Digital Diamer
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital Diamer, Digital creator, gilgit baltistan gb, Gilgit.
27/08/2025
خواب میں ملاقات کا شرف حاصل ہوگیا
خواب میں کالے کپڑے پہن کر ملاقات کررہا ہے اور آنکھ کھلی تو گاڑی میں سفید کپڑے پہن کر پی ایم ہاؤس کی طرف جارہا تھا۔
فاروق میر کا تازہ بیان
25/08/2025
سفید کپڑے اور کالے کوٹ میں ملبوس چوتھے چرواہے کو
وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان صاحب 25لاکھ کا نقد انعام دیں گے
کیونکہ موصوف آجکل بہت بے روزگار ہے۔
ڈی سی دیامر
صبح کاکڑ صاحب
رات کو فیاض صاحب
آفس کریں گے۔ گلیا استاد کا حکم
27/03/2025
صرف مناور سے برمس تک 8 ارب کے ہسپتال بنانے والا حافظ حفیظ الرحمان سے مسٹر کاجل کاجل سے مشہور شخص کا اپنے آپ سے موازنہ کرانا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے۔۔۔۔
ایمان انصار ترجمان سوشل میڈیا سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان
آج سارے مافیا گروپ غائب تھے۔
صرف علماء نظر آرہے تھے۔احتجاج میں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit