Daily Pakhtunkhwa web Tv
ڈیلی پختونخواہ ویب ٹی وی عوام سے ایوان تک بے سہاروں کا سہارا
30/06/2025
مورخہ 29 جون 2025 کو دن کے 11 بجے سکردو کچورہ سے ایک فیملی جن کا تعلق پشاور سے ہیں، سفید کرولا کار LEH:2847 میں گلگت روانہ ہوئے تھے گاڑی میں 4 افراد سوار تھے(ماں،باپ ،بیٹا بہو). ان افراد سے کوئی کنٹیکٹ نہیں ہو پا رہا ہیں انکے گھر والے پریشان ہیں اور انھوں نے حکومت گلگت بلتستان،ضلعی انتظامیہ گلگت ضلعی انتظامیہ سکردو سے گزارش ہے کہ وہ انکی فیملی کو ڈھونڈنے میں مدد کرے
10/06/2025
اعلان گمشدگی رقم :-کامران خان ساکن معیار گلبہار کالونی سے مبلغ 71 ہزار روپے مسکینی سے بزریعہ موٹر سائیکل آتے ہوئے راستے میں گم گئے ہے برائے کرم جسکو بھی ملے ہو میرے ساتھ اس نمبر پر رابطہ کریں اور نقد انعام پائے شکریہ 03055898023
Kamran Khan
01/06/2025
ریسکیو 1122 اپر کوہستان
01 جون 2025
*دوگا برسین اپر کوہستان روڈ ٹریفک ایکسڈنٹ*
اپرکوہستان: اپر کوہستان دوگا برسین کے مقام پر راولپنڈی سے گلگت جانے والی بس گاڑی نمبر GLT-6105 حادثے کا شکار۔ ریسکیو1122
اپر کوہستان: بس گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر روڈ پہ الٹ گئ۔ ریسکیو 1122
اپر کوہستان: حادثے میں 13 افراد معمولی زخمی ہوئے، ریسکیو1122
اپرکوہستان: کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیم بمعہ ایمبولینسز موقع پر پہنچی اور امدادی کاروائیاں شروع کیں، ریسکیو1122
اپرکوہستان: ریسکیو 1122 نے تمام زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی جبکہ 02 زخمیوں ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر داسو منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو1122
اپر کوہستان: زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ ریسکیو 1122
ترجمان ریسکیو 1122 اپر کوہستان
17/05/2025
*
*آ ج مورخہ ھذا کو 17 مئی* *2025*
*اعنوان: روڈ ایکسیڈنٹ*
ہنزہ۔ خنجراب کوکسل کے قریب فیلڈر گاڑی ٹائر پنچر ہونے کی وجہ سے گاڑی حادثے کا شکار ہونے کی اطلاع ملی تھی اور گلمت سٹیشن سے ایمبولینس روانہ کی گٸی ہے۔
حادثے میں ایک شخص کے جانبحق اور دو زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے ٫ٹورسٹ پولیس ایمبولنس میں زخمیوں کو ار ایچ سی ہاسپٹلز سو ست میں پہنچا دیا گیا ہے زخمیوں کوانجیکشن لگا کر علی ابادھنزہ روانہ کر دیا گیا ہے بوقت 14:16 بجے,
1: نام رحمت ھادی والد روزی خان cnic 1560205151869
مستقل پتہ: دخانہ خوازہ خیلہ, شاپسین ،تحصیل خوازہ
خیلہ،ضلع سوات کا رہنے والا ہے
2: محمد اسلام والد نوشیروانcnic 1560-23629618-7 مستقل پتہ :سوات کا رہنے والا ہے
کیونکہ وہ بہت زیادہ شدید زخمی ہوئے تھے
3: ڈیڈ باڈی والے کا نام نثار الحق ولد غلام احمد ڈرائیور تھا وہ وقت پر وفات پا گیا ہےاس وقت تک اسی جگہ میں پڑی ہوئی ہے ابھی ایمبولنس روانہ ہو گئے ہیں.
14/05/2025
پولو کے نامور کھلاڑی محمد حسین کا مبینہ قتل،لاش دریا سے مل گئی
گلگت (آئی این پی )گلگت میں چھشی نالے سے تعلق رکھنے والے پولو کے نامور کھلاڑی محمد حسین کا مبینہ قتل، تشدد شدہ نعش راوت کے مقام پر دریا سے برآمد ہوئی.
تفصیلات کے تھموشکی (چھشی نالہ) کے رہائشی نوجوان 8 مئی کی شام گھر سے گھوڑے کی دیکھ بھال کے لئے باہر نکلے اور واپس نہ آئے جسکے بعد پولیس کو اطلاع پولیس کو دی گئی جبکہ گیارہ مئی کی صبح ان کی نعش دریا سے نکلی، پھنڈر پولیس کے لئے یہ ایک ٹیسٹ کیس ہے، زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے محمد حسین کی افسوسناک موت پر غمزدہ ہوئے اور پولیس کے اعلیٰ حکام سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا .
پولیس نے نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی .
21/04/2025
گانچھے :
سیاحوں کی گاڑی پر پہاڑ سے پتھر آگرا ، غیرملکی خاتون سیاح جاں بحق ، ساتھی سیاح زخمی، پولیس زرائع کے مطابق سکردو سے گانچھےجانے والی سیاحوں کی گاڑی پر غواڑی میں پہاڑ سے پتھر آگرا، گاڑی میں سوار تھائی لینڈ کی خاتوں سیاح تسنیم یویو پتھر لگنے کے باعث موقع پر جاں بحق ہوگئ جبکہ ساتھی خاتون سیاح سودا ڈولوہ کو زخمی حالت میں آر ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔ جاں بحق خاتون سیاح کی نعش کو آر ایچ کیو ہسپتال کے سرد خانے میں رکھ دیا گیا ہے ۔
13/04/2025
Nestle boycott 🇮🇱
نیسلے جوس کے متبادل یہ پاکستانی پراڈکٹ
استعمال کریں آگے شیر کریں
🇵🇰🇵🇰🇪🇭🇪🇭🇪🇭🇪🇭
12/04/2025
کچھ دن کےلئے اس تصویر کو آپنی پروفائل پر لگائیں
فلسطین کی مظلوم کی اواز بنیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Gilgit
15100