Umar Akbar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umar Akbar, Professional Gamer, Hajira, Gilgit.
18/04/2026
سردار محمد اصغر صاحب کو یونیل کونسل بٹل منڈھول چیرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ♥️
چراغ جلیں یا نہ جلیں یہ ہوا کا مسئلہ ہے
ہم حریفِ شب رہیں گے یہ انا کا مسلہ ہے..🚩✌️
04/11/2024
جس خاص کے لئے آپ خاص نہیں
اسے عام کیجئے ، قصہ تمام کیجئے🖤🖤🖤
12/10/2024
🥀اپنے آپ کو اہمیّت دیں
آپ جیسا کوئی اور نہیں🖤
"__ عـــــــــام ہے سارا جـــــــــہاں
میرے لئیـــــــــے فـــــقـط "مـــیـں خــــاص" ہـــــــــوں _
31/07/2024
ایسی غربت تھی محبت کے دنوں میں ہم پر۔ اس سے ملنے کے بھی اسباب نہیں ہوتے تھے۔ اتنے بے رنگ جوانی کے تھے ہو سال کے جب۔ آنکھیں ہوتی تھی مگر خواب نہیں ہوتے تھے۔
15/06/2024
*مل جائیـں تـو قدر نہیـں کرتـــے*
*ویســے مخلص دلـوں کـــے لیــے ترستـــے ہیـں لوگـــ.........!!!!🖤🙃*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Gilgit