Ghizer Markhor

Ghizer Markhor

Share

Welcome to the Ghizer Markhor page
join us we explore the beauty and culture of district Ghizer

12/08/2026

Beauty of Baha lake ❤️
#ائنہ استور

06/08/2026
29/07/2026

فطرت کی گود میں ہر لمحہ خاص ہے،
یہی اصل سکون، یہی اصل خوبصورتی ہیں ۔

27/07/2026

رواں آب، جاوداں حسن ❤️

27/07/2026

Beauty of Ghizer ❤️

Photos from Ghizer Markhor 's post 20/07/2026
20/07/2026

موضوع: پنگل میں دریا میں ڈوبنے کا افسوسناک واقعہ

پنگل میں دریا میں تیراکی کے دوران ایک شخص کے ڈوبنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 غذر کی گوپس اور سنگل اسٹیشنوں سے امدادی ٹیمیں فوری طور پر روانہ کر دی گئیں۔ ٹیموں نے سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔

ڈسٹرکٹ انچارج ریسکیو 1122 غذر، راجہ اجمل نذیر، نے اس افسوسناک واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خصوصاً نوجوانوں کی جانب سے دریاؤں میں تیراکی اور دیگر خطرناک سرگرمیوں کے ذریعے اپنی قیمتی جانوں کو خطرے میں ڈالنا انتہائی تشویشناک ہے۔ انہوں نے عوام سے ایک بار پھر پُرزور اپیل کی کہ موجودہ شدید گرمی اور گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے کے باعث دریاؤں میں پانی کی سطح بلند اور بہاؤ انتہائی خطرناک ہو چکا ہے، لہٰذا دریا میں نہانے، مچھلی پکڑنے، لکڑیاں جمع کرنے اور غیر ضروری طور پر دریا کے کناروں پر جانے سے مکمل اجتناب کریں۔
انہوں نے مزید کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے پیشِ نظر ڈپٹی کمشنر غذر کی جانب سے دریاؤں کے کناروں پر دفعہ 144 نافذ ہے، اور اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Category

Address

Gilgit