Gilgities
GB Election updates
19/05/2026
"کھنبری گھچار سے تعلق رکھنے والی عظیم شخصیت حاجی اکبر خان
نے باقاعدہ نوجوان لیڈر محمد نسیم کے ساتھ الحاق کیا اور بھرپور تعاون کا اعلان کیا ہے۔"
لگتا ہیں کھنبری اتفاق وڑ گئی ہیں؟
گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن کی حکومت بنے گی؟؟
پاکستان پیپلز پارٹی کا نامزد امیدوار حاجی محمد نسیم انتخابی مہم کے لئے کھنبری کی طرف روانہ ۔۔
Haji Gulbar Khan powerShow
ذرائع ۔
پھوگچ سے بعض مغل حاجی صاحب کی کشتی پہ سوار ہونے کا امکان ۔۔
حاجی رحمت خالق صاحب کو اپنے پانچ سالہ دور حکومت میں کھنبری کی یاد تک نہی آئی ۔اور آج ووٹ مانگنے راتوں رات کھنبری جارہا ہیں۔عوام سے گزارش ہیں۔کہ اپنے حق کیلئے جدو جہد کرے ۔اپنے مسائل سے آگاہ کرے اگر کوئی بھی نمایندہ پورا اترنے کی وعدہ کرے تو اسکا ساتھ دے۔۔
سننے میں آرہا ہے کہ حاجی رحمت خالق صاحب رات 10 بجے الیکشن مہم کے لئے کھنبری پل کراس کر چکے ہیں ؟؟
مغل قوم سے 60 پرسنٹ ووٹ نوجوان لیڈر محمد نسیم کیساتھ ہیں۔اور 40 پرسنٹ مولا عبد الکریم کیساتھ ۔
رحمت خالق اور ڈاکٹر محمد زمان ان دونوں کو مغل قوم کی طرف سے ریڈ کارڈ دکھانا سمجھ سے بالاتر ہیں ۔۔
احباب اپنی رائے دیں۔
مسئلہ ٹاور۔۔
ایک امیدوار ٹاور منظور کرواتا ہےدوسرے اعتراضات کی فائلیں لےکر گھوم رہے ہیں
عوام اب فرق سمجھ چکی ہے۔
جنون
Click here to claim your Sponsored Listing.