Northern Echo Media

Northern Echo Media

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Northern Echo Media, Broadcasting & media production company, Gilgit.

� Northern Echo Media
� Voice of the North | Stories that Matter
� Gilgit-Baltistan | Pakistan
� Raising awareness | � Giving voice | � Creating impact

� DM for collaborations & coverage

02/06/2026

جوٹیال حلقہ دو میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان۔

باخبر ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما اپنے ساتھیوں اور حامیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرنے والے ہیں۔ اس ممکنہ سیاسی پیش رفت کو حلقے کی انتخابی سیاست میں اہم تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔

23/03/2026

*گورنر گلگت بلتستان کا یومِ پاکستان (23 مارچ) کے موقع پر پیغام*

گورنر گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ یومِ پاکستان ہماری قومی تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل ہے، جب برصغیر کے مسلمانوں نے اپنی منزل کا تعین کیا اور قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال کے خوابوں کی تعبیر پاکستان کی صورت میں سامنے آئی۔

انہوں نے کہا کہ یہ وطن ہمارے اکابرین کی عظیم جدوجہد اور بے مثال قربانیوں کا نتیجہ ہے، آج کے دن ہمیں عہد کرنا چاہیے کہ ہم محنت، دیانت اور قومی جذبے کے ساتھ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔

گورنر نے کہا کہ موجودہ حالات اتحاد و اتفاق کا تقاضا کرتے ہیں، ہمیں اپنی افواج کے ساتھ کھڑے ہو کر ملکی استحکام اور سلامتی کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Gilgit