Hunza Wonderland Tours
>Tour Operator
>Hotel Reservation
>Travel Agency
>Advertisement of tourism products and services..
گلگت بلتستان کے ٹور آپریٹرز نے جنگ کے باعث سیاحت متاثر ہونے پر چین کے سیاحوں کو خنجراب پاس کے ذریعے آن ارائیول ویزا یا خصوصی اجازت نامے پر داخلے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے.
22/07/2025
گلگت بلتستان سکاؤٹس کے جوان( جی بی سکاؤٹس)سیلاب میں پھنسے فیملیز کو نکال رہے ہیں۔
#بابوسر
22/07/2025
#سدپارہ گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال: سدپارہ گاؤں کے باسیوں نے دیوسائی سے واپس آنے والے پھنسے ہوئے سیاحوں کی مثالی میزبانی کی
گلگت بلتستان میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث سیلاب نے تباہی مچا دی، جس سے مختلف علاقوں میں آمد و رفت کا نظام متاثر ہوا ہے۔ سکردو کے نواحی علاقے سدپارہ میں بھی سیلابی ریلوں کے سبب سدپارہ-سکردو روڈ بند ہو گئی، جس کے نتیجے میں دیوسائی نیشنل پارک سے واپس آنے والے متعدد سیاح راستے میں پھنس گئے۔
تاہم، اس مشکل گھڑی میں سدپارہ گاؤں کے رہائشیوں نے اپنی روایتی مہمان نوازی اور بھائی چارے کی مثال قائم کرتے ہوئے ان تمام مسافروں کو سدپارہ امام بارگاہ میں پناہ دی۔ مقامی افراد نے سیاحوں کو کھانا، رہائش اور ہر ممکن سہولت فراہم کر کے انسانیت دوستی کا قابلِ تقلید مظاہرہ کیا۔
متاثرہ سیاحوں نے سدپارہ کے عوام کے حسنِ سلوک کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ اس مہمان نوازی کو کبھی نہیں بھلا پائیں گے۔ ادھر انتظامیہ کی جانب سے سڑک کی بحالی کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
۔
۔
#سکردو #سدپارہ #سیلاب #دیوسائی #سیاح #پاکستان #انسانیت
گلگت سے ہنزہ کی طرف شاہرہ قراقرم ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھولا ہے
16/05/2025
One More Good News For Tourism Sector & Chillas Gateway To Gilgit Baltistan !
29/04/2025
A Reminder To Our Pakistani Tourists 🙏🏻
08/04/2025
Traval Responsibility in Gilgit Baltistan
25/10/2024
Autumn in Ganish village of Hunza
11/07/2024
05/07/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
15100