Naltar Valley

Naltar Valley

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naltar Valley, Tour Agency, Naltar valley upper Gilgit Baltistan, Gilgit.

Welcome to Naltar valleys official page
Naltar valley the mini swizerland of Karakorum also known as Murree of Gilgit Baltistan,Home of Olympians,winter skiers valley of lakes alpine forest and high peaks.

24/04/2026

سیاست دانوں کے لئے اپنے تعلقات خراب مت کریں یہ الیکشن سے قبل محرم بعد میں نا محرم بن جاتے ہیں

24/04/2026

تیز بارش
🌨🌨

24/04/2026

#عوامی۔سروے
گلگت بلتیستان اسمبلی کے انتخابات ہونے جارہے ہیں اسمبلی کی 24 سیٹوں پر 667 امیدواران حصہ لے رہے ہیں 7 جون کو پول ڈے ہے آپ کی سیاسی بصرت کیا کہتی ہے کونسی جماعت حکومت بنانے میں کامیاب ہوگی ۔۔

21/04/2026

ہر خاندان میں ایک ٹرمپ ضرور ہوتا ہے جو نہ خود جیتا نہ دوسروں کو جینے دیتا ہے

21/04/2026

گلگت بلتیستان میں 9 زبانیں بولی جاتی ہیں ۔۔نئی ریسرچ

21/04/2026

سلطان آباد سنگو داس کے مقام پر عوام اور لینڈ مافیا کے بیچ جھگڑا شدید فائرنگ کی اطلاعات آرہی ہیں

20/04/2026

Naltar valley today
20 April 2026

18/04/2026

رقبے کے لحاظ سے گلگت بلتیستان کو کونسا ضلع سب سے بڑا ہے

18/04/2026

chunda valley skardu

18/04/2026

3 میل فریز کرنے والے موسم میں سفر کر کے ایکزام دینے والا چین کے ا یک سٹوڈنٹ کا 100 میں سے 99 نمبر آگئے ہیں

17/04/2026

چودھری حمید نے جمعیت علمائے اسلام کی طرف سے حلقہ 1 گلگت سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Naltar Valley Upper Gilgit Baltistan
Gilgit