Ghizer Sports

Ghizer Sports

Share

The land of peace
The land of happiness
The land of champions
#polo
#football
#cricket
#vollyball

21/11/2022

غذر
سنگل پریمیئر لیگ سیزن ون فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل ینگ چیلنجرز کلب سنگل نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اپنے نام کرلیا کھیل کے دوران گلاپور اور سنگل کے درمیان مقابلہ 2_2 گول سے برابر ہوا جس کے بعد پنلٹی ککس میں YCCS نے 4_1 سے مقابلہ جیت لیا۔
Congratulations YCCS 🎉

18/11/2022

گلگت بلتستان کے لیے ایک اور قابل فخر لمحہ:
صائقہ مایون والد مایون شاہ ساکن گاہکوچ بالا نے
10th Indoor Rowing National Championship
میں گلگت بلتستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک چاندی اور ایک طلائی کا تمغہ حاصل کیا۔
صائقہ مایون گلگت بلتستان کی پہلی بیٹی ہے جس نے national rowing championship میں حصہ لے کر گلگت بلتستان کا نام روشن کیا.

05/09/2022

غزر گاؤں گلمتی کی بیٹی شانزہ نزیر ولد شاہ نزیر کی پاکستان قومی فٹبال ٹیم میں سلیکشن کے بعد قطر پہنچ گئی ہمیں اپنی بیٹی پہ فخر ہے اور مبارک باد پیش کرتے ہیں

05/06/2022

ضلع غذر کے کھلاڑی پاکستان بھر میں مشہور ہیں ۔ پاک ارمی ہو یا سول ادارے وہاں غذر کے کھلاڑیوں نے اپنے اپکو منوایا ہے گلگت بلتستان میں بھی صوبائی لیول کے کھیل ہوتے ہیں وہاں غذر کی ٹیم ہر اول دستے میں سرفرست ہوتی ہیں اب بات کریں تو فنڈز کی یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے کیا صحت مندانہ سرگرمیوں کا انعقاد کر رہی ہے۔ اگر دیکھا جائے تو اج سے چار پانچ سال پہلے تک سپورٹس بجٹ کے نام سے ضلع کے سپورٹس پورڈ کو دیکر کھلوں کا انعقاد کروایا جاتا تھا۔ جب سے کرونا اگیا تب سے صحت مندانہ سرگرمیاں ختم ہو گئی انتظامیہ نے صاف صاف کہہ دیا ہمارے پاس صحت مندانہ سرگرمیوں کیلئے کوئی فنڈز نہیں ہیں البتہ نوجوان کھلیتے ہیں تو بھی ان کی مرضی نہیں اگر لوفری کرنا ہے تو بھی اپ کی مرضی والی باتیں ہو گئی ۔ لیکن اس کے باوجود یہاں کے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد کا ذہن یہ کہہ رہا ہے بے شق سرکار پیسے نا دیں ہم اپنی مدد اپ کے تحت کسی بھی صحت مندانہ سرگرمی میں حصہ ضرور لیں گے اس کی ایک بڑی مثال یہ ہے کہ چند روز پہلے ضلع خپلو میں انٹر ڈسٹرکٹ لیول کے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد صوبائی سپورٹس بورڈ کی جانب سے منعقد کروایا تھا جہاں صوبہ بھر سے دس کرکٹ کی ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔ غذر کی جانباز کرکٹ ٹیم نے بھی اپنی مدد اپ کے تحت خپلو میں ہونے والی کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیا اللہ کے فضل کرم سے غذر جانباز فائنل میں پہنچ گئی اور ضلع دیامر کے ساتھ فائنل کھیل کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔
اب اگر بات کریں تو نا تو غذر کے کھلاڑیوں کو کسی قسم کی سرکاری سرپرستی حاصل ہے نہ ہی کسی کمپنی کے سرپرستی حاصل ہے نہ کرکٹ کیلئے کوئی خاص گراونڈ یا پیچ موجود ہیں اس کے باوجود یہاں کے نوجوان کھلاڑی صوبائی لیول پر پوزیشن حاصل کر کے ضلع کا نام روشن کر رہے ہیں ہمارے سیاسی نمائندوں کو سوچنا چاہئے کہ ہمارے نوجوان اپ سے کیا چاہتے ہیں۔ اگر اپ نوجوانوں کو اچھی نوکری دلا نہیں سکتے تو اچھا گراونڈ ۔ اچھی کٹ اور اچھا ماحول پیدا کرنے میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہو۔
میری ان تمام نوجوانوں سے گزارش ہے اپ اپنے اندر اتفاق اتحاد اور علاقے کا جذبہ پیدا کریں اگے بڑھے مثبت سرگرمیوں کو فروغ دیں اللہ اپ کی مدد فرمائیں گا۔

Photos from Ghizer Sports's post 31/01/2022

Yasin ice hockey event🏒 2k22
Ghizer yasin clicks

Photos from Ghizer Sports's post 14/01/2022

نیشنل آئس ہاکی چیمپئن شپ گوجال میں ویلی یاسین اسکیٹنگ کلب سے دو ٹیم حصہ لیے رہے ہے ایک( جی بی یاسین جانباز میل اور دوسری جی بی یاسین جانباز فیمیلز) اسپانسر شپ اگر کوئی کرنا چاہتے ہے تو منیجمنٹ والوں سے رابطے کرئے شکریہ
Ghizer Valley Gilgit Baltistan

30/12/2021

سنگل فٹبال کلب کی جانب سے رکھا فٹسال ٹورنامنٹ کے ڈراذ کل بروز جمہ کو 12 بجے اکبر فٹبال سٹیڑیم سنگل میں ہونگے تمام ٹیموں کے کپتانوں سے گزارش ہے کہ آپ ڈراز مے شرکت کرے شکریہ۔
(منجانب: سنگل فٹبال کلب )
Singal Football Club-Sfc

18/12/2021

Assalam.O.Alykum!

Good news to all football lovers of district Ghizer. Young Challengers Football Academy is going to make its first-ever futsal ground in Gahkuch in collaboration with our sponsors. It will be built soon once its final location is decided. We want to provide a good platform for all football lovers in Ghizer. We would like to thank all the people who put in their efforts to make it happen.
Young Challengers Football Academy

08/11/2021

کیڈیٹ ہریرہ ولی خان شہید میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ فائنل میں یاسین الیون نے گلاپور ریڈ کو ہرادیا۔ ٹرافی یاسین کے نام۔

غذر کے علاقے داماس عثمان اسٹیڈیم میں کیڈیٹ ہریرہ ولی خان شہید میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ یاسین الیون اور گلاپور ریڈ کےدرمیان کھیلا گیا۔ جس میں پلانٹی کیک پر یاسین الیون نے گلاپور ریڈ کو ہرادیا۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون تھے۔ دیگر مہمانوں میں سابق ایم ایل اے راجہ جہانزیب، ڈی سی زاکر حسین اور دیگرآفیشلز نے شرکت کی۔

08/11/2021

Coming soon ⚽

05/11/2021

Get Ready!!!

30/06/2021

2 mahina sy sherqilla ground main pani laga ka school intizamiya bacho ko healthy activities sy door kar ky manfi sargarmiyo ki taraf dhakal rahi hain agar is tarah ground py pabandi hogi to is ki zimadar ghizer intizamiya hogi agar is ka hal aj aur kal main nahi nikala gaya to hum hadtal kaliya road py nikal ayanga jald sy jald bat kar ky is ka hal nikala jaya thanks

Sherqilla youth organization....

Website