TBUM Nagar Khas Gilgit

TBUM Nagar Khas Gilgit

Share

TBUM

11/12/2025

خوش آمدید اے مادر حسین علیہ السلام ❤

Photos from ‎Islamimarkaz اسلامی مرکز‎'s post 10/12/2025
Photos from TBUM Nagar Khas Gilgit's post 07/12/2025

تحریک بیداری نگر خاص اور مدرسہ حجتیہ کے بچے مدرسہ المرتضی کے صفائی میں مصروف عمل ہیں

Photos from TBUM Nagar Khas Gilgit's post 30/11/2025

وحدتِ امت کانفرنس (چکوال)
بعنوان: غــزہ کے میدان میں امت کا امتحان
29 نومبر 2025
چکوال
زیر اہتمام: تحریک بیداری امت مصطفیٰ ﷺ چکوال

27/11/2025
25/11/2025

ایام فاطمیہ 🖤

جلوس عزاء سے خطاب متعالم حوزہ علمیہ جامعتہ العروہ الو ثقئی و معلم مدرسہ حجتہ نگر خاص جناب آغاۓ سعیدی نے خطاب فرمایا


゚viralfbreelsfypシ゚viral

25/11/2025

ایام فاطمیہ 🖤 جلوس عزا مدرسہ دار الالعلوم حجتہ سے شروع ہو کر علمدار چوک نگر خاص پر اختتام پذیر ہوا۔ جس میں جلوس عزاء سے خطاب متعالم حوزہ علمیہ جامعتہ العروہ الوثقئی و معلم مدرسہ حجتہ نگر خاص جناب آغاۓ سعیدی نے خطاب فرمایا۔



゚viralfbreelsfypシ゚viral

21/11/2025

علم کشائی برائے مجالس ایام فاطمیہ (سلام اللہ علیہا)
در مدرسہ دارالعلوم حجتیہ نگر خاص

17/11/2025

ایام حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

تحریک بیداری نگر خاص کی جانب سے ایام حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا مجلس کے اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اس پُر سوز محفل میں سیدہؑ کی مظلومیت، صبر، شجاعت اور اُن کی زندگی کے وہ پہلو بیان کیے جائیں گے جو آج بھی امت کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔

حضرت محمد ﷺ کا فرمانِ مبارک:
"فاطمہؑ میرے دل کا سکون ہے، جو اسے ناراض کرے وہ مجھے ناراض کرتا ہے۔"
(حدیثِ مبارکہ – )

یہ مجلس صرف خواتین کے لیے مخصوص ہے۔ تمام عزادار خواتین اور بچیوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس پرنور اور پرسوز محفل میں شرکت فرما کر ثوابِ عظیم حاصل کریں۔

تاریخ: 21.11.2025
وقت: 1:00 دوپہر
مقام: مدرسہ حجتیہ نگر خاص ۔

آئیں، سیدہؑ کی مظلومیت کو یاد کریں، اُن کی سیرت سے سبق حاصل کریں،

تحریک بیداری نگر خاص ۔
دعوتِ عام برائے خواتین

02/06/2025

حجۃ الاسلام والمسلمین اغا سعید احمد سعیدی برسی امام خمینی کے پروگرام سے خطاب فرما رہے ہیں

Want your school to be the top-listed School/college in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Gilgit