Next Line
بال گر رہے ہیں؟ کمزور اور بے جان بال؟
🌿 Rootvera — قدرتی حل
✔ مضبوط جڑیں
✔ گھنے اور لمبے بال
🚚 COD Available | پاکستان بھر میں ڈیلیوری
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 5 سال کے لیے آرمی چیف کے ساتھ پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز (تمام فورسز کے سربراہ) مقرر، وزارت دفاع نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ اور گوجرہ کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر میں شدید کمی سے شہریوں کے معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ صارفین گیس کی کمی پوری کرنے کے لیے مہنگی ایل پی جی استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔
سابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف کیس کا فیصلہ آج متوقع
جڑانوالہ میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، تین خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد جانبحق، چاروں افراد کا تعلق 355 گ ب روڈی سے ہے
28/10/2025
معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی کی مدعیت میں 8 این سی سی آئی اے افسران کے خلاف مقدمہ درج
افسران کے خلاف اروب جتوئی کو مقدمہ سے ریلیف دینے کی غرض سے 60 لاکھ اور ڈکی بھائی کو جوڈیشل کرنے کے لیے 30 لاکھ رشوت لینے کا الزام
مقدمہ میں ڈکی بھائی کے اکاؤنٹ سے 326420 ڈالرز (تقریبا 9 کروڑ پاکستانی روپے) خوردبرد کرنے کا بھی الزام
1۔ سرفراز چودھری (ایڈیشنل ڈائریکٹر)
2۔ زاوار احمد (ڈپٹی ڈائریکٹر)
3۔ محمد عثمان (ڈپٹی ڈائریکٹر)
4۔ ایاز خان (ڈپٹی ڈائریکٹر)
5۔ شعیب ریاض (اسسٹنٹ ڈائریکٹر)
6۔ مجتبٰی ظفر (اسسٹنٹ ڈائریکٹر)
7۔ یاسر رمضان (سب انسپکٹر)
8۔ علی رضا (سب انسپکٹر)
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم
.
خوشیوں سے سجا حمزہ رشید کا ولیمہ۔ خوبصورت لمحے، مسکراہٹیں اور بےشمار دعائیں۔ 🤍✨
اسٹیٹ بینک کا مسلسل چوتھی بار شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا اہم اقدام
پنجاب بھر میں 60 ہزار مساجد کے اماموں کا ماہانہ 10 ہزار وظیفہ مقرر کرنے کا فیصلہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gojra
36120
Opening Hours
| Monday | 09:30 - 06:00 |
| Tuesday | 09:30 - 06:00 |
| Wednesday | 09:30 - 06:00 |
| Thursday | 09:30 - 06:00 |
| Friday | 09:30 - 06:00 |
| Saturday | 09:30 - 06:00 |