Voice Of Gilgit Baltistan
We aim to focus on the utmost emerging issues of Gilgit Baltistan and will deliberately be a part To
16/02/2022
Five candidates from Gilgit-Baltistan have cleared CSS exam 2021:
1. Syed Danial Hassan, Chorbut Ghanche (PSP)
2. Kamil Hussain, Sikandarabad Nagar (OMG)
3. Malaieka Noor, Hunza (IRS)
4. Sahiba Chand, Phander Ghizer (IG)
5. Syed Mujtaba Rizvi, Skardu (Post)
Pamir Times
01/02/2022
یاسین ونٹر سپو رٹس فیسٹیول ایس حاکی کی کامابرونمائی اور کامیابی پر یاسین کی یوتھ داد کی مستحق ہے۔ اور وہ تمام افراد جنہوں نے اس ایونٹ کو ٹویٹر کے زریعے ٹاپ ٹرنڈ بنا کر نہ صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پہ بھی پزیرائی دلائی ان کا بھی طح دل سے مشکور ہیں۔
01/02/2022
Aslam Baigal one of the renowned social activist’s, will be the representative of GB Govt, Tourism department in coordinating with the artists of GB who will represent Gilgit Baltistan in the Dubai Expo 2020, Scheduled from 1st to 28th feb 2022.
15/01/2022
گلگت بلتستان کے ہونہار اور قابل فخر سپوت ڈپٹی سیکریٹری ورکس کمال خان نے میڈ کیریر مینیجمنٹ کورس MCMC مکمل کر لیا یاد رہے کمال سر نے مختلف اضلاع میں بحیثیت ڈپٹی کمشنر بھی آپنی خدمات سر انجام دی ہیں۔
اپ ایکس سکریٹری لاء جناب حفیظ الرحمان صاحب کے بڑے صاحب زادے ہیں۔
26/11/2021
حالیہ دنوں سیکرٹری فوڈ مومن جان صاحب کے اچانک بین ال صوبہ تبادلے نے سب کو پریشان کر رکھا تھا کہ اتنے قابل افسر کا اسلام اباد تبادلہ ہونا کسی صورت بھی گلگت بلتستان کے عوام کے مفاد میں نہیں۔
حالہ دنوں کچھ خبروں کی کردش نے اس سین کو سمجھنے میں مدد دی ہے۔ ان کے پوسٹ ہوتے ہی گندم کے بوریوں میں نمایاں کمی نظر آنے لگی ہے اس سے ایک بات تو صاف ہے کہ مافیا مومن صاحب سے خوش نہ تھی کیونکہ انہوں نے ایک فرد مومن کی طرح سب کو ڈنڈا دے رکھا تھا تاکہ عوام کو گندم کی مد میں کوئی مشکل نہ ہو۔ اسی وجہ سے ان کو صوبے سے بھی نکال کر اسلام آباد پوسٹ کر دیا گیا جو کہ ہم عوام کے ساتھ نا انصافی ہے۔ یہ ہے انصاف سرکار کا انصاف۔
01/10/2021
نیشنل ہائی اتھارٹی نے غذر چترال روڑ کی الائنمنٹ کے ساتھ تعمیرات شروع کرنے والوں کو نوٹس جاری کردیا ہے سروے کے بعد مقررہ الائنمنٹ کے ساتھ تعمیرات کرانے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی اور ایسی تمام غیر قانونی تعمیرات گرا دی جائیں گی۔
01/10/2021
گلگت:
نوجوان لڑکے نے العصر کالونی سکوار (پرانی پُل) سے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کیا۔
ریسکیو 1122 تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
نوجوان کا باٸیک پُل کے اوپر موجود ہے۔
01/10/2021
گلگت بلتستان کے امیدوار CSS 2021 کا تحریری امتحان پاس۔
1. ملائکہ نور D/O ڈاکٹر شیر حافظ ، ہنزہ۔
2. سبینہ چند ، فنڈر غزر۔
3. کامل حسین ، سکندر آباد نگر۔
4. حافظ محمد عمیر الحق ، گلاپور غزر۔
5. سید دانیال حسن ، چوربٹ گھانچے۔
فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے جمعرات کے روز سی ایس ایس مسابقتی امتحان 2021 کے تحریری حصے کے نتائج کا اعلان کردیا۔
ایف پی ایس سی کی ایک پریس ریلیز کے مطابق 39،650 امیدواروں نے امتحان کے لیے درخواست دی جن میں سے 17،240 حاضر ہوئے اور صرف 364 تحریری حصے میں کامیاب ہوئے۔
لہذا ، امتحان میں بیٹھنے والے امیدواروں کے حوالے سے پاس ہونے کا تناسب 2.11 فیصد تھا۔
29/09/2021
مذاکرات کامیاب پیٹرولیم ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی۔۔۔
29/09/2021
گلگت پمپس مالکان کے ہڑتال پر نجی پمپ پر عوام کا سمندر۔ S.O.P کی دھجیاں اڑا دی گئ۔ حکومت سے درخواست ہے کہ عوام کو مزید خوار ہونے سے بچایں اور جلد از جلد کوئی حل نکالے۔۔۔۔
23/09/2021
23/09/2021
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے انصاف یوتھ ونگ گلگت بلتستان کے صدر عتیق پیرزادہ کو گلگت بلتستان میں وزیراعلیٰ شکایت سیل کا چیرمین مقرر کر دیا۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.