Ghizer tv
Media GB news channel
شہیدوں کی سرزمین غذر کو اینٹی سٹیٹ کہنا سمجھ سے بالاتر ہے اور اس کے ایسے کہنے سے ہماری صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا ھے
پنڈی اور گلگت کے درمیان کار سروسس کو فی الفور بند کیا جائے حکام بالا سے پر زور اپیل
22/01/2026
11/01/2026
جو ہمارے حقیقی لیڈر سلطان مدد کے خلاف تھے، ان کو مسترد کریں۔
سلطان مدد ایک لیڈر تھا جس کی ہمیں کمی محسوس ہوتی ہے۔
11/01/2026
پاکستان پیپلز پارٹی گلگت ڈویژن کے نائب صدر بختاور شاہ نے حلقہ نمبر دو، غذر سے پارٹی ٹکٹ کے حصول کے لیے باضابطہ طور پر درخواست جمع کرا دی ہے۔
بختاور شاہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک متحرک، فعال اور نظریاتی رہنما کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ اس سے قبل وہ پارٹی میں بطور جنرل سیکرٹری اپنی ذمہ داریاں نہایت خوش اسلوبی سے نبھا چکے ہیں۔ پارٹی تنظیم کو مضبوط بنانے اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ان کی خدمات کو پارٹی حلقوں میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
Bakhtawar Shah Rauf Shah Sangari
08/01/2026
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق ڈویژنل فاریسٹ آفیسر (ڈی ایف او) ریٹائرڈ امیر حمزہ نے حلقہ نمبر 20، غذر۔2 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ کے لیے باقاعدہ درخواست جمع کرا دی ہے۔
امیر حمزہ کا شمار پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریاتی اراکین میں ہوتا ہے اور وہ طویل عرصے سے پارٹی کے نظریات اور منشور کے لیے متحرک کردار ادا کرتے آ رہے ہیں۔
04/12/2025
ووٹنگ کے لیے آپ کا پسندیدہ کون ہے؟
1. نذیر ایڈووکیٹ
2. علی مدد شیر
Comments and like
آپ کے خیال میں غذر مین کرپٹ ترین سیاست دان کون ہے ۔۔۔۔؟
Click here to claim your Sponsored Listing.