GB Updates
حق، سچ اور اہم خبروں کا مرکز، تیز ترین اور اہم ترین اطل?
24/04/2026
غذر: افسوسناک خبر
معروف کاروباری شخصیت سرانان شاہ کے رہائشی گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے افسوسناک واقعہ پیش ایا۔۔
پھنڈر کے گاؤں چھشی میں گیس سلنڈر دھماکہ، ایک ہی خاندان کے 10 افراد جھلس کر زخمی، تمام زخمیوں کا ڈی ایچ کیو گاہکوچ میں علاج جاری، حالت خطرے سے باہر۔
23/04/2026
گلگت (گلاپور) سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین مفتی زاہد عبدالشاہد کو حرمین شریفین کی رئاسة الشؤون الدينية کی مشاورتی کمیٹی برائے ترجمہ و لغات کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ تقرری ان کی علمی خدمات، بالخصوص عربی زبان اور ترجمہ کے میدان میں ان کے نمایاں کردار کا اعتراف ہے۔
مفتی زاہد عبدالشاہد گزشتہ پندرہ برسوں سے عربی زبان کے فروغ کے لیے ملک بھر میں سرگرم عمل ہیں اور بطور بانی جمعیہ عشاق العربیہ اس مقصد کے لیے قابل قدر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں بطور استادِ عربی اور مترجم بھی خدمات سرانجام دے رہے ہیں، جب کہ اس وقت اسلام آباد میں "دار القرآن" کے نام سے ایک ادارہ قائم کرنے میں مصروف ہیں، جہاں عربی زبان کی تعلیم و ترویج کو مزید مؤثر انداز میں آگے بڑھانے کا عزم رکھتے ہیں۔
اس تقرری کے تحت وہ حرمین شریفین سے شائع ہونے والے علمی و دینی مواد کے اردو ترجمے میں معاونت کریں گے اور اردو زبان کے ذریعے حرمین شریفین کے پیغام کو وسیع تر حلقوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
یقیناً ان کا یہ انتخاب پاکستان کے لیے بالعموم اور گلگت بلتستان کے لیے بالخصوص باعث فخر ہے، اور یہ علمی و لسانی میدان میں ملک کی نمائندگی کا ایک اہم سنگ میل بھی ہے۔
گلگت بلتستان پولیس میں بھرتی ہونے والے نوجوان کے ٹیسٹ اپنے ٹائم پر کریں گے۔
ترجمان گلگت بلتستان پولیس
ڈیزل 135 فی لیٹر اور پیٹرول 12 روپیے فی لیٹر کم کرنے کا اعلان
اب ہماری تمہاری کھلی جنگ ہے،اب دما دم مست قلندرہوگا
ہمارا صبرکا پیمانہ لبریزہو چکا ہے،وزیردفاع خواجہ آصف کا ٹوئٹ
پاک فضائیہ کےافغانستان میں حملےجاری
پاک فضائیہ نے پکتیا205کورہیڈکوارٹرتباہ کردیا،ذرائع
افغان طالبان کی پوسٹ کو فتح کر کے پاکستان کا پرچم لہرا دیا ہے ، پاک فوج جوان
15/12/2025
قاضی نثار احمد صاحب حملہ کیس میں ملوث دہشت گردوں کی تصاویر ۔
۔
12/12/2025
کھسندر پل کے قریب سنگین حادثہ، دوافراد جاں بحق، تین زخمی
یولنگ پنگل— 12 دسمبر 2025
آج یولنگ پنگل میں کھسندر پل کے نزدیک ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔۔
حادثے میں مسمات (زوجہ شفیع، ساکن ہندارپ سے)، عمر تقریباً 30 تا 35 سال موقع پر ہی دم توڑ گئیں، جبکہ حسینہ دختر شفیع سمیت خود شفیع بھی زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر مقامی ہائیس کے ذریعے آغا خان ہیلتھ سینٹر پنگل منتقل کیا گیا ہے، جبکہ جاں بحق خاتون کی میت BHU شمرن میں رکھ دی گئی ہے۔
پولیس موقع پر پہنچ کر حادثے سے متعلق ضروری کارروائی میں مصروف ہے۔
05/12/2025
تھور میں محکمہ جنگلات کے افسران کو مسلح افراد نے گاڑی سے اترا کر گاڑی کو آگ لگا دی، ریاست کی بے بسی کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔
24/11/2025
نگران وزیر اعلیٰ جی بی جسٹس ریٹائرڈ یار محمد خان منتخب۔۔
۔
۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
15100