Memories

Memories

Share

"Memories" is here to provide you all the latest news, movie reviews, Interviews and much.Its aim to

04/02/2026
04/02/2026

Winters in Astore

19/10/2019

یہ اسمبلی بغیر ڈیزل کی چل رہی ہے کیونکہ اسکو گدھا چلا رہا ہے
اور گدھے کو ڈیزل کی نہیں ڈنڈے کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔

28/07/2019

زندگی کو پیچیدہ کیوں کریں؟
کسی کو یاد کر رہے ہیں؟ …کال کر لیجیے
ملنا چاہ رہے ہیں؟ …مدعو کر لیجیے
چاہتے ہیں کہ آپ کو سمجھا جائے؟ …واضح کر دیجیے
کوئی سوال ہے؟ …پوچھ لیجیے
کچھ پسند نہیں؟ …کہہ دیجیے
کچھ پسند ہے؟ …بتلا دیجیے
کچھ چاہئے؟ …مانگ لیجیے
ایک ہی زندگی ہے، سادہ رکھیں...!!!

29/04/2019

میری یادیں
تجھ سے شروع تجھ پے ختم....

Want your business to be the top-listed Home Improvement Business in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Gilgit
15100