڈا ٹاؤن) جمیل شہزاد کھوکھر صاحب کے سالانہ پروگرام میں پیر سید محمد فاروق شاہ سیفی صاحب خطاب فرماتے ہوئے

شور کوٹ (خاکی لکھی) جامعہ محمدیہ غوثیہ سلطانیہ میں سالانہ عظیم الشان دو روزہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں خطاب پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید محمد فاروق شاہ سیفی صاحب کثیر تعداد میں علماء بھی موجود ہیں

سیالکوٹ (سمبل پور) فروغ علم کانفرنس جامعہ قادریہ رضویہ کے افتتاح کے موقع پر خطاب

گوجرانوالہ سٹی (الیاس کالونی) محفل شب برات کے موقع پر خطاب

گوجرانوالہ سٹی (فقیر پورہ) مولانا ساجد سیفی صاحب کے بیٹے کی دستار بندی کے موقع پرمحفل میں خطاب

20230304 گوجرانوالہ سٹی ( کچا فتومنڈ) فقیر غلام باہو رحمتہ اللہ علیہ کےسالانا عرس پر خطاب

گوجرانوالہ سٹی (گھوڑے دوڑ روڈ) محمد زبیر رضوی کی شادی کے موقع پر خطاب

ڈسکہ (ڈگری کلاں) محفل پاک میں خطاب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the place of worship
Telephone
Website
Address
Gujranwala
52250
Gujranwala, 00042
This book is representation of selected verses of Holy Quran composed with the sequence of One page o
Markaz E Mustafa
Gujranwala
Proud student of Peerzada Muhammad Raza Saqib Mustafai | Religious Speaker
Gulistan E Marfat College Road Gujranwala
Gujranwala, 50052
مرکزی مسجد و امام بارگاہ ضلع گوجرانوالہ زیر انتظام انج?
Al-bilal Road
Gujranwala, 46000
Possibly I will upload the whole Quran with Urdu translation but for now, I have to upload parah 30
Gujranwala
This page helps people to find that what is right and wrong. We raise awareness in people about Goha
Mohallah Bhindra Near Govt Girls Higher Secondary School P. O. Box Aroop District Gujranwala
Gujranwala, 52400
pray and don't lose hope.��
Gujranwala
Gujranwala
This page is like a suggestion box for the follower of this page. Viewer can give there suggestions
Abadi Sundar Nagir GAli No. 5
Gujranwala, 52250
Youtube Channel: https://youtube.com/channel/UCmBpocqXGnu6A04GWWo3W9g