Visit Gilgit Baltistan
O you who believe! If some transgressor brings you news verify it carefully.
14/04/2026
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😭
بیٹی کی اچانک وفات کی خبر سن کر باپ صدمہ برداشت نہ کر سکے اور اس فانی دنیا سے کوچ کر گئے۔
اصفہان نامی اے ایس آیف کانسٹیبل گھر سے ڈیوٹی پر روانہ ہوا، لیکن ابھی وہ اپنی منزل پر نہیں پہنچا تھا کہ اُسے کال موصول ہوئی کہ اُس کی چھوٹی بیٹی انتقال کر گئی ہے۔ وہ اپنی بیٹی سے بے حد محبت کرتا تھا، اور اس خبر نے اُس پر بجلی کا اثر ڈالا، اور وہیں بیٹھ گیا اور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ کیسے ماں باپ ہوتے ہیں جو بیٹی کی پیدائش پر ناخوش ہوتے ہیں، لیکن اس واقعہ میں ایک باپ کی اپنی ننھی پری سے محبت کا مثال قائم کر دیا۔ روات راولپنڈی کے گاؤں تھلہ کا یہ واقعہ لوگوں کے لئے افسوس اور حیرت کا باعث بنا ہوا ہے، اور لوگ اسے سچی محبت کا نام دے رہے ہیں۔۔
24/03/2026
Friends
Gilgit Baltistan Blossom is coming
Blossom
28/11/2025
گلگت بلتستان میں اس وقت
ہوا میں نمی 21% ہے۔
خشک سردی سے موسمی بیماریاں عام ہوگئیں ہیں اللہ پاک اس خطے پر اپنا رحم فرمائے
Oo ray aa
27/11/2025
انا للہ و انا الیہ راجعون
گلگت امپھری سے تعلق رکھنے والے نوجوان اینکر پرسن منتظر عباس نے خودکشی کرلی
17/10/2025
سادہ اور خوبصورت:
گلگت بلتستان کے دو اسسٹنٹ کمشنر ایک ہوگئے 💍
دونوں کے لیے نیک خواہشات —
خدا نئی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں، کامیابیاں اور برکتیں نصیب فرمائے
غزہ کا خاکہ بنا کر جب یورپ کی ایک مارکیٹ
میں رکھا گیا تو مغرب کے لوگ بھی زار و قطار رونے لگ گئے۔
20/07/2025
ہم وہ محرومِ تمنا کہ بھری دنیا میں
اپنے حصے کی محبّت بھی نہیں کر پائے
💔🥹
پتھر دل انسانوں، سرخ لباس میں ملبوس اس معصوم بے گناہ گلاب کو مسلتے ہوئے ذرا ترس نہیں آیا؟؟؟
ان جاہلانہ روایات پر تھو۔
کیا پسند کی شادی جرم ہے؟؟
کیا مرضی کا نکاح جرم ہے؟؟؟
یہ درندگی ہے،یہ دہشتگردی ہے، یہ بدترین جہالت ہے۔
کہاں ہیں حکومتیں؟کہاں ہیں عدالتیں؟؟؟
اپنے ہی گھر کی عزت کو اتنے مردوں میں قتل کر دینا کیا اسکو تم عزت و غیرت کہتے ہو ؟؟
ایک بیٹی میں اتنی ہمت آئی کہ تمہاری گولی کے سامنے کھڑی ہوگئی مگر ان مردوں میں اتنی غیرت نہیں تھی کہ حوا کی بیٹی بلوچستان کی بیٹی کو بچا سکے 💔
29/06/2025
Haldi powder ⏳
25/03/2025
Welcome to Blossom in NAGAR ❤️
Sumayyar Nagar Valley
Gilgit Baltistan 🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
00