Media Critic
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Media Critic, Media Critic, gilgit, Gilgit.
کیا پوری جلال آباد کے فیصلے صرف اُن 45 ٹھیکیداروں کے ہاتھ میں ہوں گے، جن کے ٹھیکوں کی حد صرف ڈھائی لاکھ روپے ہے، یا پھر عوام کی رائے اور حقِ فیصلہ بھی کوئی اہمیت رکھتے ہیں؟
یہ نام نہاد “اتفاق” کسی بھی خاندان، نوجوان یا عوامی نمائندے کی مشاورت سے نہیں ہوا۔ چند لوگ چائے کی کینٹین میں بیٹھ کر پورے جلال آباد کی قسمت کا فیصلہ نہیں کر سکتے۔
جلال آباد کے غیور عوام اس جعلی اور مفاد پرستانہ اتفاق کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ ابھی تک کسی کے حق میں کوئی اتفاق نہیں ہوا۔
جب بھی حقیقی اتفاق ہوگا، وہ عوام کے سامنے، اچھے اور قابلِ اعتماد چہروں کے ساتھ ہوگا، اور ہر فیصلے سے عوام کو باخبر رکھا جائے گا۔
فیصلہ صرف عوام کرے گی، نہ کہ چند مفاد پرست لوگ۔
30/12/2024
افسوس ناک خبر
حراموش جوٹیال تنگ روڈ کی وجہ گاڑی حادثے کا شکار ۔ دو خاتون کے ساتھ ایک بچہ جان بحق جبکہ ڈائیور زخمی ہوا۔
گندم تقسیم میں رجسٹریشن نہ کروانے والے سرکاری ملازمین کے خلاف کاروائی کا فیصلہ
تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جاری
دنیا تو جیسے تیسے گزرھی جاے گی لیکن آخرت والا مسلہ بہت بھیانک ھو گا اللہ سب خکمرانوں کو ھدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین
26/07/2024
داریل سے تعلق رکھنے والی 3 سالہ بچی سیب فروخت کرنے کیلئے مارکیٹ آئی
بچی کی حوصلہ اور جزبہ داریل کے بےروزگار نوجوانوں کیلئے ایک مثال ہے.
بشکریہ۔
22/07/2024
'یہ غیرقانونی اسپیکٹرم کو سہولت فراہم کرتا ہے'
ان کا کہنا تھا کہ ٹیرر کرائم نیکسس میں دہشتگردی پنپتی ہے، اس اسپیکٹرم کو روکنا ہے، یہ غیر قانونی اسپیکٹرم ہر جگہ موجود ہے جس میں غیر قانونی معیشت چھپی ہے اور اسی سے دہشتگردی پنپتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں آپ کو مثالیں دیتا ہوں، نان کسٹم پیڈ گاڑیاں لاکھوں کی تعداد میں پاکستان میں موجود ہیں؟ یہ اس غیرقانونی اسپیکٹرم کا پارٹ ہے؟ اس میں اربوں کا بزنس ہو رہا ہے؟ انہی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے اندر دہشتگرد بھی آپریٹ کرتے ہیں، جب ایک ملک میں، کچھ اضلاع میں، کچھ جگہوں میں یہ نارمل ہو کہ بغیر کاغذات گاڑی چل سکتی ہے، کوئی پتا نہیں کہ آگے نمبر کیا لگا ہے، بے نامی پراپرٹیز، بے نامی اکاؤنٹس کیا یہ اس غیرقانونی اسپیکٹرم کا حصہ نہیں ہیں؟ اگر آپ اس کو برداشت کریں گے تو اس کے اندر دہشت گرد بھی آپریٹ کریں گے۔
https://www.dawnnews.tv/news/1238250/
19/07/2024
انہوں نے کہا کہ ان لوگوں کو ترقی کرتا ہوا پاکستان ملا تھا، 2013 سے 2018 تک جو ترقی ہوئی تھی ہمیں اس کے مقابلے میں تنزلی کی جانب جاتا ہوا پاکستان ملا تھا، لیکن اللہ کا شکر ہے نہ صرف معیشت بہتر ہوئی ہے بلکہ مہنگائی میں کمی آئی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کو کچھ مشکل فیصلے ضرور کرنے پڑے ہیں اور جب عوام پر ٹیکس لگتا ہے تو ہمیں زیادہ تکلیف ہوتی ہے، لیکن ہم سے جو کچھ ہوسکے گا ، وہ ہم کریں گے۔
https://www.dawnnews.tv/news/1238072/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit
29/01/2025