ADN news
ADN NEWS is Social Media Plateform.
05/07/2026
شاعر اہل بیت یاور عباس یوسفی:
ایک سید نے بتایا سرِ میداں آکر
حق پہ ڈٹ جائیں تو باطل کا نہیں رہتا ہے ڈر
ایسی خوشبو ہےکہ خوشبو سےمہکتا ہے چمن
جس کی ہیبت سے لرزتا رہا باطل کا بدن
جسکی خاموشی ہو دشمن کے لئیے تیر و تبر
ایسے ہوتے ہیں علی کے نوکر
تہران
رہبر شہید کی نماز جنازہ میں لاکھوں مومنین کی بھرپور حاضری کے فضائی مناظر
#تہران #مصلی #عقیدت #اسلام #مومنین
پاکستانی وفد کیلئے ایرانی قاری نے اس آیت کی تلاوت کی۔
وَ قُلۡ رَّبِّ اَدۡخِلۡنِیۡ مُدۡخَلَ صِدۡقٍ وَّ اَخۡرِجۡنِیۡ مُخۡرَجَ صِدۡقٍ وَّ اجۡعَلۡ لِّیۡ مِنۡ لَّدُنۡکَ سُلۡطٰنًا نَّصِیۡرًا (بنی اسرائیل۔ 80)
ترجمہ: کہو کہ اے میرے رب مجھے سچے دروازے میں داخل کر اور مجھے سچے راستے پر لے جا اور مجھے اپنے پاس سے میرے لیے حاکم اور مددگار عطا فرما۔ (بنی اسرائیل 80)
تہران نے ’’اسرائیل مردہ باد‘‘ کے نعرے لگائے
سعودی وفد کے سامنے ایرانی حکام نے قرآنِ مجید کی کون سی آیت کا انتخاب کیا؟
#تہراں #جنازہ #تشییع
شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے آخری رسومات، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔
#شہادت #ایران
رہبرِ شہید کے جسد خاکی سے الوداع کے لیے صدر، چیف جسٹس اور اسپیکر سمیت حکومتی اہلکاروں کے ایک وفد کی مصلائے امام خمینی آمد
سعودی اعلی وفد کی شہید امام خامنہ ای کی تشییع کی تقریب میں شرکت
#تہراں #جنازہ #تشییع
✨ بنگلہ دیش کی جماعتِ اسلامی اور پارلیمانی وفد نے رہبر شہید حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ائ کے جسدِ خاکی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے تہران کی مصلیٰ میں حاضری دی۔
تہران
پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف کی مصلائے امام خمینی میں حاضری
پاکستان کے وزیراعظم اور آرمی چیف فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور اعلیٰ سطحی وفد نے مصلائے امام خمینی میں حاضر ہو کر شہید رہبر کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
#تہراں #جنازہ #تشییع