159 Gagomal
159GB(GAGGOMAL) is the most beautiful village of Gojra area. The peoples of our village are friendly, well educated and polite. Admin Mani jutt
02/06/2026
08/01/2026
نماز جنازہ 2:00 بجے گگومال قبرستان میں ادا کی جائے گی
18/10/2025
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جاوید اکرم پرچیاں والے رضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔
آمین یا رب العالمین
نمازہ جنازہ 3 بجے گگومال قبرستان میں ادا کی جائے گی
ڈاکٹر مسعود اختر صاحب کے چھوٹے بھائی محمد طاہر قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ آج مورخہ 11 اکتوبر 2025 بروز ہفتہ سہ پہر 03:00 بجے چک 159 گ ب گگومائل والے قبرستان میں ادا کی جائے گی ---
انا للہ و انا الیہ راجعون
10/07/2025
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَجِعُون
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gojra
36150