Nagar Times
سب سے پہلے میری دھرتی میری ماں
گلگت بلتستان 🚩
20/05/2026
بولا کہ مری قوم میں غیرت نہیں باقی
کس طرح ہو پھر غیر کے ہاتھوں سے رہائی
معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ حسنین رمل کو گرفتار کیے ہوئے کئی دن گزر چکے ہیں، ان کی بلاجواز گرفتاری انتہائی حیران کن اور قابلِ تشویش ہے۔ ان کا قصور آخر کیا ہے؟ حالیہ دنوں میں وہ کسی سیاسی یا قوم پرست جماعت سے بھی وابستہ نہیں تھے۔ صرف حق اور سچ کی آواز بلند کرنا اگر جرم بن جائے تو یہ آزادیِ اظہار پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔
حق کی آواز کو کبھی دبایا نہیں جا سکتا۔ اختلافِ رائے ہر باشعور معاشرے کا بنیادی حق ہوتا ہے۔ ہم حکومتِ وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ حسنین رمل کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور شہری آزادیوں کا احترام یقینی بنایا جائے۔
19/05/2026
گلگت اور آزاد کشمیر کو نیا صوبہ بنانے کے لیئے 28 ویں ترمیم ہونے جا رہی ہے غیور کشمیریوں کو نکلنا ہوگا یہ ایک متنازعہ علاقہ ہے یہاں ٹیکس نہیں لیا جا سکتا اور نہ ہی اسکو صوبہ بنایا جا سکتا۔
78 سال سے وفاقی سیاسی اور مزہبی پارٹیوں کی دلالی اور سہولت کاری کرنے والے الیکشن کے بعد آئینی حقوق کے نام پہ ماتم کرتے نظر آتے ہیں ۔غلامی کی لت خون تک گردش کر چکی ھے۔ اس قوم کو شعور دینے کے لیے سو سال بھی کم ہیں۔
19/05/2026
امام زمانہ کی شان میں آئے روز گستاخی کی جاری ھے ۔جو یہ فیس بک پیچ چلا رہا ھے کلعدم دہشتگرد تنظیم الفاروقیہ کا صدر ھے۔ حکومت اس گستاخ کے خلاف کاروائی کریں ۔بصورت دیگر حالت کی زمہ دراری حکومت وقت پہ عائد ہوگی۔
12/05/2026
گلگت بلتستان کے حقیقی فرزند
عوام بیرونی آقاؤں کی ڈگڈگی پہ ناچنے والوں کی کمپین
کرنےکی بجائے اپنے ان عظیم فرزندوں کی کریں جو ھر دم عوامی حقوق کیلئے تن من دھن قربان کرتے ھیں
09/05/2026
باباجان سرخرو ہے✊🚩