Azam Tariq
AzamTariq❤️✌️
Standing for Justice, Freedom & Haq ♥
قید دیواروں تک محدود کر سکتی ہے، آواز کو نہیں۔ 27 ستمبر — ہر چوک، ڈی چوک! 🇵🇰
یہ میرا پاکستان ہے!
میں اپنا حق واپس لوں گا
27ستمبر تاریخ ساز فیصلہ کن لانگ مارچ!
پی ٹی آئی نے جوشیلہ ترانہ جاری کردیا ستائس ستمبر لانگ مارچ چلو چلو اسلام آباد چلو
🇵🇰 Why Is September 27 Important? | A Message to the Nation
17/09/2026
🚨
17/09/2026
کیوں تمہارے باپ کے پیسے ہیں؟!!!
اپنے باپ کی حرام پیسوں سے لے لو، جس نے ہمارا پاکستان لوٹا ہے، بے شرم عورت لونڈی۔
پنجاب اسٹریٹ موومنٹ!
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی لالہ موسیٰ پہنچ گئی، جہاں عوام اور کارکنان کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پُرتپاک اور پُرجوش استقبال کیا گیا۔ Muhammad Sohail Afridi
آج پاکستان ایک ایسے دردناک موڑ پر کھڑا ہے جہاں کاروبار ٹھپ ہیں، روزگار ختم ہو چکا ہے اور پٹرول و بجلی کی ہوشربا قیمتوں نے زندگی اجیرن کر دی ہے۔ ہمارے باصلاحیت نوجوان اعلیٰ ڈگریاں ہاتھوں میں لیے در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں، جبکہ صرف چار سال قبل عمران خان کے دورِ حکومت میں ملک میں خوشحالی، ترقی اور امید کی فضا قائم تھی۔
عمران خان نے ہمیشہ اس ملک کے نوجوانوں کے بہتر مستقبل، ان کے روزگار اور عزتِ نفس کی جنگ لڑی ہے اور اسی پاداش میں آج وہ ناانصافی کے ساتھ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔
اے پاکستان کے غیور نوجوانو! گھروں میں بیٹھ کر خاموشی سے حالات کا رونا رونا کوئی حل نہیں۔ اپنے حق، بہتر مستقبل اور اپنے قائد کو انصاف دلانے کے لیے خوف کے خ*ل سے باہر نکلیں۔ 27 ستمبر کے لانگ مارچ کا حصہ بنیں اور ملک کو معاشی دلدل سے نکال کر حقیقی آزادی کی منزل تک پہنچانے کے لیے اپنا تاریخی کردار ادا کریں۔
لاہور کے بعد رات گئے سیالکوٹ کی سڑکوں پر بھی دفعہ 804 نافذ !
ریلوے روڈ، علامہ اقبال چوک پر تحریک انصاف کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں اسٹریٹ موومنٹ میں شریک، جوش و جذبہ عروج پر۔
عوام کی منزل ایک، مطالبہ ایک — عمران خان کو رہا کرو!
ان شاء اللہ 27 ستمبر کو اسی عزم اور جذبے کے ساتھ اسلام آباد کی جانب فیصلہ کن پیش قدمی ہوگی۔