Daily Nagar
daily NaGaR We Have All Kinds of Fruits That You Can Get From the Market At a Reasonable Cost
28/04/2026
حلقہ نمبر 5 نگر کے تمام امیدواران کی جانچ پڑتال کے بعد کاغذاتِ نامزدگی مکمل اور درست پائے گئے ہیں،
19/04/2026
*بغداد میں کھلبلی: ایرانی فوج کے سب سے طاقتور کمانڈر کا خفیہ مشن!*
عراقی دارالحکومت میں ہـنگامی صورتحال! ایرانی فوج کے انتہائی اہم ستون اور قـدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی اچانک بغداد پہنچ گئے ہیں۔ اس دورے نے پورے مـشرقِ وسطیٰ میں خطرے کی گھنٹی بـجا دی ہے اور عالمی انٹیلیجنس اداروں میں کھلبلی مچا دی ہے! ایرانی فوج کے اس ٹاپ کمانڈر کا یہ دورہ ایک ایسے وقـت میں ہو رہا ہے جب خطہ بارود کے ڈھیر پر کھڑا ہے۔
مـشن بـغداد: کیا ایرانی فوج کوئی بڑا قدم اٹھانے والی ہے؟
ذرائع کے مطابق جنرل اسماعیل قـاآنی کے اس دورے کے پیچھے انتہائی سنسنی خیز مـقاصد چھپے ہیں:
عـراقی حکومت سے ہـنگامی ملاقاتیں: ایـرانی فوج کے کمانڈر نے بـغداد پہنچتے ہی عراقی حکومت کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں شروع کر دی ہیں، جـن کا مقصد جنگ کے اگلے مرحلے کی حکمتِ عملی طے کرنا ہے۔ 🤝🏛️
مسلح دھڑوں کو اہم پیغام: رپورٹ کے مطابق جنرل قاآنی نے عراقی مزاحمتی گروپوں اور مسلح دھڑوں سے بھی ملاقات کی ہے، جس میں مشرقِ وسطیٰ کی جاری جنگ اور مستقبل کے لائحہ عمل پر ایرانی فوج کی جانب سے انتہائی اہم مشاورت کی گئی ہے۔
جنگ کا نیا رخ؟ عالمی تجزیہ کاروں کا دعویٰ ہے کہ ایرانی فوج کے اس ٹاپ کمانڈر کی بغداد میں موجودگی اس بات کا اشارہ ہے کہ ایران خطے میں اپنے اثر و رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے کسی بڑے آپریشن کی تیاری کر رہا ہے!
بڑی خبر: مشرقِ وسطیٰ کی اس جنگ میں ایرانی فوج کا یہ اقدام گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے۔ کیا بغداد سے کوئی ایسا فیصلہ ہونے والا ہے جو پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دے گا؟
#ایران
امریکا کی اپنے گرائے گئے جنگی طیارے کے پائلٹ کو رہا کرانے کی کوشش ناکام
▪️خبری ذرائع نے تسنیم کے نامہ نگار کہگیلویہ کو بتایا کہ امریکیوں نے گھنٹوں پہلے اپنے جنگی طیارے کے پائلٹ کو رہا کرانے کی کوشش میں، جسے ایران کی مسلح افواج نے گرایا تھا، بلیک ہاک ہیلی کاپٹر اور ایک ہرکولس ۱۳۰ طیارے کے ذریعے تلاش کی کارروائی کی، تاہم ان کی کوشش ناکام رہی ہے۔
▪️ان ذرائع کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں امریکا کو جو حیثیتی دھچکا لگا ہے، اس کے پیش نظر امکان ہے کہ وہ اگلے گھنٹے تک کسی اور شخص کو بچائے گئے پائلٹ کے طور پر متعارف کرا دے!
21/03/2026
ایران کا بیلسٹک میزائلوں سے 3,800 کلومیٹر دور امریکہ اور برطانیہ کے مشترکہ فوجی اڈے پر حملہ:
ہماری حقیقی عید اُس دن ہوگی،
جس دن ایران حق و باطل کی جنگ میں فتح یاب ہوگا۔”
انشااللہ
12/03/2026
بریکنگ ⚡
سی بی ایس:
🔹 امریکی انٹیلیجنس اداروں کو ایسے اشارے ملے ہیں کہ ایران آبنائے ہرمز کی بحری گزرگاہ میں بارودی سرنگیں (مائنز) بچھانے کے اقدامات کر رہا ہے
اسلام کو جب بھی خون کی ضرورت پڑی تو نگر قوم نے اپنا حق ادا کیا ہے
03/03/2026
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر
وقت کے یزید واصل جہنم ہوا اب وقت کی فرعون کو بھی واصل جہنم کردی
امریکہ کے ملٹری فورس کے افیشل پیج سے بھی نتین یاہو واصل جہنم کی تصدیق کر دی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Gilgit