GB TIMES

GB TIMES

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GB TIMES, Media/News Company, Gilgit.

09/06/2026

خواجہ سعد رفیق

06/06/2026

بریکنگ نیوز
آصف عثمانی امجد ایڈووکیٹ کے حق میں دستبردار ہوگئے۔امجد ایڈووکیٹ کی برتری واضح

05/06/2026

سمیع مغل کی الیکشن سے دستبرداری کا سب سے زیادہ سیاسی فائدہ فتح اللہ کو ہوگیا ہے۔ذرائع

03/06/2026

گلگت بلتستان کا وزیر اعلی جیالہ ہوگا-بلاول بھٹو زرداری

01/06/2026

بلاول بھٹو زرداری کا شگر میں جلسہ عام سے خطاب

09/05/2026

کس وفاقی پارٹی نے سب سے زیادہ تنخواہیں بڑھائی ہے اور عوام کو ریلیف دیا ہے؟

08/05/2026

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ کرتے ہوئے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل 15 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کے بعد 414 روپے 58 پیسے فی لیٹر تک پہنچ گیا ہے۔

پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔

دوسری جانب آبنائے ہرمز میں امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کی خبروں کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں تقریباً ساڑھے سات فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور قیمت 101 سے بڑھ کر بعض اوقات 103 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔

08/05/2026

آپ کے مطابق حلقہ ۲ کا مضبوط اُمیدوار کون ہے؟

29/03/2023

عید کی مال لینے والےگلگت کے چند کاروباری
حضرات کو پی ٹی ائی کے کارکن سمجھ کر لاھور
میں گرفتار کر کے چوبیس گھنٹے بعد چھوڑ دیا گیا

22/01/2023

گلگت بلتستان مسائل کا گھر بن چکا ہے، لیکن حکومتی ممبران اسلام آباد میں سیر و تفریح میں مصروف ہیں
افسوس

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Gilgit
15100