Government Boys High School Minawar Gilgit Gilgit-Baltistan
Govt Boys High school
14/06/2026
مورخہ 13 جون 2026 کو جماعت 4 تا 10 کے طلبہ و طالبات کا مطالعاتی دورہ (Study Tour) خوبصورت نلتر ویلی میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔
اس دورے کا مقصد طلبہ کو قدرتی ماحول، مقامی ثقافت، تاریخی و جغرافیائی اہمیت سے روشناس کروانا اور کتابی علم کو عملی مشاہدے سے جوڑنا تھا۔ طلبہ نے نلتر ویلی کی دلکش وادیوں، سرسبز جنگلات اور خوبصورت مناظر سے بھرپور لطف اٹھایا۔ اس دوران اساتذہ نے مختلف مقامات کی تاریخی، جغرافیائی اور ماحولیاتی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔
طلبہ نے نہ صرف تفریح کی بلکہ نظم و ضبط، باہمی تعاون اور ذمہ داری کا بھی بہترین مظاہرہ کیا۔ اس کامیاب دورے کے انعقاد پر تمام اساتذہ، والدین، انتظامیہ اور معاون عملے کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جن کے تعاون سے یہ یادگار تعلیمی سرگرمی ممکن ہوئی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے طلبہ علم، کردار اور عملی زندگی میں مزید کامیابیاں حاصل کریں۔ آمین۔
25/05/2026
HM house renovation after & before
24/05/2026
Flowers blooming season
New look
HM house
BHS Minawar
21/05/2026
21/05/2026
School lawn on a rainy day
19/05/2026
HM house pathetic condition
insha'Allah it will be renovated soon
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit