Gilgit Media Network

Gilgit Media Network

Share

All links to other sites found linked from our social media sites are provided only as a service to users. Your information may move outside of Vicinity.

Disclaimer : The opinions and/or views expressed on our digital media platforms do not in any way reflect the views of GMN they are posted on, other sites affiliated with the site, the staff involved in maintaining the site or any members of the site. Disclaimer: The opinions and/or views expressed on our social media platforms, including, but not limited to, any blogs, Facebook, Twitter and YouTu

08/06/2026

چلاس:
سید امام مالک کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا گیچی کھیا وارے اور سری میں 15 جون کو دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم

08/06/2026

گلگت(پ ر) صوبائی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی سعدیہ دانش نے مسلم لیگ ن کے پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حفیظ الرحمن شکست تسلیم کرکے گلگت بلتستان کے عوام کا پیپلزپارٹی کو دئیے گئے مینڈیٹ کا احترام کرے ۔پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے عوام کا شکریہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے بھرپور مینڈیٹ دیا۔ انشاءاللہ عوام کے اعتماد پر پورا اترے گے۔ حفیظ الرحمن اور ن لیگ حقائق کا سامنا کرے اور کسی بھی غیر جمہوری عمل کا سوچنے کی ضرورت نہیں اانہوں نے مزید کہا کہ
- پیپلزپارٹی اس وقت 10 سیٹوں پر واضح جیت حاصل کرچکی ہے اور مزید 2 سے 4 سیٹوں میں جیت کےلیے پرامید ہے ۔ان میں گلگت سے 1 نگر سے 2, غذر سے 2 جبکہ دیامر سے 2, استور سے 2, اسکردو سے 3، کھرمنگ اور شگر سے 1-1 شامل ہیں۔
- پیپلزپارٹی 23 حلقوں میں سے 21 حلقوں میں پہلے اور دوسری پوزیشن میں ہے جبکہ ن لیگ 13 حلقوں میں تیسری پوزیشن سے نیچے ہیں اور ان میں دو ایسے حلقے بھی ہیں جہاں حفیظ الرحمن صاحب نے اپنے ہی امیدوار کو ہروانے کےلیے آزاد امیدوار کو درپردہ کھڑا کیا جس کے متعلق ن لیگ ہنزہ کے امیدوار پہلے ہی بتا چکے ہیں۔
- اب تک موصول نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی نے 19 حلقوں میں 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد ووٹ لے چکی ہے جبکہ ن لیگ ان حلقوں میں اب تک صرف 88 ہزار ہی ووٹ لینے میں کامیاب ہوئی ہے۔
- اللہ کی نصرت اور چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے لے کر ہر یونٹ کے کارکنوں کی محنت کی بدولت سنگل اکثریت حاصل کرلیں گے اور آزاد امیدواروں اور اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت بنانے اور نظام چلانے کے خواہاں ہیں۔
- ہم ہر جمہوری سوچ رکھنے والی پارٹی کے نظریہ کا احترام کرتے ہوئے اپنی نِظریاتی سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں
-

08/06/2026

گلگت بلتستان الیکشن 2026: شفاف انتخابات، عوام کا فیصلہ اور نئی سیاسی سمت | طارق حسین خصوصی گفتگو میں پیپلز پارٹی کی برتری، حافظ حفیظ الرحمٰن کا کردار اور فرقہ واریت کے خاتمے پر اہم تجزیہ دیکھے شکیل عالم کے اس پروگرام میں

08/06/2026

کیا حافظ حفیظ الرحمان حکومت بنانے کے لیے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں سے رابطے کر رہے ہیں؟ دیکھیے حافظ حفیظ الرحمن کی میڈیا سے گفتگو۔

08/06/2026

گلگت بلتستان انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج، اب تک کی سیاسی صورتحال۔۔۔۔۔

08/06/2026

سیاحوں اور مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ Babusar Top کو ایک دفعہ پھر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے باقاعدہ طور پر کھول دیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق برفباری اور موسم کی بہتری کے بعد سڑک کو کلیئر کر کے ٹریفک کی آمدورفت بحال کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے کے بعد ملک بھر سے آنے والے سیاح اب باآسانی وادی کاغان اور گلگت بلتستان کے درمیان سفر کر سکیں گے۔
بابوسر ٹاپ کھلنے سے نہ صرف سیاحتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا بلکہ مقامی معیشت کو بھی فائدہ پہنچے گا۔ ہوٹل، ٹرانسپورٹ اور دیگر سیاحتی خدمات سے وابستہ افراد کے لیے بھی یہ ایک خوش آئند پیش رفت ہے۔
انتظامیہ نے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ سفر کے دوران احتیاط کریں اور موسم کی صورتحال سے باخبر رہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

08/06/2026

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق حلقہ GBA-4 نگر 1 سے محمد علی اختر کامیان ان کا جی ایم کو دیا گیا انٹرویو جس میں انہوں نے 2 انتخابات میں ریٹائرمنٹ کے بعد الیکشن دوبارہ لڑنے کا اعلان کیا تھا

08/06/2026

عوام سے کیے گئے وعدے، کیا امان علی عامر اب انہیں پورا کر پائیں گے؟"

08/06/2026

گلگت بلتستان میں کس پارٹی کی حکومت بنے گی؟

08/06/2026

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق گلگت حلقہ دو سے منتخب ہونے والے امیدوار حافظ حفیظ الرحمٰن آئندہ پانچ برسوں میں اپنے حلقے اور گلگت بلتستان کے لیے کیا منصوبے رکھتے ہیں؟ دیکھیے جی ایم این کے اس خصوصی پروگرام میں فضل ودود کے ساتھ۔

Telephone