Valley Tv
Page Purpose is to promote Tourism in Gb.Spread love & Peace among the Gbians and Share a historical
09/09/2024
(محمد فاروق)نے چلم کی مقبوضہ زمین میں سے 3کنال زمین منیمرگ 80 برگیڈ کو مبلغ 22 لاکھ میں فروخت کیا ہے،یہ زمین 80 برگیڈ کے نام انتقال ہوئی ہے ہمارے ذرائع کے مطابق یہ ایک ریٹائرڈ آرمی آفیسر کو بیچی گئی ہے وہ صاحب اس جگہ پٹرول پمپ بنانے کا نیک ارادہ رکھتے ہیں۔
09/09/2024
گلگت: صوبائی حکومت نے کلگت بلتستان میں سرکاری نیم سرکاری اور پرائیوٹ اداروں میں کام کرنے والے ورکروں اور ملازمین کی کم سے کم اجرت کا تعین کردیا۔ محکمہ انڈسٹریز، لیبر اینڈ کامرس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مہینے میں 26 دن اور دن کو 8 گھنٹے کام کرنے والے ملازمین کی ماہانہ کم سے کم اجرت 37,000 مقرر کردی گئی۔
استور کا مشہور سیاحتی مقام راما کو بھی جیو اور جنگ گروپ کو فروخت کرنے کی خبریں
استور تحصیل شونٹر لینڈ سیکنڈل کی اب تک 31 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔
لینڈ سیکنڈل فیکٹ اینڈ فائنڈنگ کمیٹی
گلگت۔سماجی رابطے پر جاری بیان میں سپیکر اسمبلی امجد زیدی نے کہا ہے کہ
پارٹی کو ترجیح دیتے ہوئے میں نے سپیکر عہدے سے خود استعفیٰ دے دیا تھا تاکہ پارٹی کی مضبوطی اور یکجا رکھنے کا یہ فریضہ بھی پورا ہو سکے۔ یہ کارروائی اس لئے کی گئی جب ڈپٹی سپیکر خود میرے پاس آئےاور انہوں نے قائدین کے سامنے اعتراف کیا کہ تحریکِ عدمِ اعتماد لانا غلطی تھی اور یقین دہانی کرائی گئی تحریکِ عدمِ اعتماد واپس لی گئی ہے۔ نہایت افسوس کے ساتھ معلوم ہوا کہ تحریکِ عدمِ اعتماد واپس نہیں لی گئی تھی اور اس پر ممبرز کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ میں پارٹی کے ساتھ وفاداری کرنے اور استعفیٰ دینے کے بعد یقین رکھ رہا تھا کہ تحریکِ عدمِ اعتماد واپس لیاجاۓ گا۔ تاہم، استعفیٰ دینے کے باوجود تحریکِ عدمِ اعتماد واپس نہیں لی گئی، جس پر چاہنے والوں کے اصرار پر میں نے اپنا استعفیٰ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے واپس لیا۔
فوتگی پر تعزیت استور والوں کے سنگ کامیڈی سنیں اور شئیر ضرور کریں 😄😀
31/05/2023
جی بی اسمبلی سپیکرشپ کے ڈھائی ڈھائی سالہ مدت کے حوالے سےانتخابات 2020 میں طے کردہ پارٹی معاہدے پر عملدرآمد کرتے ہوئے سید امجد زیدی نے استعفیٰ دیا اور نذیر احمد ایڈوکیٹ کو پاکستان تحریک انصاف نے نئے سپیکر کے لئے نامزد کیا ہے۔ مجھے انتہائی خوشی ہورہی ہے کہ مشکل حالات میں بھی پی ٹی آئی گلگت بلتستان نے باہمی اتحاد اور افہام و تفہیم سے اس اہم انتخابی وعدے پر عمل کیا۔ میں سید امجد زیدی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے اس وعدے کی تکمیل کے لئے پروقار انداز میں استعفی دینے کا فیصلہ کیا۔ مجھے قوی امید ہے کہ نذیر احمد ایڈوکیٹ اپنی قابلیت و صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے گلگت بلتستان اسمبلی کے امور احسن طریقے سے سرانجام دینگے اور اچھے جمہوری روایات قائم کریں گے۔
وزیر اعلی خالد خورشید
نگر سے تعلق رکھنے والی قراقرم یونیورسٹی کی طالبہ کی دنیور پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل.
بریکنگ نیوز ۔۔۔
سپیکر امجد زیدی نے استعفی دے دیا۔
31/05/2023
گلگت۔ سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان رانا محمد سلیم افضل رائیکوٹ پل فارسٹ چیک پوسٹ پے ہونیوالے واقع کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کر رہےہیں۔
اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ اظہار اللہ، ڈپٹی سیکریٹری فارسٹ، جی بی سکاؤٹس، ڈی او ایف سی اور دیگر متعلقہ آفیسران شریک ہیں۔
of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan
Department Gilgit-Baltistan
31/05/2023
Written application of cancellation of Naib Tehsildar test submitted to HEC chairmen
31/05/2023
امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی ہے۔
رپورٹس کے مطابق دونوں بہنوں کی فورٹ ورتھ جیل میں 24 سال کے بعد ملاقات ہوئی۔
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ دونوں بہنوں کی ملاقات ڈھائی گھنٹے تک جاری رہی، اس دوران ڈاکٹر فوزیہ کو عافیہ سے گلے ملنےاور ہاتھ ملانے کی اجازت نہیں تھی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit
05817