YDA Gilgit Baltistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from YDA Gilgit Baltistan, Community Organization, .
A social Platform/Organization for Doctors community Of GB to Discuss/Highlight Doctors and Patient issues in coordination with other doctors Organizations at GB and Accross the Country.To Put collective Efforts for betterment of Doctors and Patients.
27/05/2026
26/05/2026
Congratulations Dr Muhammad Ali Shah & Best Wishes ❤️🎈
Long Live YDA
Long Live Unity
Ali Shah Sherijo
25/05/2026
Congratulations and Best Wishes Dr Munam Ali Khan & Best Wishes
Long Live YDA
Long Live Unity
21/05/2026
وائی ڈی اے پریس ریلیز
22/05/2026
21/05/2026
صدر وائی ڈی اے گلگت بلتستان ڈاکٹر محبوب الحق وفد کے ہمراہ ینگ ڈاکٹرز کے مسائل کے حوالے سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس ریٹائرڈ یار محمد صاحب سے ملاقات کر رہے ہیں
17 مئی ،بلڈ پریشر کے عالمی دن کے حوالے سے صدر وائی ڈی اے گلگت بلتستان ڈاکٹر محبوب الحق کا عوامی آگاہی پیغام
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے نو منتخب صدر ڈاکٹر محبوب الحق کاُ جیت کے بعد خطاب۔
صدر صاحب نے گلگت بلتستان کے ینگ ڈاکٹرز کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اعتماد کا اظہار کیا، اور وائی ڈی اے کے الیکشن کمیشن، ساتھیوں اور دوستوں کی کاوشوں کو سراہا جنہوں نے انتخابی عمل کو شفاف اور پرامن بنایا۔
انہوں نے اس عظم کا اعادہ کیا کہ وائی ڈی اے ڈاکٹرز کے حقوق، وقار اور مریضوں کی بہتر صحت کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
15/05/2026
FROM ELECTION COMMISSION OFFICE YDA GILGIT BALTISTAN
Press-release
Election YDA Gilgit-Baltistan 2026-28 update
15/05/2026
اعلامیہ برائے نتائج
صدارتی انتخابات ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان 2026-28
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان (YDA GB) کے صدارتی انتخابات برائے 2026-28 کا انعقاد آج کامیابی اور پُرامن ماحول میں مکمل ہوا۔ الیکشن کمیشن YDA GB باضابطہ طور پر نتائج کا اعلان کرتے ہوئے مطلع کرتا ہے کہ:
ڈاکٹر محبوب الحق، کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ، اکثریتی ووٹ حاصل کرکے صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان برائے 2026-28 منتخب ہو گئے ہیں۔
الیکشن کمیشن اس جمہوری عمل میں بھرپور، شفاف اور ذمہ دارانہ شرکت پر دونوں امیدواروں، معزز ووٹرز اور پوری ینگ ڈاکٹرز برادری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہے۔
کمیشن نومنتخب صدر ڈاکٹر محبوب الحق کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہے اور انہیں اپنی مرکزی و ضلعی کابینہ کی تشکیل کے لئے باضابطہ ہدایات جاری کرتا ہے۔
الیکشن کمیشن کو امید ہے کہ نئی قیادت ڈاکٹرز کے حقوق کے تحفظ، پیشہ ورانہ فلاح و بہبود، اور مریضوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر مثبت اور مؤثر کردار ادا کرے گی۔
الیکشن کمیشن ڈاکٹر نادر امان کو انتخابی مقابلے میں باوقار شرکت اور جمہوری روایات کو فروغ دینے پر شکریہ ادا کرتا ہے اور ان کے لئے مستقبل میں نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہے۔
الیکشن کمیشن
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان
15/05/2026
By the order of the Chief Election Commissioner Dr. Riaz Hussain
Today is a very important day for YDA Gilgit-Baltistan.
Online polling for the YDA GB Presidential Election 2026 will be today on Friday, 15-05-2026.
Both candidates will be temporarily removed from the polling group, and only registered voters will participate in the election process.
Polling will officially start at 9:00 AM and will close at 5:00 PM sharp.
During polling hours, no comments, discussions, or unnecessary messages will be allowed in the group to ensure a fair and transparent voting process and results will be anounced as soon as polling process will be done.
Voting is your fundamental democratic right. We request all registered members to participate actively and ensure maximum voter turnout. Please do not waste your vote.
Best of luck to both candidates.
Regards
Election Commission YDA Gilgit-Baltistan
13/05/2026
YDA Gilgit Baltistan Presidential Election 2026-28 on Friday 15/05/2026