Gilgit Baltistan Bar Council.
Statutory Body of Lawyers of Gilgit Baltistan.
20/05/2026
گلگت بلتستان بار کونسل کے وفد کو سیف سٹی پروجیکٹ پر ڈی ایس پی عبداالرحمن صاحب نے تفصیلی بریفنگ دی ۔
اس موقع پر بار کونسل کے وفد نے پروجیکٹ کو بہت سراہا اور اس امر کا اظہار کیا کہ یہ پرجیکٹ جرائم کے کنٹرول کے لئے اک سنگ میل ثابت ہوگا اور مجرم قانون کی گرفت سے بچ نہیں پائیں گے۔
15/05/2026
وائس چیرمین جی بی بار کونسل سمیع احمد ایڈوکیٹ و ممبر بار کونسل سلیم ایڈوکیٹ کا قرارقرم لآ کالج سکردو کا سرپرائز دورہ۔
29/04/2026
گلگت بلتستان بار کونسل کی طرف سے وکلا کی کرکٹ ٹیم GB LAWYERS CLUB کے لئیے سپورٹس کٹ کی فراہمی ۔
20/04/2026
گلگت بلتستان بار کونسل کی طرف سے جی بی لائرز کلب کی کرکٹ ٹیم کو کٹ خریدنے کے لئیے چیک کی حوالگی ۔
18/04/2026
۔ Rasheed Alam Farooqi صاحب ایریا ہیڈ HBL کا بار کی درخواست پہ کونوداس چیف کورٹ ایریا میں اے ٹی ایم انسٹال کرنے پر بہت بہت مشکور و ممنون ہیں ۔
16/04/2026
گلگت بلتستان بار کونسل کا ہنگامی اجلاس وائس چیرمین جناب سمیع احمد ایڈووکیٹ کی سربراہی میں بار کونسل کانفرنس حال میں منعقد ہوا ۔
اجلاس میں سپریم اپیلٹ کورٹ اور چیف کورٹ میں ججز کی عدم تعیناتی پر برہمی کا اظہار کیا اور اس تعیناتی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے سٹیک ہولڈرز کو انتباہ کیا گیا کہہ وہ رکاوٹیں پیدا کرنے کے بجائے میرٹ پر فوری تعیناتی عمل میں لائیں ۔
اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہہ سپریم اپیلٹ کورٹ اور چیف کورٹ میں ججز کی تعیناتی کے عمل کو دو ہفتے کے اندر شروع کیا جائے بصورت دیگر وکلا راست اقدام اٹھانے پر مجبور ہو جائیں گے ۔
بار کونسل اس بار گلگت بلتستان کے جنرل الیکشن میں امیدواروں کے درمیان مباحثوں کا انعقاد کرایے گی جسے لائیو نشر کیا جائے گا ۔
حاظرین و ناظرین کی طرف سے سوالات کا اہتمام بھی ہو گا ۔
گلگت بلتستان بار کونسل سے چیف کورٹ اور ماتحت عدالتوں کے لائسنس حاصل کرنے والے تمام نئے وکلا کو بہت بہت مبارک ہو۔
آپ کے شاندار مستقبل کے خواہاں ہیں۔
08/04/2026
Meeting of Vice Chairman GB Bar Council & President High Court Bar GB with the officials of Law Department to resolve the issues of legal fraternity.
06/04/2026
بار میں ایران کے لئیے امدادی کیمپ ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit
Opening Hours
| Monday | 21:00 - 03:00 |
| Wednesday | 21:00 - 03:00 |
| Thursday | 21:00 - 03:00 |