Best Ever
we are operate this institution as for quality of education, excellence, equity in education, provid
بہادرکی واپسی تک👊
عمران خان کو کل غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا عوام نے اس پر ردعمل اپنے ووٹ کی طاقت سے دیا
Peshawar Election Updates:-
56 Polling Stations.
PTI🇧🇫:- 8,643
ANP:-1194
JI:-3610
JUI:-5121
PPP:- 1804
PML-N:-973
اربوں کی گھڑی اور جرمانہ صرف 1 لاکھ
تو سمجھا۔۔۔نہیں تو نہیں سمجھا 🤭
ہماری لیگل ٹیم نے عمران خان سے ملاقات کے لئے سپرانٹنڈنٹ جیل اٹک اور ایڈیشنل ہوم سکریٹری پنجاب سے رابطہ کیا تاکہ جعلی سزا چیلینج کرنے کے لئے وکالت نامے، دستاویزات پر دستخط کروائے جائیں۔ ملنے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ یہ ہیں وہ بنیادی انسانی حقوق جن پر عدالت رات 12 بجے کُھلنی چاہیئے۔بابر اعوان
ابھی تک خوفِ نیازی ختم نہیں ہو رہا اور ہونا بھی نہیں ہے ✊
پاکستان کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ کا سب سے بڑا جج چیف جسٹس حکومت کے خلاف دئیے گئے فیصلوں میں ایک کے اوپر بھی عملدرآمد نہیں کروا سکا، جب کہ سیشن کورٹ کا معمولی سا ایک جج اسلام آباد میں بیٹھ کر فیصلہ سناتا ہے اور آدھے گھنٹے کے اندر لاہور میں گرفتاری بھی عمل میں آ جاتی ہے۔ جیو پاکستان🤟
متعصب جج ہمایوں دلاور اپنا مشن پورا کر کے فیملی سمیت بیرون ملک روانہ
🖐️🖐️🖐️
اچھا اسے یوں سمجھ لو کہ 1992 کا ورلڈ کپ ہے سارے کھلاڑی آوٹ ہو جائیں گے کپتان اکیلا بھی میچ جتوائے گا
❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
50400