Jamiat Ulema-e-Islam
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Siyasat ka sultan Hazaraat Molana FAzal Rehman
♥️♥️
Maulana Fazl ur Rehman
28/10/2023
السلام علیکم
محبت سکھا کر جدا ہوگیا, نہ سوچا,
نہ سمجھا خفا ہوگیا..!
دنیا میں ہم کس کو اپنا کہیں جو اپنا
تھا وہی بے وفا ہوگیا..![❤️🩹🖤]
🎗🔏❤️
تم ساری دنیا سے تھک ہار کر میری گود میں سر رکھ کر رو لینا میں تمہیں طعنہ نہیں دوں گا کہ " عورت روتی نہیں " میں تم پہ ہنسوں گا نہیں کہ " عورت ہو کے رو رہی ہو" تمہارے بالوں میں انگلیاں پھیر کے اپنے پوروں سے تمہارے دکھ سمیٹوں گا تمہاری آنکھ سے بہنے والے دکھ میں اپنی ہونٹوں سے چن لوں گا میں تمہیں بتاؤں گا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ جسے ساری دنیا پتھر دل کہتی ہے اس کا دل کس قدر نرم ہے یہ صرف میں جانتا ہوں تم میری گود میں سر رکھے ٹوٹ کے بکھر بھی جاؤ تو میرا وعدہ ہے میں تمہیں اپنی محبت سے جوڑ دوں گا میں تمہیں کبھی ٹوٹنے نہیں دوں گا۔۔!♥️ بس تم میری ہو کر تو دیکھو تم دنیا سے تھک کر میری گود میں سر رکھ کر تو دیکھو۔
Click here to claim your Sponsored Listing.