Gilgit Baltistan updates

Gilgit Baltistan updates

Share

News about Gilgit baltistan

27/04/2026

ہنزہ سے سابق ممبر پرنس سلیم کی سابق وزیراعلی حفیظ الرحمن سے ملاقات، نگراں وزیر راجہ شہباز تصویر نکال رہا ہے

Photos from Gilgit Baltistan updates's post 27/04/2026

الیکشن قریب آتے ہی گلگت حلقہ ایک میں مسجد کمیٹیاں سرگرم

27/04/2026

احمد حسین نگری حلقہ 5 نگر سے جماعت اسلامی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑینگے

27/04/2026

صحافی / ویلاگر عدنان راوٹ 28 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل پولیس نے مذید11 دن کا ریمانڈ حاصل کرلیا

26/04/2026

مسلم لیگ نے مشکل وقت کے ساتھی اشکومن سے عاطف سلمان ہنزہ گوجال سے ریحان شاہ اور دنیور سے زلفقار تتو کو نظرانداز کردیا

26/04/2026

ہنزہ سے مسلم لیگ کے امیدوار پرنس سلیم کی وفاقی وزیر امیر مقام سے ملاقات، ملاقات میں نگراں وزیر راجہ شہباز اور سابق وزیر انجینئر انور بھی موجود

26/04/2026

تانگیر سے استحکام پارٹی کا گلبرخان داریل سے پیپلز پارٹی کے نسیم اور چلاس سے مسلم لیگ کے انور کی جیت یقینی ہے

26/04/2026

مسلم لیگ گلگت حلقہ 2 سے حفیظ حلقہ 3 سے ڈاکٹر اقبال جبکہ حلقہ ایک میں کسی کو بھی ٹکٹ نہ دیکر اوپن چھوڑ دیگی۔ پارٹی زرائع

26/04/2026

پیپلز پارٹی گلگت حلقہ 1سے امجد 2 سے جمیل 3سے آفتاب حیدر نگر سے محمد علی اختر جبکہ ہنزہ سے کرنل امتیاز کو ٹکٹ دیگی۔ پارٹی زرائع

26/04/2026

حلقہ نمبر 2 سے عوام کس کو سپورٹ کرے گی؟

1۔ حافظ حفیظ مسلم لیگ ن

2۔جمیل احمد پیپلز پارٹی

3۔فتح اللّٰہ خان استحکام پاکستان پارٹی

4تحریک انصاف

25/04/2026

PHQ hospital gilgit

25/04/2026

سابق رکن اسمبلی کاچو امتیاز حیدر ن لیگ میں شامل ہو گئے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Gilgit