Major Rtd Fahad Hanif Khan

Major Rtd Fahad Hanif Khan

Share

Social media page of Major Rtd Fahad Hanif Khan GBLA 13 Astore 1
Pakistan People party GB

14/02/2026

الحمدللہ گاؤں چھائیں سے ایک اہم شمولیت…
گاؤں چھائیں کی معتبر اور معزز شخصیت محترم حسن دادا نے آج باقاعدہ طور پر میجر فہد حنیف خان صاحب کے ساتھ الحاق کا اعلان کر دیا۔
یہ شمولیت نہ صرف سیاسی طور پر اہمیت رکھتی ہے بلکہ قریبی رشتے اور باہمی اعتماد کا مظہر بھی ہے۔ ان کا یہ فیصلہ علاقے کی مثبت سیاست، خدمت اور اصولی جدوجہد پر اعتماد کا واضح ثبوت ہے۔
ان شاءاللہ اس شمولیت سے حلقے میں تنظیم مزید مضبوط ہوگی اور عوامی خدمت کا سفر پہلے سے زیادہ تیزی کے ساتھ آگے بڑھے گا۔
خوش آمدید محترم حسن دادا!

Fahad Hanif Khan
Astore Tv
Pakistan People's Party Gilgit-Baltistan
Pakistan Peoples Party - PPP
Amjad Hussain Advocate
Asif Ali Zardari
Bilawal Bhutto Zardari

26/01/2026

عبدالحمید خان سیاست کی ایک یونیورسٹی ہیں، اور ہم نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے۔
راولپنڈی میں میجر ر فہد حنیف خان کے شمولیتی پروگرام کے دوران کامریڈ وزیر حامد کا خطاب

Photos from PYO Gilgit Baltistan's post 26/01/2026
26/01/2026
Photos from Major Rtd Fahad Hanif Khan 's post 26/01/2026

انشاء اللہ

26/01/2026

یحی چراغ جلئں گے تو روشنی ہوگی

|
🫀♥️

25/01/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
زلف خان صاحب (چھوگام والے) اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
مرحوم ایک نہایت شریف النفس، ملنسار اور اپنے کام سے کام رکھنے والے انسان تھے۔
ان کی سادگی، شرافت اور خاموش وقار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے،
ان کے درجات بلند فرمائے
اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ صبر و حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
ایڈمن پوسٹ ۔۔۔۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Haji Jan House Jutail Sonikot
Gilgit